آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتباہ ،اگر پارلیمنٹ میں بل منظور ہوا تو ملک گیر تحریک چلے گی
نئی دہلی ،02 اپریل :۔
وقف ترمیمی بل آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔بل میں بحث جاری ہے،اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے اپنے اپنے دلائل جاری ہیں ۔ مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس کا تعارف لوک سبھا میں کرایا۔ اس سے قبل آل انڈیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ظفرعلی ایڈوکیٹ کی رہائی تک سنبھل کے وکلاء کا ہڑتال کا اعلان
نئی دہلی ،سنبھل،02 اپریل :۔
اترپردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی ایڈوکیٹ کی گرفتاری پر شہر کے وکلاء میں غصہ ہے۔ منگل کو وکلا نے پولیس کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ انہوں نے پولیس پر غلط کارروائی کرنے کا الزام بھی لگایا۔ وکلا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف ترمیمی بل کل لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا، حکومت تیار،اپوزیشن کا بھی امتحان
نئی دہلی، یکم اپریل :
مرکزی حکومت بدھ کو لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کرے گی۔ بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے اس کے لیے 8 گھنٹے کا وقت مقرر کیا ہے۔ بل کل وقفہ سوالات کے فوراً بعد پیش کیا جائے گا۔ دریں اثنا اس کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش : سہارنپور میں عید کی نماز کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر پانچ گرفتار
لکھنو، 31 مارچ ۔
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں ۔مگر وطن عزیز میں فلسطین کا نام لینا یا فلسطینی پرچم لہرانا بھی ایک جرم بن چکا ہے۔ اتر پردیش میں عید کی نماز کے دوران بڑی تعداد میں جمع ہوئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بلڈوزر کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا
نئی دہلی، یکم اپریل:۔
اتر پردیش کی یوگی حکومت کے تحت مسلمانوں کے مکانات کو منہدم کرنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔جس کے خلاف اب سپریم کورٹ نے سخت نوٹس لینا شروع کر دیا ہے۔ در اصل اتر پردیش میں یوگی کی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ میں متعدد مقامات کے نام تبدیل، اورنگ زیب پور اب شیواجی نگر
نئی دہلی ،یکم اپریل :۔
اترا کھنڈ کی دھامی حکومت مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی کارروائی میں آگے بڑھ رہی ہے۔ مدارس کے خلاف جاری مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔اب اتر پردیش حکومت کی طرح دھامی حکومت مقامات کے نام بھی تبدیل کرنے کا آغاز کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز ی حکومت کے وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کریں گے
نئی دہلی ،یکم اپریل :۔
وقف ترمیمی بل کے خلاف عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے بھی عید کے موقع پر مسلمانوں سے مخالفت کی یقین دہانی کرائی ہے۔پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے پور :عید کی نماز کےدوران مسلمانوں پر ہندو گروپ نے پھولوں کی بارش کر کے بھائی چارے کا پیغام دیا
نئی دہلی ،31 مارچ :۔
آج ملک بھر میں عید الفطر جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔مسلمانوں نے متعدد مقامات پر پابندیوں کے باوجود بڑی تعداد میں عید گاہوں اور مساجد میں نماز ادا کی ۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کی فضا کے درمیان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عید کی نماز کے دوران بھی وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں نے سیاہ پٹیاں باندھی
نئی دہلی ،پلامو، 31 مارچ :
عید کے موقع پر پلامو ضلع کے حسین آباد اور حیدر نگر کی مختلف مساجد میں مسلمانوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر عید کی نماز ادا کرنے کے لیے وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔ سب نے ہاتھ اٹھا کر ایک آواز میں بل واپس لینے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر : عید کے موقع پر شر پسندوں کا مسجد میں حملہ، دھماکے سے مسجد کو نقصان
نئی دہلی ،اورنگ آباد، 30 مارچ:
مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں عید سے ایک روز قبل ایک مسجد میں شر پسندوں نے حملہ کر دیا واردھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچایا ، جس سے مسجد کے دروازے، کھڑکیاں، پنکھے اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا، جبکہ ممبر پر رکھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...