آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
صلاحیت بیچتاہوں، ضمیر نہیں: سشانت سنگھ
نئی دہلی: ہندی ٹی وی شو ’’ساودھان انڈیا‘‘ سےباہر کیے گئے اداکار سشانت سنگھ نے ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ حالانکہ چینل کی طرف سے اب تک اس سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔ سشانت ’’ساودھان انڈیا‘‘ شو کو سال 2011 سے ہوسٹ کر رہے تھے۔ فی الحال یہ شو اسٹار بھارت چینل پر نشر ہوتا ہے۔
سشانت نے ممبئی میں شہریت قانون کےخلاف احتجاجی مظاہرہ میں حصہ لیا…
مزید پڑھیں...
رواں سال 2019 میں دنیا بھر میں ہوا 49 صحافیوں کا قتل ہوا
نئی دہلی: دنیا بھر میں سال 2019 میں 49 صحافیوں کا قتل کیا گیا ہے۔ پیرس کی ایک نگرانی تنظیم ’’رپورٹرس ودآؤٹ بارڈرس‘‘ (آرایس ایف) نے بتایا کہ ان میں سے زیادہ تر صحافی یمن، سیریا اور افغانستان میں جدوجہد کی رپورٹنگ کے دوران مارے گئے جو دکھاتا…
حیدرآباد انکاؤنٹر: سپریم کورٹ کا تشکیل شدہ کمیشن آئندہ ہفتہ دورہ کرے گا
حیدرآباد: حیدرآباد کے سائبر آباد پولس…
شہریت ترمیمی بل نافذ کیا گیا تو جیل بھرو تحریک چلائی جائے گی: ابو عاصم اعظمی
ممبئی: قانون بن چکے کیب (شہریت ترمیمی بل)…
آسام: پولیس نے نیوز چینل کے دفتر میں گھس کر کی اہلکاروں سے مار پیٹ
نئی دہلی: آسام کے گوہاٹی میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں مظاہروں کے بیچ آسام پولیس نے ریاست کے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے دفتر میں گھس کر اہلکاروں کے ساتھ مارپیٹ کی۔ چینل کے مینجنگ ایڈیٹر پرنیہ باردولوئی کا الزام ہے کہ پولیس جمعرات کی…
حیدر آباد پولس تصادم: ہلاک ملزم کی بیوہ نے کیا سرکاری ملازمت کا مطالبہ
انگریزی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملزم چناکیشولو کی حاملہ بیوی نے سرکاری ملازمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میں اب اپنے شوہر کو نہیں مانگ سکتی، اب وہ مارے جا چکے ہیں۔ اگر حکومت مجھے میرے گاؤں میں ملازمت دے سکتی ہے…
تمل ناڈو میں معاشی مسائل سے پریشان 2 خاندانوں کے 9 افراد نے کی خودکشی
تمل ناڈو میں جمعہ کے روز دو خاندانوں کے 9 افراد نے خود کشی کر لی۔ پولس ذرائع کے مطابق ضلع وِلُّوپورم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت سائنائیڈ کھانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ دوسری طرف ضلع ڈِنڈی گُل میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے ٹرین کے…
فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے جے این یو طلبا پر ایک بار پھر دہلی پولیس نے کیا لاٹھی چارج
نئی دہلی، دسمبر 9: دہلی پولیس کے اہلکاروں نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا پر اس وقت ایک بار پھر لاٹھی چارج کیا جب وہ پیر کے روز یہاں مجوزہ فیس میں اضافے کے خلاف راشٹرپتی بھون کی طرف جارہے تھے۔ قریب تین ہفتوں میں یہ دوسرا موقع ہے جب…
دہلی: اناج منڈی میں لگی سخت آگ، 43افراد ہلاک
دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی میں آگ لگنے کے خوفناک حادثے میں اب تک 43افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ جب کہ شدید طور پر جھلس جانے والے 15 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ آگ میں جھلس جانے والے افراد کو لوک نائک…
خودکشی کر نے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینا کسی پالیسی کا حصہ نہیں: حکومت
نئی دہلی: حکومت نے ملک میں کسانوں کو سودخوروں کے قرض کے جال سے نجات دلانے کے لیے بینکنگ سیکٹرکی مالی مدد کو بڑھاوا دینے پر زور دیتے ہوئے مانا ہے کہ خودکشی کرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو کسی بھی طرح سے معاوضہ دینے کا فی الحال کوئی…