آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوستان میں حراست کے دوران روزانہ اوسطاً پانچ اموات ہوتی ہیں، سب سے زیادہ مسلم، دلت اور پسماندہ…

نئی دہلی، جولائی 14: ہندوستان میں 2019 کے دوران مجموعی طور پر 1،731 افراد حراست کے دوران موت کے منہ میں چلے گئے۔ یعنی اوسطاً پولیس حراست میں روزانہ 5 اموات ہوئی ہیں، جن میں زیادہ تر متاثرین کا تعلق دلت، قبائلی اور مسلمان سمیت غریب اور…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: پریاگراج میں مکانوں پر ان کے مالکان کی رضامندی کے بغیر زبردستی بھگوا رنگ چڑھایا گیا، دو…

اتر پردیش، جولائی 14: اترپردیش کے پریاگراج شہر میں مکانوں کو ان کے مالکان کی رضامندی کے بغیر بھگوا رنگ میں رنگنے کے بعد دو ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں۔ ایک مقدمہ ایک رہائشی نے درج کرایا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر سچن پائلٹ پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا…

نئی دہلی، جولائی 14: بی جے پی کے نائب صدر اوم پرکاش ماتھر نے آج کہا کہ راجستھان کے نائب وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس صدر کے عہدے سے برطرف کیے جانے والے سچن پائلٹ اگر پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا خیرمقدم ہے۔ راجستھان سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں...

کپل مشرا کی پولیس کو دھمکی دینے والی تقریر وائرل ہونے کے باوجود پولیس نے ہائی کورٹ میں کہا کہ دہلی…

نئی دہلی، جولائی 14: دہلی میں ہونے والے فسادات کے چار ماہ بعد، جس میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت ہوئی تھی، دہلی پولیس نے ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ اس کی تحقیقات میں ابھی تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے جس سے سیاسی رہنماؤں کا تشدد میں حصہ…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: سچن پائلٹ کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا، کانگریس کے ریاستی صدر کا…

نئی دہلی، 14 جولائی: کانگریس نے راجستھان کانگریس کے باغی رہنما سچن پائلٹ کو نائب وزیر اعلی کے ساتھ ساتھ ریاستی پارٹی کے صدر کے عہدے سے بھی برخاست کر دیا۔ وزیر تعلیم گووند سنگھ دوسترا کو پارٹی کا نیا ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس کے معاملات 9 لاکھ کے پار، دیگر اہم خبریں

گذشتہ روز ہندوستان میں کورونا وائرس کے 28،498 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 9،06،752 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں 553 مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 23،727 ہو گئی۔ دریں اثنا 5.71 لاکھ سے زیادہ افراد اس مرض سے صحت یاب…
مزید پڑھیں...

ہریانہ کی ایک عدالت نے 58 غیر ملکی تبلیغوں کو اپنے ممالک واپس جانے کی اجازت دی

نئی دہلی، جولائی 13: نچلی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہریانہ حکومت کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے نُہہ سیشن کورٹ نے کچھ خواتین سمیت تبلیغی جماعت کے 58 ممبران کو فی کس 1000 روپے جرمانہ جمع کرنے کے بعد اپنے اپنے ممالک کے لیے روانہ ہونے کی اجازت دی ہے۔…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات کے شکار 400 سے زیادہ متاثرین معاوضے کی رقم کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کی کوشش میں ہیں

نئی دہلی، جولائی 13: شمال مشرقی دہلی فسادات کے 400 سے زیادہ متاثرین نے معاوضے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں یا تو معاوضے کی رقم دہلی حکومت کے حکم کے مطابق موصول نہیں ہوئے ہیں یا سرے سے موصول ہی…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد کی آزادانہ تحقیقات کے لیے داخل درخواستوں پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکز سے 2 دن کے اندر جواب…

نئی دہلی، جولائی 13: دہلی ہائی کورٹ نے آج مرکزی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ جامعہ تشدد سے متعلق تمام درخواستوں پر 2 دن کے اندر جواب داخل کرے۔ لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس پرتیک جلان کی ڈویژن بنچ نے مرکز سے…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: کانگریس نے سچن پائلٹ سے واپس آنے اور بات چیت کے ذریعے مسئلے حل کرنے کی اپیل…

نئی دہلی، جولائی 13: راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے دوران تقریباً 100 اراکین اسمبلی کیے ذریعے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی حمایت کے وعدے کے ذریعے طاقت کا مظاہر کرنے کے بعد پارٹی نے سچن پائلٹ سے واپس لوٹ آنے اور بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل…
مزید پڑھیں...