آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جھارکھنڈ پولیس نے شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے خلاف بغاوت کے کیس خارج کیے
رانچی، جنوری 9— جھارکھنڈ پولیس نے 7 جنوری کو ضلع دھنباد میں واسے پور کے 3،000 پرامن سی اے اے مخالف مظاہرین کے خلاف درج بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
یہ قدم وزیر اعلی ہیمنت سورین کی ہدایت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
دھنباد کے اسٹیشن ہاؤس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک بھر کی متعدد نوجوان اور طلبا تنظیموں نے جے این یو طلبا پر حملے کی مذمت کی
نئی دہلی، جنوری 9: 5 جنوری کو اے بی وی پی اور ان کے حامیوں کے ذریعے مبینہ طور پر جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) کے طلبا پر ہونے والے تشدد اور حملے کی مذمت پورے ہندوستان کے 20 سے زیادہ نوجوانوں اور طلبا تنظیموں نے کی ہے۔ جس حملے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہروں کے درمیان وزیر اعظم نے گوہاٹی میں ’’کھیلو انڈیا‘‘ کے…
گوہاٹی، 8 جنوری: آسام میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے گوہاٹی میں جمعہ کے روز ’’کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2020‘‘ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کرنے کے اپنے پروگرام کو منسوخ کردیا ہے۔
آسام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پی ڈی پی کے رہنماؤں کے ذریعے لیفٹننٹ گورنر سے ملاقات کر کے دفعہ 370 کے بجائے ریاستی درجہ پر تبادلۂ…
سرینگر، 8 جنوری: جموں و کشمیر میں سیاسی طوفان کی لپیٹ میں آیا ہے جب پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے چھ سابق ارکان اسمبلی نے دو برخاست ساتھیوں کے ساتھ ہاتھ ملایا اور لیفٹیننٹ گورنر گیریش چندر مرمو کو ریاست کی بحالی کے لیے ایک میمورنڈم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اے ایم یو میں پولیس کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے دی این ایچ آر سی کو جانچ کی ہدایت
نئی دہلی:الہ آباد ہائی کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو)کے طلبا پر ہوئے مبینہ لاٹھی چارج معاملے کی جانچ نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) کو سونپ دی ہے۔ چیف جسٹس گووند ماتھر اور جسٹس وویک ورما کی آئینی بنچ نے یہ حکم محمد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش: ریاست کی موجودہ صورت حال پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سرکار کو جاری کیا نوٹس
نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون پاس ہونے کے بعد اتر پردیش میں بدلے ہوئے حالات کو اپنے علم میں لاتے ہوئے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس گووند ماتھر اور جسٹس وویک ورما کی بنچ نے ان نیوز رپورٹس کو اپنے علم لیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: التجا مفتی نے کہا کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی
سرینگر، 8 جنوری— التجا مفتی اور جموں و کشمیر حکومت کے مابین جاری بحث نے منگل کے روز ایک حیرت انگیز رخ اختیار کیا جب سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے الزام عائد کیا کہ سیکیورٹی عملہ نے میرے دادا مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی پر ان کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امت شاہ کی ریلی کے سامنے شہریت قانون کے احتجاج میں بینر دکھانے والی خاتون کو گھر سے نکالا گیا
نئی دہلی: لاجپت نگر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی کے دوران شہریت قانون کے احتجاج میں بینر لگانے پر دوعورتوں کو ان کے کرایے کے گھر سے نکال دیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک خاتو ن کا کہنا ہے کہ ان کی مخالفت کے بعد ایک بھیڑ نے ان کے گھر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نربھیا عصمت دری سانحے کے مجرموں کو دی جائے گی 22 جنوری کو پھانسی: عدالت
نئی دہلی، جنوری 7: دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چاروں مجرموں کے خلاف 22 جنوری کو پھانسی دینے کے احکام جاری کیے۔
پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ستیش کمار اروڑا نے ڈیتھ وارنٹ جاری کرتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کے وکلا نے جے این یو طلبہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے آئین کا پہلا صفحہ پڑھا
نئی دہلی، جنوری 7— سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن نے جے این یو طلبا پر اتوار کو ہوئے حملے کی مذمت کی۔ جبکہ سپریم کورٹ کے وکلا کی ایک جماعت نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئین ہند کے پہلے صفحے کی قرات کی۔
آئین پڑھنے میں حصہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...