آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جامعہ تشدد: پولس نے 3 طلبا اور 4 مقامی سیاستدانوں کے خلاف درج کی ایف آئی آر، دیگر 10 لوگوں کو…

نئی دہلی، دسمبر 18- دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں اتوار کے پرتشدد مظاہرے کے سلسلے میں مقامی پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کیا ہے اور انھیں 14 دن کے عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے- ان میں سے کوئی بھی طالب علم نہیں ہے۔ تاہم ایک اور ایف آئی آر میں…
مزید پڑھیں...

مظاہرہ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے کیا گیا نظر بند: پپو یادو

نئی دہلی: جن ادھیکار پارٹی(جے اے پی) کے صدر راجیش رنجن عرف پپو یادونے منگل کو دعویٰ کیا کہ مقامی انتظامیہ نے ان کو گھر میں اس لیے نظر بند کر دیا ہے تا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور این آر سی کی مخالفت میں ہونے والے مظاہرے میں شامل…
مزید پڑھیں...

جامعہ پولس تشدد: ایک طالبِ علم بینائی سے محروم

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں اتوار کو پولس کی کارروائی اور اس کی بربریت میں ایک طالب علم کے آنکھ کی روشنی چلی گئی ہے۔ یونی ورسٹی کیمپس میں پولس کی کارروائی میں ایل ایل ایم کے آخری سال کے طالب علم منہاج الدین (26) کی ایک آنکھ کی…
مزید پڑھیں...

طلبا پر پولس مظالم کا بیان کرتے ہوئے رو پڑا طالبِ علم مصطفیٰ

نئی دہلی، دسمبر 17: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ماسٹر آف سوشل ورک (ایم ایس ڈبلیو) کے پہلے سال کے طالب علم محمد مصطفی پولس کے مظالم کا بیان کرتے ہوئے کہ کس طرح بے رحمی سے پولیس اہلکاروں نے اس کے ہاتھ ، پیر اور اس کے پاؤں کو توڑا اور اسے مار ڈالا،…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جو ہوا وہ جلیاں والا باغ جیسا ہے: ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ  ادھو ٹھاکرے نے دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس کی بربریت  کو جلیاں والا باغ  سانحے کی طرح بتایا ہے۔ ٹھاکرے نےمنگل کو ناگپور واقع ودھان بھون کے باہرصحافیوں  سے کہا کہ اس طرح  کی کارروائی کے…
مزید پڑھیں...

تین مہینے کے اندر انفارمیشن کمشنر کی تقرری کی جائے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو سینٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) اور ریاستی انفارمیشن کمیشن (ایس آئی سی) میں تین مہینے کے اندر انفارمیشن  کمشنر کی تقرری کرنے کی ہدایت دی۔ ساتھ ہی کہا کہ آر ٹی آئی قانون کا غلط استعمال…
مزید پڑھیں...

مختلف غیر ملکی یونی ورسٹیوں کے ہندوستانی طلبا اور اسکالرس نے جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے…

نئی دہلی، دسمبر 17: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے طلبا اور اساتذہ نے مظاہرے کیے اور ہندوستانی پولیس کی مذمت کرتے ہوئے نئے شہری قانون کے خلاف ملک بھر کے کیمپس میں احتجاجی مظاہرے کیے جو دنیا…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: سونیا کی قیادت میں صدر جمہوریہ سے حزبِ اختلاف کی ملاقات، قانون واپس لینے کا…

نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون اور اس کو  لےکر ہو رہے  تشدد پر منگل کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت والےوفد نےصدر جمہوریہ  رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ سونیا کے گاندھی علاوہ اس وفدمیں سینئر کانگریسی رہنما احمد پٹیل، اے کے اینٹنی، پی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ: آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے سے متعلق عرضی خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کی آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے مطالبے کی عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: مظاہرہ روکنے کے لیے الہ آباد یونیورسٹی دو دن کے لیے بند

نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں مظاہرہ کےدوران ہوئے تشدد کے بعد الٰہ آباد یونیورسٹی میں 16 اور 17 دسمبر کے لیے چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ امتحانات بھی ملتوی…
مزید پڑھیں...