آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اتر پردیش:200 سال قدیم مقبرے پر ہندوتو شدت پسندوں کا حملہ ،بھگوا جھنڈا لہرایا
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،فتح پور، 11 اگست:۔
اتر پردیش میں یوگی کی حکومت میں ہندوتو شر پسندوں کے حوصلے کس قدر بلند ہیں اس کا اندازہ آج فتح پور واقع دو سو سالہ قدیم مقبرے پر غنڈہ گردی سے آسانی سے لگایا جا سکتاہے ۔پولیس کی موجودگی میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کے وفد نےمسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے معاملے پر پولیس چیف سے ملاقات کی
نئی دہلی ،11 اگست :۔
ممبرا، کوسا اور کلوا کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعرات کو تھانے کے پولیس کمشنر آشوتوش ڈومبرے سے ملاقات کی۔وفد میں شامل ارکان نے مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹائے جانے کے مطالبات کو سیاسی طور پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشڑ:گوشت کاروباریوں کیخلاف پھر نیا فرمان ،یوم آزادی پر دکانیں بند رکھنے کا نوٹس
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،11 اگست ۔
مہاراشٹر میں میں گوشت کے کاروباری پہلے ہیں حکومت کے سخت احکامات کی وجہ سے پریشان ہیں ،حالیہ دنوں میں ایک ماہ تک ساون میں دکانیں بند تھیں ،کاروبار بند تھا ابھی ڈھنگ سے دکانیں کھلی بھی نہیں کہ پھر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند کے وفدکا ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقات،یکجہتی کا اظہار
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،10 اگست:۔
جماعت اسلامی ہند کے ایک وفد نے نائب امیر ملک معتصم خان کی قیادت میں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔ وفد میں جماعت اسلامی ہند کےقومی سکریٹری مولانا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سماجی کارکن خالد سیفی کو بیمار بیٹے کی عیادت کے لیے 10 دن کی عبوری ضمانت
نئی دہلی،10 اگست ۔
انسانی حقوق کے کارکن اور سی اے اے مخالف مہم میں سر گرم رہنے والے خالد سیفی جو گزشتہ پانچ سال سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت جیل میں بند ہیں ،انہیں جمعہ کو دہلی کی کرکڑڈوما…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’بغیر نوٹس اور سنوائی کے کسی ووٹر کا نام نہیں ہٹے گا‘
نئی دہلی ،10 اگست :۔
بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کو لے کر ملک بھر میں گھمسان جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں الیکشن کمیشن پر مسلسل سوال اٹھا رہی ہیں اور اس کی خامیوں کو اُجاگر کر رہی ہیں۔ اس درمیان الیکشن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: فیس میں اضافے کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلباء پر پولیس کی بربریت
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،09 اگست :۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں گزشتہ روز جمعہ کی نماز سے قبل فیسوں میں اضافے کے خلاف پرامن احتجاج کر رہے طلبہ کے خلاف پروکٹوریل ٹیم اور یوپی پولیس نے مبینہ طور پر ظالمانہ کارروائی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی: مویشی لے جانے کے شبہ میں کانوڑیوں نے مسلم ٹرک ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
نئی دہلی ،شاہجہاں پور،09 اگست :۔
گؤ کشی کے شبہ میں ایک بار پھر شر پسندوں نے ایک مسلم ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ایک ہولناک واقعہ اتر پردیش میں فرقہ وارانہ تشدد کے خطرناک نتائج کو اجاگر کرتا ہے۔ ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو گائے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکہ کے ساتھ ٹیرف کا تنازع باہمی مذاکرات سے حل کیا جائے
نئی دہلی،09 اگست :۔
جماعت اسلامی ہند کے امیر، سید سعادت اللہ حسینی نے بھارت کی درآمدات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کل ٹیرف کی شرح 50 فیصد تک پہنچ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز کارروائیوں پرمشاورت کا اظہار تشویش
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی، 9اگست :۔
ملک کی مسلم تنظیموں اور ممتاز شخصیتوں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلسِ مشاورت نے ملک کی سیاسی و سماجی صورت حال پر اپنی شدید تشویش اور گہرے رنج کا اظہار کیاہے اور کہا کہ یہ بات اس کے لیے ناقابل برداشت ہے کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...