آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
احمد آباد میں مسافر بردارایئر انڈیا کا طیارہ اندوہناک حادثے کا شکار ،242 مسافر سوار تھے
نئی دہلی/احمد آباد، 12 جون ۔
جمعرات کو احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایئر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ انتہائی اندوہناک حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس میں 242 مسافر سوار تھے۔ یہ حادثہ انتہائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے والے جج پر حکومت مہربان
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،12 جون :۔
جسٹس شیکھر یادو (جج، الہ آباد ہائی کورٹ) نے گزشتہ سال 8 دسمبر کو وشو ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف متنازعہ اور انتہائی نفرت انگیز بیان دیا تھا۔ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعظم خاندان کے خلاف ریاستی جبرکا سلسلہ جاری ،عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ
دعوت ویب ڈیسک
لکھنؤ،12 جون :۔
اتر پردیش میں ریاستی حکومت کے ذریعہ اعظم خان خاندان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔اعظم خان کے خاندان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں ۔حالیہ دنوں میں ہی تقریباً 17 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد باہر آئے …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نامساعدحالات کے باوجوداسلام دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب
نئی دہلی ،11 جون :۔
دنیا بھر میں مسلمان اور اسلام کے خلاف جاری ریشہ دوانیوں کے درمیان اسلام تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے اور اسلام کی وسعت میں اضافہ ہو رہاہے ۔معروف غیر سرکاری تنظیم پیو(PEW) ریسرچ سینٹر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اہل خانہ کی رضا مندی سے ہوئی شادی پر ریاست کو اعتراض کا حق نہیں
نئی دہلی ،11 جون :۔
موجودہ حالات میں کسی مسلم نوجوان کا ہندو لڑکی کے شادی کرنا ایک ایسا جرم بن چکا ہے جس میں اس لڑکے کی ہی زندگی نہیں بلکہ اس کے اہل خانہ کی بھی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے ۔اتنے کیس اور اتنی دفعات عائد کی جاتی ہیں کہ اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حیدرآباد میں فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے کے الزام میں پانچ ’گؤ رکشک‘ گرفتار
نئی دہلی ،11 جون :۔
عید الاضحیٰ کے موقع پرملک بھر میں متعدد ایسے واقعات سامنے آئے جہاں شدت پسند ہندو تو عناصر جانور لے جانے والے مسلمانوں کو پریشان کیا اوران کے ساتھ نہ صرف تشدد کیا بلکہ مار پیٹ کی ۔اس کے علاوہ اس بہانے متعدد نام نہاد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،06 جون :۔
مسلمانان ہند کے ساتھ تمام عالم اسلام اس وقت عید الاضحیٰ اور عید قرباں منانے میں مصروف ہیں ۔ اللہ کے حضور قربانی پیش کر کے قربت حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے ،اس وقت پوری دنیا میں مسلمان سنت ابراہیمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عیدالاضحیٰ سے قبل ہندوتو تنظیموں کی غنڈہ گردی،پولیس کی موجودگی میں ٹرک میں آگ لگادی
نئی دہلی ،05 جون :۔
علی گڑھ میں گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں چار مسلم نوجوانوں کو بے رحمی سے مار پیٹ کا معاملہ ابھی ٹھنڈہ بھی نہیں ہوا تھا کہ ہندوتو تنظیموں کی غنڈہ گردی پھر ایک بار سامنے آئی ہے ۔ غازی آباد میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’حکومت کے ذریعہ وقف امید پورٹل کا قیام غیر قانونی اور عدالت کی توہین کے مترادف ‘
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،04 جون :۔
انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور سپریم کورٹ میں بھی ابھی معاملہ زیر سماعت ہے ۔سپریم کورٹ نے نئے قانون پر تعمیل پر روک لگا دی ہے اور حتمی فیصلہ ابھی آنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے زاہد بیگ اور ان کے اہل خانہ کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت
مشتاق عامر
نئی دہلی ،04 جون :۔
بھدوہی اسمبلی حلقے سے سماج وادی پارٹی کے رکن زاہد بیگ ، ان کے بیٹے اور بیوی کی ضمانت عرضی الہ آباد ہائی کورٹ نے منظور کر لی ہے ۔تینوں افراد پر گھر کی ملازمہ کو مبینہ طور سے خود کشی پر اکسانے کا الزام ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...