آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’ ممبئی ایکتا زندہ باد‘ بڑھتی ہوئی نفرت اور عدم برداشت کے خلاف  اہل ممبئی کا امن مارچ 

نئی دہلی ،04 جون :۔ ہندو مسلم منافرت کے ماحول میں ملک کی اقتصادی راجدھانی مہاراشٹر کے ممبئی میں گزشتہ روز اتوار کو ایک انوکھا اجتماع دیکھنے کو ملا جہاں سیکڑوں افراد جمع ہوئے اور   امن مارچ  نکالا گیا۔اس امن مارچ کا  اہتمام ممبئی فار پیس…
مزید پڑھیں...

سنبھل میں بقرعید کے دوران عوامی مقامات پرجانوروں کی  قربانی پر پابندی

نئی دہلی ، 04 جون :۔ مغربی اتر پردیش کا ضلع سنبھل ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔در اصل بقر عید سے قبل ضلع انتظامیہ نے قربانی کے سلسلے میں نئی گائڈ لائن جاری کی ہے ،اس گائڈ لائن کے مطابق ہی عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کی اجازت…
مزید پڑھیں...

پیغمبر اسلامؐ کی شان میں نازیبا تبصرہ کرنے والی  شرمسٹھا پنولی کو راحت دینے سے ہائی کورٹ کا انکار

نئی دلی ،03 جون :۔ پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والی یو ٹیوبر انفلوئنسر شرمسٹھا پنولی کو کلکتہ ہائی کورٹ نے  عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے لیکن یہ لامحدود نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں...

 متنازعہ وقف قانون کے خلاف احتجاج کے  درمیان وقف املاک کے رجسٹریشن  کیلئے نئی ویب سائٹ  لانچ کرنے کی…

نئی دہلی ،03 جون :۔ انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی   قانون  کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے اور سپریم کورٹ میں بھی سماعت جاری  ہے   سپریم کورٹ نے اس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اس دوران مرکزی حکومت نے اس قانون کو نافذ کرنے کی تیاری…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کی ملکیت اور اداروں کو بغیر قانونی عمل کے سیل کرنا جمہوری ڈھانچے کی سنگین خلاف ورزی:ملک…

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی03 جون :۔ ملک کا موجودہ صورتحال خاص طور پر مسلمانوں کے تعلق سے انتہائی تشویشناک ہے۔  مسلمانوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ماب لنچنگ اور گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانا عام بنتا…
مزید پڑھیں...

 مدھیہ پردیش:مسلم جم ٹرینرز کیخلاف پولیس اہلکار کے بیان کی چوطرفہ تنقید

نئی دہلی ،03 جون :۔ مسلمانوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں مدھیہ پردیش تیزی سے  آگے بڑھ  رہا ہے یہ جراثیم اب پولیس اور انتظامیہ میں بھی سرایت کر گیے ہیں۔  ایک طرف مسلم ممالک سمیت دنیا بھر میں ملک کے اتحاد اور سالمیت کا پیغام دینے…
مزید پڑھیں...

مدارس اور مساجد کو مذہبی بنیاد پر نشانہ بنانا آئین کی روح کے خلاف ہے

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،02 جون :۔ اتر پردیش سمیت ملک بھر میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر مدارس کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جس پر مسلمانوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند نے یکم…
مزید پڑھیں...

 لونی کے بی جے پی ایم ایل اے نندا کشور گرجر کا عید الاضحیٰ سےقبل  مسلم گوشت کاروباریوں کو دھمکی

نئی دہلی،02 جون :۔ اتر پردیش کے غازی آباد  سے بی جے پی ایم ایل اے نندا کشور گرجر نے ایک بار پھر مسلمانوں کو دھمکی دی ہے ۔معاملہ کچھ دن قبل کا ہے جب ممبر اسمبلی علاقے کا دورہ کر رہے تھے اس دوران انہوں نے مسلم گوشت دکانداروں کو دھمکی دی…
مزید پڑھیں...

بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی ، کاروباری بائیکاٹ کی اپیل

نئی دہلی ،02 جون :۔ پہلگا م میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے اور شدت پسند تنظیموں نے اس حملے کے خلاف احتجاج کے دوران ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنا لیا ہے ۔ حالیہ دنوں میں اتر…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا آسام سرکار کی پش بیک پالیسی کے خلاف عرضی پر سماعت کرنے سے انکار ،ہائی کورٹ جانے کا…

نئی دہلی ،02 جون:۔ سپریم کورٹ نے بنگلہ دیش سے در اندازی سے نمٹنے کے لئے آسام سرکار کی پش بیک پالیسی کو چیلنج دینےوالی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ جسٹس سنجے کرول اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بینچ نے معاملے کی سماعت کی ۔ اس معاملے میں…
مزید پڑھیں...