آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

میرا قاتل ہی میرا منصف ٹھہرا: زیرحراست تشدداوراموات تشویشناک

آسیہ تنویر، حیدر آباد دنیا بھر میں پولیس، نظم و نسق کو قائم کرنے پر کاربند ہوتی ہے. مغربی ممالک سے لے کر مشرق وسطیٰ تک عوام کو پولیس پر مکمل اعتماد ہوتا ہے اور پولیس بھی اس اعتماد کو قائم رکھنے کے لیے ہمہ وقت چاق و چوبند رہتی ہے. لیکن ہماری پولیس آزادی کے بعد سے اب تک کے سب سے برے عدم اعتماد کے دور سے گزر رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ کہ پولیس نے اس…
مزید پڑھیں...

قرآن حکیم کی روشنی میں افغانستان کا معجزہ

ڈاکٹر سلیم خان، ممبئی معجزہ کے معنیٰ انوکھی یا حیرت میں ڈالنے والی بات اور خرق عادت یعنی عاجز کر دینے والا واقعہ کے ہیں۔ انبیائے کرام کے ذریعہ رونما ہونے والے معجزات چونکہ بہت مشہور ہیں اس لیے انہیں نبیوں کی ذات تک محدود کر دیا گیا ہے۔…

مرد اور عورتیں ایک دوسرے کے رفیق کار

سفیر صدیقی خدا کے دین میں مردوں اور عورتوں کو ان کے دائرہ کار میں مساوی حقوق حاصل ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی مذہبی، سیاسی، تہذیبی یا اخلاقی تحریک کی کامیابی کے پیچھے خواتین کا اہم کردار رہا ہے۔ اس امر سے انکار ممکن نہیں کہ خواتین نے…

عقابی روح: بریلی میں آکسیجن ماسک لگا کر امتحان دینے والی صفیہ

اگر حوصلہ بلند ہو تو ہر مشکل کو آسان کیا جاسکتا ہے اور ایسا ہی حوصلہ دیکھنے کو ملا یوپی بورڈ کے امتحان میں۔ بریلی کی ایک طالبہ آکسیجن سلینڈر لگا کر ہائی اسکول کے امتحان دے رہی ہے۔ دراصل طویل بیماری کی وجہ سے طالبہ کو ڈاکٹر نے 24 گھنٹے…

’’بی اماں‘‘ جنہوں نے تحریک خلافت و آزادی کو اپنا خون جگر دیا تھا

افرو عالم ساحل یہ بات آج سے ٹھیک سو سال پہلے بیسویں صدی کی دوسری و تیسری دہائی کی ہے جب سارے ہندوستان میں ’بی اماں’ کا طوطی بولتا تھا۔ وہ اپنے زمانہ کی سب سے زیادہ مشہور ومحترم اور ہر دلعزیز شخصیت تھیں۔ خلافت تحریک کے دور میں وہ قومی…

احوال عالم: ٹرمپ کا دورہ حکومت ہند کے لیے بے فیض

ٹرمپ کے ہندوستان کے دورے میں وہی حالات پیدا ہوئے جو فلسطین میں پیدا ہوچکے تھے۔ ہندوستان ایک سیاسی ماہر نے اپنے ایک مضمون میں مودی اور ٹرمپ کی شخصیت کا جائزہ لیتے ہوئے صاف طور پر یہ لکھا تھا کہ دونوں سیاست دانوں میں متعدد باتیں مشترک ہیں۔…

ہندی ادب سے: ’شہر میں کرفیو‘

وبھوتی نارائن رائےکے ناول سے اقتباس کمرے میں واپس داخل ہو کر بوڑھی ساس نے پانی نہ لانے پر بہو کی سرزنش کی۔ جاگنے کے بعد سعیدہ دیوار سے سر رکھ کر زور سے ماتم کرنے لگی۔ اس نے ابھی تک کچھ انتظام نہیں کیا تھا۔ بوڑھی عورت نے اپنی آواز کو بہت…

صحافیوں کی آنکھوں دیکھی دلی …..

تصویریں نہ بنائیں صرف نظاروں سے محظوظ ہوں صحافیوں کے ساتھ سفاکانہ سلوک سے قبل فسادیوں کا انتباہ —رنجن شرما ،دلی یہ ہے’’نئی دلی‘‘ جہاں زندگی کی بھیک مانگنی پڑی مسلمان نہ ہونے کا ثبوت دینا پڑا۔ فون سے تصاویر مٹاد ی گئیں —سوربھ شکلا…

جنوب کاحال: منگلورو میں جھوٹے الزامات میں پھنسے ملزمین بری

(دعوت نیوز نیٹ ورک)منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 19 دسمبر 2019 کو ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے کی گئی لاٹھی چارج اور فائرنگ کے سلسلے میں کرناٹک ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے رکن جسٹس جان مائیکل نے ملزمان کی ضمانت کی عرضی پر…

شمال مشرق کا حال: آسام حکومت کی جانب سے اسکولوں کے نام سے جڑا لفظ "مکتب ” حذف ہوگا

(دعوت نیوز نیٹ ورک)آسام کی حکومت نے عربی لفظ "مکتب" کو 63 سرکاری اور پرائمری امدادی مدارس کے ناموں سے فوری طور پر حذف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم ہیمنتا بسوا سرما نے بتایا کہ اب تک ترسٹھ مکتب نام والے اسکولوں کی نشاندہی ہو…