آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی کو برخاست کرنے کا کیا مطالبہ
واشنگٹن، جنوری 6— ایک ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخلاف مظاہرین کی ہلاکت پر اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دی امریکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو تشدد معاملے پر کانگریس نے سادھا حکومت پر نشانہ، کہا حکومت کی سرپرستی میں ہو رہی ہے غنڈہ…
نئی دہلی، جنوری 6: کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو یونی ورسٹی میں ہونے والی تشدد کی حکومت نے سرپرستی کی تھی اور اس صورت حال کے ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ہیں۔
حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے رہنما…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو تشدد: پولیس نے درج کی ایف آئی آر
نئی دہلی، جنوری 6— جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) کیمپس میں اتوار کی رات ہوئے تشدد کے سلسلے میں متعدد شکایات موصول ہونے کے باوجود دہلی پولیس نے پیر کو صرف ایک ہی ایف آئی آر درج کی۔ اس کی تصدیق دہلی پولیس کے ترجمان ایم ایس رندھاوا نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو طلبا پر حملے میں 40 زِخمی، 20 کی حالت نازک، ایمس میں داخل
نئی دہلی، جنوری 6: اتوار کی شام کو جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا یونین (جے این یو ایس یو) کے کارکنوں پر نقاب پوش گنڈوں کے حملے میں، قریب 40 طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شدید زخمیوں کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو: نقاب پوش غنڈوں نے کیا طلبا پر حملہ، جے این یو ایس یو کی صدر آئشی گھوش سمیت اساتذہ بھی…
نئی دہلی، جنوری 5— نقاب پوش غنڈوں نے اتوار کے روز جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) میں دہشت کا ماحول بناتے ہوئے ہاسٹل کی فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا پر حملہ کیا۔
پچاس سے ساٹھ کے لگ بھگ نقاب پوش افراد نے لوہے کی سلاخوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس کی داخلی جانچ میں انکشاف، دو پولیس اہلکاروں نے طلبا پر چلائی تھیں گولیاں
نئی دہلی :شہریت قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج اور مظاہرہ کے دوران نیو فرینڈس کالونی میں 15 دسمبر کو ہوئے تشدد کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے تین گولیاں چلائی تھیں۔ ساؤتھ ایسٹ ضلع پولیس نے معاملے کی جانچ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش شہریت کے لیے تارکین وطن کی فہرست بنانے والی پہلی ریاست بنا
لکھنؤ، جنوری 5 — اتر پردیش نئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تحت شہریت کے اہل پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی شمولیت کی مشق شروع کرنے کے لیے ملک کی پہلی ریاست بننے کے لیے تیار ہے۔
یہ مشق ان لوگوں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ”ملین مارچ” میں ہزاروں افراد کی شرکت
حیدرآباد، 5 جنوری: ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شہر حیدرآباد کے لوور ٹینک بنڈ پر واقع دھرنا چوک پر ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، ملی، فلاحی تنظیموں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار کے عامر حنظلہ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی: سورج کمار سنگھ
مظفرپور: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی مخالف مظاہرے کے دوران پولیس کی طرف سے کی گئی زیادتیوں کے خلاف ''انصاف منچ بہار'' اور ''سی پی آئی ایم ایل'' کی جانب سے بہار میں ریاست گیر احتجاج کیا گیا۔ اسی ضمن میں پھلواری شریف میں عامر حنظلہ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت شہریت ترمیمی قانون کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، تمام پارٹیوں سے ملے اور اس قانون کو واپس…
نئی دہلی، جنوری 04- متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور جدید این پی آر کے خلاف ملک گیر وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر مرکزی حکومت کو اس کے "غیر حساس" اور "سرد" ردعمل پر تنقید کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روز حکومت سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...