آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
گجرات کی ایک خاتون کانسٹیبل کا کرفیو کی خلاف ورزی کے لیے ریاستی وزیر کے بیٹے اور دوستوں کو گرفتار…
سورت، 13 جولائی: سورت میں گجرات کے ایک وزیر کے بیٹے اور اس کے دو دوستوں کو مبینہ طور پر لاک ڈاؤن اور نائٹ کرفیو کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ایک خاتون کانسٹیبل سنیتا یادو کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی نے کوویڈ-19 سے بہتر طور پر لڑنے کے حکومت کے دعوؤں پر سوال اٹھائے
نئی دہلی، 13 جولائی: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک گراف شیئر کرتے ہوئے کوویڈ-19 سے لڑنے کے حکومتی دعوؤں پر سوال اٹھائے، جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ وائرس کے خلاف جنگ میں ہندوستان ’’اچھی پوزیشن‘‘ میں ہے۔
واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال میں بی جے پی کا ایم ایل اے بازار میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا، کنبہ نے قتل کا الزام…
کولکاتا، 13 جولائی: پولیس ذرائع کے مطابق بی جے پی کے سینئر لیڈر دیبندر ناتھ رے پیر کی صبح شمالی دیناج پور ضلع کے ہمت آباد کے علاقے میں اپنے گھر کے قریب لٹکتے ہوئے پائے گئے۔
رے نے ہیمت آباد اسمبلی حلقہ سے، جو شیڈیول ذاتوں کے لیے مخصوص نشست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام میں سیلاب کی صورت حال مزید خراب، 42 افراد ہلاک، 13 لاکھ سے زیادہ متاثر
گوہاٹی، جولائی 13: آسام میں سیلاب کی صورت حال چار دن کی شدید بارش کے بعد مزید خراب ہوگئی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے اب تک 42 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور تقریباً 13 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔ دریا برہما پترا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر جانے کے بعد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این ایس یو آئی کے ریاستی نائب صدر انس رحمان کو لکھنؤ میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کے…
لکھنؤ، جولائی 12: سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران تشدد کے معاملے میں کانگریس اقلیتی سیل کے ریاستی چیئرمین کی گرفتاری کے چند دن بعد لکھنؤ پولیس نے جمعہ کے روز پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے ریاستی نائب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے اب تک 86 افراد کو گرفتار کیا
چنئی، جولائی 12: تمل ناڈو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وی بسکرن نے مدراس ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ریاست میں اب تک 86 افراد کو کوویڈ-19 کے تعلق سے مسلم برادری کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وکاس دوبے انکاؤنٹر: گینگسٹر کے فرار ہونے کی کوشش کے تعلق سے اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس اور مدھیہ…
نئی دہلی، جولائی 12: وکاس دوبے کے فرار ہونے کی کوشش کرنے کے اپنے دعوے کو درست ثابت کرنے کی کوشش میں اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے بتایا کہ کانپور کے گینگسٹر نے اسی طرح اس وقت بھی فرار کی کوشش کی تھی، جب اسے مدھیہ پردیش پولیس نے گرفتار کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے وزیراعلیٰ کے ‘انکاؤنٹر راج’ میں صرف ایک ہی چیز کا قتل ہو ہے، اور وہ ہے انصاف:…
کولکاتا، جولائی 12: ٹی ایم سی کی سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ مہواموئترا نے جمعہ کے روز گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کو لے اتر پردیش حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ’انکاؤنٹر راج‘ صرف انصاف کا ہی قتل ہوا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر ملکی تبلیغی: دہلی کی دو مختلف عدالتوں نے 133 غیر ملکی تبلیغیوں کو اپنے ممالک واپس جانے کی اجازت…
نئی دہلی، جولائی 12: مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 133 غیر ملکی تبلیغی افراد کو، جن کو ویزا کے اصولوں کی خلاف ورزی اور کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے اصولوں کی خلاف ورزی کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، واپس اپنے ممالک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راج بھون میں عملے کے 18 افراد کے کوویڈ-19 مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر نے خود کو قرنطین…
ممبئی، 12 جولائی: ایک شہری ادارہ کے عہدیدار نے اتوار کے روز بتایا کہ جنوبی ممبئی کے راج بھون میں اٹھارہ اہلکاروں کے کورونا وائرس مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خود کو احتیاطی طور پر قرنطین کر لیا ہے۔
عہدیدار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...