آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یہ کوویڈ-19سے لڑنے کا وقت ہے، بہار انتخابات کا نہیں، پرشانت کشور نے نتیش کمار پر سادھا نشانہ

پٹنہ، جولائی 11: انتخابی حکمت عملی کے ماہر پرشات کشور نے آج بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ وقت انتخابات کا نہیں ہے، بلکہ کورونا وائرس سے لڑنے کا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں اسمبلی انتخابات کرانے کے لیے ’’جلدی‘‘…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے اعلیٰ پارلیمانی کمیٹی کو پی ایم کیئرس فنڈ اور کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کے…

نئی دہلی، جولائی 11: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یا پی اے سی، جو کہ ایک بہت ہی اہم پارلیمانی پینل ہے اور آڈیٹر جنرل کی اہم رپورٹس کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور ماضی میں 2 جی اسپیکٹرم اسکینڈل جیسے معاملات اٹھاچکا ہے، جمعہ کے روز کوویڈ 19 وبائی مرض یا…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے کانگریس رہنما کے لیے ضمانت کی شرط کے طور پر سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کے حکم کو…

نئی دہلی جولائی 11: نیوز 18 کے مطابق عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز کانگریس کے ایک رہنما کو اپنے خلاف ایک فوجداری مقدمے کی سماعت تک سوشل میڈیا کے استعمال سے باز رہنے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا شرد اروند بوبڈے کی سربراہی میں ایک…
مزید پڑھیں...

سائنس دانوں نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال کی ابتدا تک ہی دستیاب ہو…

نئی دہلیی، جولائی 11: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق شعبۂ سائنس اور ٹکنالوجی، بایوٹکنالوجی، سائنس برائے صنعتی و صنعتی تحقیقاتی کونسل کے مشیر کے وجے راگھون نے جمعہ کے روز پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بتایا کہ آئندہ سال کی ابتدا تک ہی کورونا وائرس…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے تحقیق کے لیے مزید وقت دینے کے خلاف شرجیل امام کی درخواست کو مسترد کیا،…

نئی دہلی، جولائی 10: دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو کے سابق اسکالر شرجیل امام کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمے میں تحقیقات کا اختتام کرنے کے لیے پولیس کو مزید وقت دینے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے 26000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی تعداد میں سب…

آج صبح تک ہندوستان بھر میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 26،506 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 7،93،802 تک پہنچ گئی۔ وہیں گذشتہ ایک دن میں475 مزید اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد 21،604…
مزید پڑھیں...

نیپال نے مبینہ طور پر ’’قومی جذبات مجروح کرنے‘‘ کے الزام میں نجی ہندوستانی نیوز چینلز کی نشریات…

نئی دہلی، جولائی 10: پی ٹی آئی کے مطابق نیپال کی حکومت نے جمعرات کے روز تمام نجی ہندوستانی نیوز چینلز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ چینلز ملک کے قومی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد نشر کررہے ہیں۔ صرف سرکاری براڈکاسٹر…
مزید پڑھیں...

وکاس دوبے انکاؤنٹر: اکھلیش یادو نے کہا ’’کار نہیں پلٹی، سرکار پلٹنے سے بچ گئی‘‘

لکھنؤ، جولائی 10: اترپردیش کے خوفناک مجرم وکاس دوبے کے اچانک انکاؤنٹر کی خبر کے بارے میں سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ہیں۔ یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر اس انکاؤنٹر کا الزام لگایا ہے۔ انکاؤنٹر کی خبر…
مزید پڑھیں...

گینگسٹر وکاس دوبے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا، پولیس کا دعوی ہے کہ اس نے فرار ہونے کی کوشش کی

کانپور، جولائی 10: اطلاعات کے مطابق گینگسٹر وکاس دwبے مدھیہ پردیش سے اتر پردیش لاتے ہوئے سڑک حادثہ ہونے کے بعد بھاگنے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ جس کار میں وکاس دوبے تھا وہ پلٹ گئی اور اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔…
مزید پڑھیں...

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام کیس کے ملزم کا سراغ لگانے کا حکم دیا

نئی دہلی، جولائی : بابری مسجد انہدام کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج ملزم اوم پرکاش پانڈے کا سراغ لگانے کا حکم دیا ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ برسوں پہلے سنیاسی بن چکا ہے۔ پانڈے اس کیس کے ان 32 ملزمان میں سے…
مزید پڑھیں...