آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جے این یوتشدد: سینئر بی جے پی رہنما مرلی منوہر جوشی نے جے این یو کے وائس چانسلر کو ہٹانے کی مانگ…

نئی دہلی: سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما مرلی منوہر جوشی نے جے این یو کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ہٹائے جانے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کرنے والی بات ہے کہ وہ (وائس چانسلر) یونی ورسٹی میں فیس اضافہ کے مسئلہ کے حل کے لیے…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: مظاہرین کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی عرضی کو ہائی کورٹ نے کیا خارج

نئی دہلی، جنوری 10— دہلی ہائی کورٹ نے شاہین باغ کے علاقے میں سی اے اے کے مظاہرین کو کسی اور جگہ منتقل کرنے اور ڈی این ڈی فلائی وے سمیت متصل علاقے میں ٹریفک کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے رکاوٹیں ہٹانے کی درخواست جمعہ کو مسترد کردی۔ چیف…
مزید پڑھیں...

کشمیر: سپریم کورٹ نے ایک ہفتہ کے اندر تمام پابندیوں پر نظرثانی کا حکم دیا، کہا: انٹرنیٹ کا حق بھی…

نئی دہلی، جنوری 10: ایک اہم فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کا حق بھی اظہار رائے کی آزادی کا ایک حصہ ہے اور انٹرنیٹ پر غیر معینہ پابندی اختیارات کا غلط استعمال ہے۔ جسٹس این وی رمنا، آر سبھاش ریڈی اور بی آر گاوائی پر…
مزید پڑھیں...

یوروپی یونین کے سفیروں کے پیچھے ہٹنے کے بعد مرکز نے 15 غیر ملکی سفارتکاروں کو دورۂ کشمیر کی سہولت…

سرینگر، جنوری 9: یوروپی یونین کے سفیروں کے "رہنمائی دورے" سے دستبرداری کے بعد سفارتی دھچکے برداشت کرنے کے باوجود مرکز اپنے مشن کشمیر 2.0 کے ساتھ آگے بڑھا اور جمعرات کو دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کی صورت حال کی تشخیص کے لیے 15 سے زیادہ غیر…
مزید پڑھیں...

جے این یو: ایچ آر ڈی کے ساتھ "غیر اطمینان بخش” ملاقات کے بعد طلبا نے راشٹرپتی بھون کی طرف…

نئی دہلی، جنوری 09— پولیس نے جمعرات کی شام یہاں جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے متعدد طلبا پر لاٹھی چارج کیا اور انھیں حراست میں لیا جب وہ اپنے وائس چانسلر کو ہٹانے کے مطالبے کے لیے راشٹرپتی بھون کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ وزارت برائے انسانی…
مزید پڑھیں...

کانگریس کی طلبا یونین NSUI نے بنارس سنسکرت یونی ورسٹی کے طلبا یونین انتخابات میں بی جے پی کی ABVP کو…

وارنسی، جنوری 9: کانگریس کے طلبہ وِنگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (NSUI) نے وارانسی کے سمپورنند سنسکرت وشو ودیالیہ میں طلبا یونین انتخابات میں چاروں نشستوں پر فتح درج کی۔ اس نے آر ایس ایس کی طلبہ وِنگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی…
مزید پڑھیں...

مشہور براڈ کاسٹر اور شاعر پروفیسر عبید صدیقی نہیں رہے

نئی دہلی: مشہور براڈ کاسٹر اور شاعر پروفیسر عبید صدیقی کا آج صبح غازی آباد کے یشودا اسپتال میں مختصر بیماری کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 63 برس تھی۔ مغربی اتر پردیش کے میرٹھ شہر میں پیدا ہوئے پروفیسر عبید صدیقی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن…
مزید پڑھیں...

جے این یو کے وائس چانسلر کو ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد نے کیا دہلی میں مارچ

نئی دہلی  جنوری9: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے طلبا اور اساتذہ پر وحشیانہ حملے کے خلاف جمعرات کے روز ہزاروں طلبا، اساتذہ، سماجی کارکنوں، سیاست دانوں اور دیگر افراد نے دہلی میں ایک زبردست احتجاجی مارچ نکالا۔ وہ گذشتہ اتوار کو کیمپس میں طلبا…
مزید پڑھیں...

تشدد رکنے کے بعد سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون کی سماعت کرے گی: چیف جسٹس بوبڈے

نئی دہلی، جنوری 9— چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے کہا ہے کہ اس معاملے پر تشدد رک جانے کے بعد عدالت شہریت ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرے گی۔ لائیو لا کے مطابق چیف جسٹس نے وکیل ونیت ڈھنڈا کی ایک درخواست پر یہ تبصرہ کیا جنھوں…
مزید پڑھیں...

سڑکوں پر جاری عوامی تحریک ملک کی رہنمائی کر سکتی ہے: ملک معتصم خان

نئی دہلی، جنوری 09— ’’جب پارلیمنٹ کام کرنا بند کردیتی ہے، جب سپریم کورٹ اپنے فرض کو نظرانداز کردیتی ہے اور جب الیکشن کمیشن حکومت کے حکم پر منحصر ہوجاتا ہے تو پھر ہم کہاں جائیں؟ ہم کس کے سامنے اپنی شکایات رکھیں؟ براہ کرم یاد رکھیں اس صورت…
مزید پڑھیں...