آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
متنازعہ وقف ترمیمی قانون:سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ،قانون پر روک نہ لگانے کی اپیل
نئی دہلی،25 اپریل :۔
متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر آج جمعہ کو مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ یہ حلف نامہ وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام کا بدلہ ،شدت پسند ہندوتو تنظیموں کا عام مسلمانوں پر حملہ
نئی دہلی ،25 اپریل:۔
جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے پورے ملک میں غصہ ہے۔ پاکستان کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔لیکن اس حملے کے بہانے ملک میں سر گرم ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلمانوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام دہشت گردانہ حملہ:ملک بھر میں کشمیری طلبہ ہندوتو تنظیموں کے نشانے پر
نئی دہلی،24 اپریل :۔
جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ایک بار پھر کشمیری طلبا ہندو شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہیں ۔حملے کے بعد جس طرح مسلمانوں اور خاص طور پر کشمیریوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت کا بازار گرم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
صرف تین طلاق پر پابندی، طلاق احسن ممنوع نہیں
ممبئی، 24 اپریل :۔
بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا کہ صرف فوری اور ناقابل واپسی طلاق مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) ایکٹ کے تحت ممنوع ہے۔ عدالت نے اس بنیاد پر جلگاؤں میں ایک شخص اور اس کے والدین کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام حملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ کا متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، وقف قانون کے خلاف احتجاج کچھ دنوں …
نئی دہلی،24 اپریل :۔
پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر پورا ملک غمزدہ ہے۔تمام سماجی اور معاشرتی تنظیموں کی جانب سے متاثرین اور مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ دریں اثنا آل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ میں گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملےکی سماعت 6 اور7 مئی کو
نئی دہلی، 24 اپریل :۔
سپریم کورٹ 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس کی 6 اور 7 مئی کو سماعت کرے گا۔ یہ حکم جسٹس جے کے مہیشوری کی سربراہی والی بنچ نے دیا۔
عدالت نے اس معاملے کے ایک مجرم کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے سے کہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرکٹ کی دنیا نے پہلگام حملے کی مذمت کی ، آئی پی ایل میچ کے دوران بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی
نئی دہلی ،24 اپریل :۔
جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے نے ملک بھر میں غم و غصہ کو جنم دیا ہے۔سما اور معاشرے کا ہر طبقہ کی بھر پور مذمت کر رہا ہے۔اس اندوہناک حملے میں ہلاک مقتولین کے ساتھ اپنی تعزیت اورہمدردی کا اظہار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آئی اے نے پرگیہ ٹھاکر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا,8 مئی کو فیصلہ
نئی دہلی ،24 اپریل :۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے درخواست کی ہے کہ 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے سبھی ساتوں ملزمین بشمول سابق بی جے پی ایم پی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’یہ کشمیر کے مہمان ہیں ،یہ بے قصور ہیں انہیں مت مارو‘
نئی دہلی ،23 اپریل :۔
کشمیر کے پہلگا میں دہشت گردانہ حملے کے بعد جہاں ملک بھر میں غصہ اور غم ہے اور لوگ اس بزدلانہ اور دلدوز واقعہ کی مذمت کر رہے ہیں وہیں دائیں بازو کے شدت پسند اس حملے کو ہندومسلم کا رنگ دے کر ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بے گناہوں کو مارنے والے انسان نہیں درندے ہیں
نئی دہلی،23 اپریل :۔
پہلگام میں دہشت گردی کے واقعہ پر ملک بھر میں غم و غصہ ہے۔ہر طرف اس گھناونے جرم کی مذمت کی جا رہی ہے اور اس فعل کو انسانیت سوز فعل اور درندگی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ سیاست دانوں کے علاوہ سماجی اور ملی تنظیموں کی جانب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...