آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پہلگام: ’کشمیری بعد میں، ہم پہلے ہندوستانی‘، دہشت گردانہ حملے پر پورے کشمیر میں ناراضگی
نئی دہلی ،23 اپریل :۔
جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف پورا کشمیر متحد ہو کر احتجاج کر رہا ہے۔ایک طرف جہاں کچھ نفرتی اسے ہندو مسلم دشمنی بنا کر پیش کر رہے ہیں اور اس بات کو نمایاں کر رہے ہیں کہ دہشت گردوں نے مذہب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف کے تحفظ کی لڑائی ہمارے وجود کی لڑائی ہے،مسلمانوں کو شریعت میں مداخلت قطعی بر داشت نہیں: مولانا…
نئی دہلی ،23 اپریل :۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روز 22؍اپریل کو دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ایک روزہ ’’ تحفظ اوقاف کانفرنس ‘‘ میں ملک کے کئی بڑے سیاسی لیڈروں اور مختلف مکتب فکر کے علما نے ایک پلیٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند سمیت متعدد تنظیموں نے پہلگام میں سیاحوں پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
نئی دہلی،23 اپریل :۔
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) اور کئی دیگر سرکردہ تنظیموں نے جنوبی کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ وحشیانہ حملہ اس وقت ہوا جب وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے تین روزہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام دہشت گردانہ حملہ: 26 سے زیادہ لوگوں کی موت ،ملک بھر میں غم اور غصہ
نئی دہلی ،23 اپریل :۔
جموں کشمیر سے پھر دہشت گردانہ حملے کی اندوہناک خبر آئی ہے۔ایک بار پھر دہشت گردوں نے خونی کھیل دکھایا ہے۔جنت نشان کشمیر کے سیاحتی مقام کو خون آلود کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں اب تک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف آخری سانس تک لڑائی جاری رہے گی
نئی دہلی،22 اپریل :۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام آج راجدھانی دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر احتجاج کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علمائے کرائم کے علاوہ سکھ ،عیسائی …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی ایس سی 2024 کے امتحان میں اقبال احمد کی کامیابی،مسلمانوں کو پنکچر بنانے کا طعنہ دینے والوں کو…
نئی دہلی ،22 اپریل :۔
حالیہ دنوں میں وقف قانون اور مسلمانوں کے تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک متنازعہ بیان سرخیوں میں رہا جس کی تنقیدیں بھی کی گئیں ۔وزیر عظم نے مسلمانوں کو پنچر بنانے والا کہہ کر طنز کیا تھا لیکن بارہا مسلمانوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میں ایسے ہندوستان میں یقین رکھتا ہوں جہاں پہچان قابلیت سے طے ہوتی ہے
نئی دہلی،22 اپریل :۔
متنازعہ وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے تبصرہ کے بعد عدلیہ بی جے پی رہنماؤں اور شدت پسند ہندو تنظیموں کے نشانے پر ہے۔ اگر چہ بی جے پی نے نشی کانت دوبے کے متنازعہ بیان سے کنارہ کشی اختیارکر لی ہے لیکن یہ حقیقت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
‘ہم وقف بل میں ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ہمارے حقوق کیلئے نقصان دہ ‘
نئی دہلی ،22 اپریل :۔
مالیگاؤں کی داؤدی بوہرہ روشن خیال جماعت نے یہ واضح کرنے کے لیے ایک عوامی بیان جاری کیا ہے کہ حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے والے بوہرہ گروپ سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس میٹنگ کو سوشل میڈیا پر بڑے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی ایس سی سول سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان، شکتی دوبے ٹاپر
نئی دہلی ،22 اپریل :۔
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2024 کا فائنل نتائج کا آج اعلان کر دیا گیا ۔ جاری ریزلٹ کے مطابق شکتی دوبے نے آل انڈیا اوّل رینک حاصل کرتے ہوئے ملک گیر سطح پر ٹاپ کیا ہے۔ ہرشیتا گویل کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’شربت جہاد‘:بابا رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی سخت پھٹکار
نئی دہلی ،22 اپریل :۔
یوگ گرو سے کاروباری بنے پتنجلی آیوروید کے بانی بابا رام دیو پچھلے کچھ دنوں سے اپنے ایک متنازعہ بیان کیلئے سرخیوں میں ہیں آج منگل کو انہیں کورٹ میں بھی جانا پڑا اور شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ دہلی ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...