آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

22 نومبر سے شروع ہوگا بھوپال کا عالمی تبلیغی اجتماع، ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

بھوپال: سینٹرل ریلوے نے بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر سولا پور اور بھوپال کے درمیان 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع 22 نومبر سے شروع ہونے جا…

میگ جنگی طیارہ گوا کے قریب حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ

نئی دہلی: معمول کے مطابق تربیتی پرواز کرنے والا ایک ایم آئی جی -29 کا ٹواِن سیٹر طیارہ ڈابولم گوا میں نیول ایئربیس سے پرواز کرنے کے بعد پرندوں کے ایک جھنڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ پائلٹ نے دیکھا کہ بائیں جانب کے انجن سے آگ کے شعلے…

دلت کو اغوا کر کے پیٹنے اور پیشان پلانے کی مذموم حرکت، ایف آئی آر درج

سنگرور۔ پنجاب کے سنگرور ضلع میں پولیس کے مطابق ایک37سالہ دلت شخص کو بری طرح پیٹنے اور پرانے تنازعہ کے معاملے میں زبردستی پیشاب پلانے کاواقعہ پیش آیاہے۔ ایچ ٹی کی خبر کے مطابق موناک کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) نے کہاکہ 7نومبر کے…

جموں و کشمیر میں بہت جلد الیکشن: لیفٹننٹ گورنر

سری نگر: جموں او رکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جی سی مورمو نے کہا ہے کہ ’’اسمبلی الیکشن بہت جلد نو تشکیل شدہ یونین ٹریٹری میں کرائے جائیں گے“۔ جموں میں جمعرات کے روز پولیس محکمے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ مذکورہ انتظامیہ نے…

صحافیوں پر بڑھتے حملے اظہار رائے کی آزاد ی پر خطرہ

صحافیوں پر کئے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں تقریباً61 فیصد صحافیوں کو اپنی خبروں یا اس سے متعلق حقائق کی وجہ سے کبھی نہ کبھی دھمکی یا دیگر طرح کے دباو کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سروے کے مطابق ملک اور دنیا میں صحافیوں پر…

سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد ایودھیا میں پہلا جمعہ پرسکون

ایودھیا ، 15 نومبر  بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی کیس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد اس ضلع کی مساجد میں آج پہلے جمعہ کے موقع پر مسلمانوں نے سخت سکیورٹی کے درمیان نماز ادا کی۔ تاریخی فیصلے سے ایک روز قبل 8 نومبر سے ہی مندروں کے ٹاؤن پر سکیورٹی…

سبری مالا اور رافیل معاملہ میں فیصلہ آج

نئی دہلی، 14 نومبر: سپریم کورٹ سبری مالا اور رافیل معاملوں میں دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بدھ  کو دو الگ الگ نوٹس جاری کرکے دونوں معاملات کے فیصلے آج آنے کی اطلاع دی گئی ہے ۔چیف…