آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بنگالی بولنا بھی اب  جرم کے زمرے میں شامل  

نئی دہلی ،30 مارچ :۔ اب ملک بھر میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بنگالی بولنا بھی ایک جرم شمار ہونے لگا ہے۔بنگال ہونا اور اس پر سے مسلمان ہونا تو ڈبل جرم ہو گیا اور حکومت اس پر صرف معمولی کارروائی نہیں کر رہی ہے بلکہ مزدوروں  اور…
مزید پڑھیں...

ہریانہ میں مسلمانوں کی ملکیت والی گوشت کی دکانیں سیل،مسلمان کاروباریوں کا احتجاج  

نئی دہلی ،29،مارچ :۔ نو راتر شروع ہوتے ہی بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں کے خلاف ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ دہلی میں پہلے ہی بی جے پی ممبر اسمبلی نے گلی گلی جا کر مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں کو جبراً بند کرانے…
مزید پڑھیں...

مہا کمبھ بھگدڑ: دو ماہ بعد بھی متاثرہ خاندانوں کو معاوضے کا انتظار

نئی دہلی،29 مارچ :۔ الہ آباد کے مہاکمبھ میں گزشتہ دو ماہ قبل آج ہی کے دن 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے دن بھگدڑ مچنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ لیکن اب اس واقعہ کے دو ماہ بعد بھی سوگوار خاندان اتر پردیش حکومت کی جانب سے اعلان…
مزید پڑھیں...

‘اگر ہولی کے لیے سڑکیں بند کی جا سکتی ہیں تو عید کی نماز کے لیے کیوں نہیں؟

نئی دہلی ،29 مارچ :۔ عید کی نماز کے تعلق سے اتر پردیش پولیس انتظامیہ کے فرمان کے بعد ملک بھر میں موضوع بحث جاری ہے۔ در اصل یو پی پولیس نے متعدد مقامات پر یہ فرمان جاری کیا ہے کہ کوئی نماز سڑک یا چھت پر نہیں ہوگی ۔اگر ایسا ہوتا ہے تو…
مزید پڑھیں...

جمعۃ الوداع کے موقع پر وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک  بھر میں احتجاج

نئی دہلی ،29مارچ :۔ رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) کو ہندوستان بھر میں مسلمانوں نے نماز کے دوران سیاہ پٹیاں باندھ کر وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔ اس علامتی احتجاج کی کال آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی)…
مزید پڑھیں...

آندھرا  پردیش : چندرابابو نائیڈو کا مسلمانوں سے وقف جائیدادوں  کے تحفظ کا وعدہ

نئی دہلی ،28 مارچ:۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعہ ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کے خلاف تحریک جاری ہے ۔گزشتہ دنوں پٹنہ کے گردنی باغ میں مظاہرے کے دوران بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو جو مرکز میں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے گجرات میں عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا

نئی دہلی، 28 مارچ : سپریم کورٹ نے گجرات کے جام نگر میں کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا۔ جسٹس اے ایس اوکا کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنتا۔…
مزید پڑھیں...

ہریانہ میں بی جے پی حکومت  کی ’سوغات  عید‘،عید کی چھٹی منسوخ  

نئی دہلی ،چنڈی گڑھ، 28 مارچ :۔ مرکز کی بی جے پی حکومت اس بار لاکھوں غریب مسلمانوں کو سوغات عید تقسیم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔اس سوغات عید کے ذریعہ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ غریب مسلمانوں کو عید کی خوشیاں منانے میں تعاون کر رہی ہے۔32…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو اسمبلی میں وقف بل کے خلاف قرارداد منظور

نئی دہلی ،27 مارچ :۔ وقف بل کے خلاف ملک بھر میں جاری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران تمل ناڈو سے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ تمل ناڈو اسمبلی نے جمعرات کو مرکز کے مجوزہ وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور کی۔وزیر…
مزید پڑھیں...

جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر وقف بل کے خلاف احتجاج کریں

نئی دہلی،27 مارچ:۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ملک بھر  میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں سر گرم ہے۔ ملک گیر سطح پر اس بل کے خلاف مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کے…
مزید پڑھیں...