آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام میں سیدہ حمید کے خلاف 16 ایف آئی آردرج

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،31 اگست :۔ آسام میں سماجی کارکن اور پلاننگ کمیشن کی سابق رکن سیدہ حمید کے خلاف 16 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ آسام جاتیہ پریشد (اے جے پی) نے   تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 16 اضلاع میں شکایات درج کی گئی ہیں۔اے جے پی…
مزید پڑھیں...

سنبھل تشدد کی خفیہ رپورٹ  کا مخصوص حصہ لیک ، مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر ہنگامہ

 اکھلیش ترپاٹھی لکھنؤ ،31 اگست :۔ نومبر 2024 کے سنبھل تشدد پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کی خفیہ رپورٹ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پیش کیے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی میڈیا میں لیک ہو گئی۔ لیکن اس میں صرف وہی حصے  لیک کئے گئے، جن میں…
مزید پڑھیں...

مودی کے آدھے دن کے سعودی کےدورے پرکروڑوں روپے ہوئے خرچ

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،31 اگست :۔ وزیر اعظم نریندر مودی  کا بیرون ملک دورہ کا معاملہ اکثر موضوع بحث ہوتا ہے کبھی ایوان کی کارروائی کے دوران بیرون ملک دورے پر سوال کھڑے کئے جاتے ہیں تو کبھی بیرون ملک دوروں پر ہوئے خرچ موضوع بحث بنتے…
مزید پڑھیں...

ملک میں فرقہ پرست اورانتشار پسند طاقتیں حاوی ہو چکی ہیں:ارشد مدنی

نئی دہلی،30اگست:۔ جمعیة علماءہند کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس صدر ارشد مدنی کی صدارت میں صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شرکا نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بڑھتی ہوئی فرقہ واریت، جنونیت، بدامنی،…
مزید پڑھیں...

سنبھل  رپورٹ :یوپی حکومت جھوٹے اعدادوشمار دے کر خوف  کا نظریہ قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: جاوید علی…

نئی دہلی ،30 اگست :۔ مغربی یوپی کا سنبھل شاہی جامع مسجد پر مندر تنازعہ کے بعد مسلسل سرخیوں میں ہے اور سنبھل کو ایک طرح سے یوگی حکومت   اپنے ایجنڈے کے طور پر  استعمال کر رہی ہے ۔اب ایک بار پھر سنبھل بحث میں ہے ۔حکومت کو سنبھل پر…
مزید پڑھیں...

کیرالہ:کینٹین میں بیف پر پابندی کے خلاف  کینرا بینک کے ملازمین نے ’بیف فیسٹ‘ کا  اہتمام کیا

نئی دہلی ،30 اگست :۔ کیرالہ میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے ،جہاں ایک بینک منیجر نے برسوں سے چل رہی کینٹین میں بیف پر پابندی عائد کر دی جس کے خلاف ملازمینن نے احتجاج شروع کر دیا ہے ۔در اصل ارناکولم میں کینرا بینک کے ملازمین نے جمعہ کے روز…
مزید پڑھیں...

زبان اور علاقے کی بنیاد پر ملک بدر کئے جانے کو جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا

نئی دہلی، 29 اگست :۔ ملک بھر میں خاص طور پر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر ملک بدر کئے جانے کے معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے دو ٹوک کہا کہ کسی کو بھی صرف…
مزید پڑھیں...

 مسلم کالونی میں اسلام زندہ باد کے بینر پر ہندوتو تنظیموں کا ہنگامہ ،شکایت کے بعد پولیس نے ہٹایا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،اندور، 29 اگست :۔ ربیع الاول کا مہینہ چل رہا ہے اس موقع پر مسلم اکثریتی علاقوں میں عید میلاد لنبی اور مذہبی اسلام پر مبنی پوسٹر اور بینر آویزا ں کئے جاتے ہیں ۔لیکن حالیہ کچھ برسوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں کو…
مزید پڑھیں...

بہار:وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ معاملے میں مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،29 اگست :۔ بہار میں راہل گاندھی کی ووٹر ادھیکار  یاترا کے دوران اس وقت تنازعہ کھڑا ہوگیا جب اسٹیج سے ایک پروگرام کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی   کے خلاف نازیباتبصرہ کیا گیا۔اس سلسلے میں پولیس نے کاررروائی کرتے ہوئے  …
مزید پڑھیں...

ٹیکسٹائل صنعت پرامریکی محصولات سے 3 ملین ملازمتوں کو خطرہ

نئی دہلی ،29 اگست :۔ امریکہ کے ذریعہ بھارت پر نئے اور بھاری بھرکم ٹیریف سے مختلف صنعتوں کو نقصانات اور بے روزگاری میں اضافہ کے خدشات ظاہر کئے جا رہے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ کے ذریعہ نافذ کئے گئے 50 فیصد ٹیرف سے سب سے زیادہ جن…
مزید پڑھیں...