آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اتراکھنڈ: ریلوے کے مسلم ملازم کے ساتھ مار پیٹ ،’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبورکیا گیا
نئی دہلی ،17 اگست :۔
اتر پردیش کے سہارنپور سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم ریلوے ملاز م پر اتراکھنڈ کے سری نگر قصبے میں تین افراد نے حملہ کیا ۔اس دوران اس کی مذہبی شناخت کے حوالےسے بد سلوکی کی گئی اور ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امید پورٹل کو معطل کیا جائے یا سرکار نوٹیفکیشن واپس لے
نئی دہلی: 17 اگست:.
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کرکے درخواست کی ہے کہ فاضل عدالت ایک حکم صادر کرے، جس کے ذریعہ مرکزی حکومت( جواب دہندہ نمبر 1) کو ہدایت دی جائے کہ وہ موجودہ رٹ پٹیشن کی سماعت کے دوران…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
18 سال بعد ممنوعہ تنظیم سیمی کیس میں 8 ملزمین ناگپور کی عدالت سے باعزت بری
نئی دہلی ،16اگست :۔
ممنوعہ اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا(سیمی) سے تعلق کے الزا م میں گرفتار8 ملزمین کو 18 سال بعد ناگپور کی ایک عدالت نے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔کیونکہ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ان کے خلاف میٹنگوں،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس آئی آر: الیکشن کمیشن ہٹائے گئے 65 لاکھ لوگوں کا ڈاٹا عوامی کرے
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،14 اگست :۔
بہار میں ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق مختلف وجوہات کی بنیاد پر 65 لاکھ لوگوں کا نام لسٹ سے کاٹ دیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جمعیة علماء ہند کی قانونی جدوجہد رنگ لائی ،دہلی فساد میں ماخوذ تین مسلمان باعزت بری
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی، 14 اگست:۔
آج دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ کے معزز ایڈیشنل سیشن جج جسٹس پروین سنگھ نے کیس 78/20تھانہ دیال پور میں ماخوذ تین بے قصور شہریوں ارشاد، عقیل عرف پاپڑ اور رئیس خان کو لوٹ مار، آگ زنی اور املاک کو نقصان پہنچانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت نے گونڈہ اراضی تنازعہ کیس میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا…
لکھنؤ،14اگست :۔
وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور گونڈہ کے رکن پارلیمنٹ کیرتی وردھن سنگھ کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گونڈہ کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے مبینہ طور پر فراڈ اراضی منتقلی کیس میں ان کے، ان کے پرسنل سکریٹری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غزہ بحران کیخلاف پروفیسر وی کے ترپاٹھی کا 15 اگست کو ’اپواس‘ کا اعلان
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،14 اگست :۔
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت نے غزہ کی حالت انتہائی خستہ کر دی ہے۔اسرائلی تباہی کے بعد غزہ انسانی زندگی کیلئے نا قابل رہائش بن چکا ہے۔مسلسل اسرائیلی بندشوں اور بمباری کیوجہ غزہ میں بھوک مری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: جلگاؤں میں 21 سالہ مسلم نوجوان کا بے دردی سے قتل
نئی دہلی ،14 اگست :۔
مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں شدت پسند غنڈوں کے ہجوم نے 21 سالہ سلیمان رحیم خان پٹھان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق سلیمان کی 17 سالہ لڑکی سے دوستی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے ہندو لڑکوں کو انعام کے اعلان پر خاموشی افسوسناک
نئی دہلی ،14 اگست :۔
کسی مسلم لڑکے کے ذریعہ کسی ہندو لڑکی سے شادی اور دوستی کو لو جہاد کا نام دے کر ہنگامہ کرنے والی تنظیمیں اور میڈیا کرناٹک میں کھلے عام مسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے ہندو لڑکوں کو انعام کے اعلان پر خاموش ہیں ۔نہ کوئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’مردہ لوگوں کے ساتھ چائے پینے کا موقع ملا ، الیکشن کمیشن کا شکریہ‘
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،13 اگست :۔
الیکشن کمیشن کے ذریعہ بہار میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں کے نام لسٹ سے ہٹانے اور بعض زندہ افراد کو مردوں کی فہرست میں ڈالنے کا معاملہ سرخیوں میں ہے ،ایک طرف جہاں سپریم کورٹ میں اس پر سماعت ہوئی وہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...