آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی: سیلم پور میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے مظاہرین پر لاٹھی چارج، پولس نے داغے آنسو گیس…
نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کو لے کرمظاہرہ کے دوران دہلی کے سیلم پور اورجعفرآباد علاقے میں پولیس اورمظاہرین کے بیچ جھڑپ ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین نے بسوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے علاقے میں ویلکم، جعفرآباد موضع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعلیٰ مسلم رہنماؤں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منظم مہم چلانے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی، دسمبر 17- ہندوستان کی اہم اور بڑی مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مشترکہ طور پر "منظم مہم" چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔
پیر کی رات ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: ملزمین کو ضمانت ملنے پر عصمت دری کی متاثرہ نے خود کو آگ کے حوالے کیا
نئی دہلی: اترپردیش کے اناؤ ضلع میں پولیس دفتر کے سامنے سوموار کو 23 سالہ عصمت دری کی متاثرہ نے خود کو آگ لگا لی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ کے دفتر کے باہر خود کو آگ لگانے کے بعد لڑکی جلتی ہوئی حالت میں دفتر کے اندر پہنچ گئی۔ یہ دیکھ دفتر میں ہنگامہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نربھیا معاملہ: مجرم کی نظرِ ثانی کی عرضی کی سماعت سے الگ ہو ئے چیف جسٹس بوبڈے
نئی دہلی: ملک کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملے اور قتل معاملے میں ایک مجرم کی عرضی پرہو رہی سماعت سے ذاتی وجوہات کی بنا پر خودکو الگ کر لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے اس معاملے کے لیے ایک اور بنچ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ تشدد معاملے میں 10 لوگ گرفتار
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونی ورسٹی کے پاس ہوئے تشدد میں مبینہ طور پر شامل مجرمانہ پس منظر والے 10 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ ان کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے ایک سینئر افسر کے مطابق گرفتار کیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آپ ہمیں شہری نہیں مانتے تو ہم آپ کی سرکار کو نہیں مانتے: کنہیا کمار
نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں پیر کو جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر اور سی پی آئی رہنما کنہیا کمار نے کہا کہ ہمیں ساورکر کے خوابوں کا نہیں، بلکہ بھگت سنگھ اور امبیڈکر کے خوابوں کا ہندوستان بنانا ہے۔ کمار نے مودی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیم قانون: بنگال میں مظاہرہ، کیرل میں ستیہ گرہ
مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اپنی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کے ساتھ سوموار کو کولکاتہ کی سڑکوں پر اتریں اور پورے ملک میں این آر سی نافذ کرنے کی تجویز اور شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کو مغربی بنگال میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند نے کی جامعہ اور اے ایم یو کہ طلبہ پر پولیس بربریت کی مذمت، جوڈیشیل تحقیقات کا…
نئی دہلی، دسمبر 16: جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پیر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کے روز پولیس کی وحشیانہ کارروائی کی مذمت کی جس میں سیکڑوں طلبا زخمی ہوئے۔ جماعت نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ اور اے ایم یو طلبا کی حمایت میں سامنے آئے فلمی ستارے
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ساتھ پولیس کی بربریت کے بعد فلمساز انوراگ کسیپ نے ٹوئٹر پر واپسی کی اور انہوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ اس سال اگست میں انہوں نے ٹوئٹر کو الوداع کہہ دیا تھا۔ کیوں کہ ان کو ٹوئٹر پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جو آگ لگا رہے ہیں ان کے کپڑوں سے ہی ہو جاتی ہے ان کی شناخت: نریندر مودی
نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کے مدعے پر تشدد کوطول دینے کا کانگریس اور اس کی معاون جماعتوں پر الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ اپوزیشن کی حرکتوں سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس بل کو منظور کرنا ’’ہزار فیصد صحیح‘‘۔
مودی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...