آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

   ٹی راجہ سنگھ نے آندھرا حکومت سے تروپتی میں دو روزہ تبلیغی اجتماع کو اجازت نہ دینے کا مطالبہ کیا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،05 ستمبر:۔ گوشا محل کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نےایک بار پر اشتعال انگیز بیان بازی کی ہے انہوں نے تبلیغی جماعت کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ یہی نہیں آندھرا پردیش میں ہونے والے آئندہ  13 اور 14 ستمبر کو تروپتی میں…
مزید پڑھیں...

ملک کے 47 فیصد وزراء کے خلاف  مجرمانہ معاملے درج، اے ڈی آر کی رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی ،05 ستمبر :۔ ملک کے تقریباً 47 فیصد وزراء کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ ان میں قتل، اغوا اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین معاملے بھی شامل ہیں۔ یہ انکشاف ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) کی تازہ ترین رپورٹ میں…
مزید پڑھیں...

 جماعت اسلامی  راجستھان نے سیلاب متاثرین  میں امدادی سامان تقسیم کئے

 ڈاکٹر ریحام خان نئی دہلی ،05 ستمبر :۔ ملک کی متعد ریاستوں میں ان دنوں سیلاب کا بحران چھایا ہواہے۔ایسے حکومتی اداروں کے علاوہ رفاہی اور فلاحی تنظیموں نے بھی متاثری کی مدد اور باز آباد کاری کے لئے ہاتھ بڑھائے ہیں  ۔ راجستھان کے بھی…
مزید پڑھیں...

بھارت میں نفرت پھیلانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،05 ستمبر :۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی اور آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کے درمیان لفظی جنگ میڈیا میں سرخیوں میں رہی ۔ دریں اثنا محمود مدنی نے گزشتہ روز منگل کو آسا کا دورہ کیا اور اس دوران…
مزید پڑھیں...

عمرخالد کیس کا فیصلہ عدالتی سے زیادہ سیاسی ہے، شاہنواز عالم

نئی دہلی 04 ستمبر :۔ کانگریس کے قومی سکریٹری شاہنواز عالم نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد، شرجیل امام، گلفشاں فاطمہ، میران حیدر اور دیگر مسلم نوجوانوں کی ضمانت مسترد کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو عدالتی فیصلے کے بجائے…
مزید پڑھیں...

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کو ضمانت نہ دینے کی مذمت کی

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،03ستمبر:۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر رئیس الدین نے عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کو ضمانت نہ دیے جانے پر سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افراد گزشتہ پانچ سال سے زیادہ عرصے سے غیر قانونی سرگرمیوں کی…
مزید پڑھیں...

  نوح میں مدرسہ کے سر براہ پر حملہ کرنے والے ہندوتو گروپ کے ارکان  کی ضمانت مسترد

نئی دہلی ،03 ستمبر :۔ ہریانہ کے نوح میں ایک ضلعی عدالت نے مدرسے کے عملے پر حملہ کرنے اور اغوا کرنے کے الزام میں ہندوتوا گروپ کے ارکان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کو ہوا دینے اور…
مزید پڑھیں...

اب 2024 تک ہندوستان آنے والے غیر مسلموں کو ملے گی شہریت،مرکز کا اعلان

نئی دہلی ،03 ستمبر :۔ مرکز کی مودی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش  سے آنے والے غیر مسلموں کو ہندوستانی شہریت دینے کی حد میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے  ۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ذریعہ جاری ایک بیان میں ظاہر کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

کیا عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت نہ ملنے پر ملزمین کے وکلاء ذمہ دار ہیں؟

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،03ستمبر :۔ گزشتہ پانچ برسوں سےجیل کی سلاخوں کے پیچھے موجود عمر خالد ،شرجیل امام اور دیگر سات ملزمین کو ایک پھر ہائی کورٹ نے ضمانت نہیں دی ۔مسلسل بغیر کی سماعت اور ضمانت کے طلبا لیڈروں کو جیل میں بند رکھنے پر…
مزید پڑھیں...

بہار میں راہل گاندھی کی ووٹر  ادھیکار یاترا ختتا پذیر ، نتیش حکومت کی مشکلات میں اضافہ

 سمیع احمد پٹنہ،نئی دہلی ،03:۔ بہار میں راہل گاندھی کی قیادت میں ووٹر ادھیکار  یاترا 17 اگست کو شروع ہوئی تھی اور یکم ستمبر کو ختم ہوئی ۔ اس دوران بہار میں تبدیلی کے 'انقلاب' کی چنگاری اور دہلی کے اقتدار تک پہنچنے کے چرچے زوروں پر…
مزید پڑھیں...