آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

کلبھوشن جادھو کے مقدمے پر نظر ثانی کے لیے قانونی کا پہلوؤں کا جائزہ

اسلام آباد ۔ 13 نومبر:  پاکستان کی جانب سے کلبھوشن جادھو مقدمہ پر نظرثانی کے لیے مختلف قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ کلبھوشن جادھو کو جاسوسی کے مقدمہ میں فوجی قانون کے تحت موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس قانون میں تبدیلی سے متعلق رپورٹس کے درمیان فوج نے اس سے انکار کیا۔ پاکستان آرمی کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایسی اطلاعات کو صرف…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر :13ہزار نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری، رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

سرینگر،14 نومبر: سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جسٹس کمیٹی سے کشمیر میں نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ میں بچوں کے حقوق کے لیے جہدوجد کرنے والی کارکن اناکشی گانگولی…

مسجد کے لیے ملنے والی زمین کو لے کر مسلم جماعتوں میں تذبذب

نئی دہلی: کئی اہم مسلم قائدین اور مسلم جماعتیں مسجد کے لیے ملنے والی زمین قبول کرنے کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مسجد کے لیے ملنے پانچ ایکڑ زمین پر اپنی جماعت اور ممبرس سے صلاح و مشورہ کے بعد اتوار کے دن آل انڈیا…

چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 13 نومبر:  سپریم کورٹ نے آج ایک اہم ٖفیصلے میں کہا کہ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر آر ٹی آئی ایکٹ کے دائرے میں آتا ہے ۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس دیپک گپتا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس این وی رمن کی…

بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد جے این یو نے ہوسٹل فیس میں اضافہ جزوی طور پر واپس لیا

نئی دہلی، نومبر 13 - جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا کی جانب سے ہاسٹل کی فیسوں میں اضافے کے خلاف اور ملک بھر سے طلبا یونینوں کی جانب سے جے این یو طلبا کی حمایت میں زبردست احتجاج کے دو دن بعد یونی ورسٹی کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے بدھ کے روز جزوی…

ایودھیا فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے دی ’رام پاتھ‘ منصوبے کو مہمیز

بھوپال:  ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لبے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے اپنے دیرینہ منصوبے ’رام پاتھ‘ میں تیزی لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ چترکوٹ میں اس پراجکٹ کی شروعا ت ہوگی جہاں رام، سیتا اور…

ایودھیا فیصلہ: مندر ٹرسٹ پر پجاریوں کی رائے میں اختلاف

ایودھیا: ابتدا میں ایودھیا کے پجاری سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو دی گئی ہدایت کی ستائش کررہے تھے جس میں رام مندر کی تعمیرکے لیے ایک ٹرسٹ قائم کرنے کوکہاگیاہے مگر وہ اب اس کی ساخت، ضرورت، او رترتیب کے مختلف پہلوؤں  پر متفق نہیں ہیں۔ رام جنم…

ہوسٹل فیس میں 300 فیصد اضافہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے جے این یو کے طلبہ اور پولیس کے درمیان تصادم

نئی دہلی، نومبر 11-  دہلی پولیس نے پیر کو جواہر لال نہرو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے طلبا اور ممبروں پر آبی گولوں کا استعمال کیا، جو فیس میں اضافے اور ہاسٹل کے نئے قواعد و ضوابط کے خلاف یونی ورسٹی کیمپس کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔…

ایس بی آئی نے 6128 کروڑ کا الیکٹورل بانڈ فروخت کیا، ممبئی وکولکاتا میں سب سے زیادہ خریداری

اے ڈی آر نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک کے سب سے بڑے اس سرکاری بینک نے مارچ 2018 سے اس سال اکتوبر تک کل 12314 الیکٹورل بانڈ فروخت کیے ہیں۔ ان کی کل قیمت 6128 کروڑ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

دہلی کے 14 شیلٹر ہوم  میں خواتین اور لڑکیوں کے استحصال کے معاملے سامنے آئے

نئی دہلی: بہار کے مظفرپور بالیکا  گریہہ میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اب دہلی کے کچھ شیلٹر ہوم میں بھی خواتین اور بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال اور جبر واستبداد  کی بات سامنے آئی ہے۔ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس نے…