آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
زراعتی بل: کانگریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن جمہوریت کے لیے یوم سیاہ، پوری ملک میں سڑکوں پر کریں گے…
نئی دہلی، ستمبر 21: کانگریس نے کل راجیہ سبھا سے منظور شدہ زراعت بلوں کو ’’کسان مخالف‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتوار (20 ستمبر) کو جمہوریت کے لیے یوم سیاہ کے طور پر یاد کیا جائے گا۔
کانگریس نے کہا کہ پارٹی اب ملک بھر میں احتجاج شروع کرنے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سرحدی تنازعہ کو لے کر اگر چین کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے تو دوسرے ہمسایہ ملک کے ساتھ کیوں نہیں: فاروق…
نئی دہلی، ستمبر 20: نظربندی سے رہائی کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبد اللہ نے ہفتے کے روز پاکستان کے ساتھ بات چیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہندوستان اپنے سرحدی تنازعہ کو دور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: آکسفورڈ ویکسین کی تیسرے مرحلے کی آزمائش اگلے ہفتے پونے میں شروع ہوگی
پونے، ستمبر 20: آکسفورڈ ویکسین کے تیسرے مرحلے کی انسانی طبی آزمائش کا آغاز اگلے ہفتے پونے کے ساسون جنرل اسپتال میں ہوگا۔
ساسون جنرل ہسپتال کے ڈین ڈاکٹر مرلی دھر تمبے نے ہفتہ کے روز پی ٹی آئی کو یہ بات بتائی۔
انھوں نے کہا ’’کوویشیلڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 54 لاکھ کے پار، اموات کی تعداد 86،752 تک جا پہنچی
نئی دہلی، ستمبر 20: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 92،605 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 54،00،619 ہوگئی۔
وہیں 1،133 مزید ہلاکتوں کے ساتھ اموات کی تعداد 86,752 تک جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسانوں کے احتجاج اور حزب اختلاف کی تنقید کے درمیان راجیہ سبھا میں آج زراعت سے متعلق بل منظوری کے لیے…
نئی دہلی، ستمبر 20: راجیہ سبھا آج ایک نہایت اہم اجلاس کے لیے تیار ہے کیوں کہ مرکزی حکومت اپوزیشن کی شدید تنقید اور کسانوں کے احتجاج کے درمیان متنازعہ زراعت بل راجیہ سبھا میں منظوری کے لیے پیش کرے گی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی حمایت کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند نے کاشتکاروں کی حمایت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے زراعت سے متعلق بلوں کو واپس لینے کا…
نئی دہلی، ستمبر 20: ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے اس ہفتے لوک سبھا میں منظور کردہ زراعت سے متعلق اصلاحات کے تین بلوں پر کسانوں کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ بل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’زرعی بلوں سے کسانوں کو بچولیوں سے چھٹکارا ملے گا‘‘: وزیر اعظم مودی نے کسانوں سے اپوزیشن کی باتوں…
نئی دہلی، ستمبر 19: لوک سبھا میں زرعی اصلاحات کے تین بلوں کی منظوری کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ اس سے کسانوں اور فارم کے شعبے کو بچولیوں اور دیگر رکاوٹوں سے نجات دلانے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے کسانوں کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں سے ’’لو جہاد‘‘ روکنے کے لیے قانون کی تشکیل پر غور…
لکھنؤ، 19 ستمبر: یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ محبت کے نام پر مذہب کی تبدیلیوں کی روک تھام کے لیے حکمت عملی تیار کریں اور ایک آرڈیننس لائیں۔
دی ٹربیون کے مطابق ایک عہدیدار نے الزام لگایا کہ ’’حالیہ دنوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے ایک معذور شخص کو زمین پر گھسیٹا، سخت تنقید کے بعد پولیس اہلکار کو فوری طور پر معطل…
لکھنؤ، ستمبر 19: اترپردیش کے قنوج ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل کو ایک معذور شخص کے ساتھ بدتمیزی کرنے اورے گھسیٹنے کے سبب معطل کردیا گیا ہے اور اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس واقعے کی ویڈیو، جسے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے ’’زکوٰۃ فاؤنڈیشن‘‘ سے سدرشن ٹی وی کیس میں مداخلت کرنے کو کہا، سدرشن چینل نے مسلم…
نئی دہلی، ستمبر 19: سپریم کورٹ نے جمعہ کو زکوٰۃ فاؤنڈیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم سے پوچھا، جو بڑی تعداد میں مسلمان طلبا کو سول سروسز کی تیاری کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے، کہ وہ مبینہ طور پر دہشت گردی سے منسلک کچھ تنظیموں کی طرف سے اس کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...