آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی فسادات: طالبہ کارکن گلفشاں فاطمہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں جیل میں ہراساں کیا جا رہا ہے
نئی دہلی، ستمبر 22: رواں سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات میں مبینہ کردار کے الزام میں سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار طالبہ کارکن گلفشاں فاطمہ نے منگل کو دہلی کی ایک عدالت کو بتایا کہ اسے جیل میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حزب اختلاف نے راجیہ سبھا کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا
نئی دہلی، ستمبر 22: راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کو کہا کہ جب تک پارلیمنٹ کے آٹھ ممبروں کی معطلی منسوخ نہیں کی جاتی ہے حزب اختلاف ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی۔
مسٹر آزاد نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومت ایک بل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’مجھے متھرا جیل میں جسمانی اور ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کئی دن تک کھانا پانی دینے سے…
نئی دہلی، ستمبر 22: یوپی کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں پیڈیاٹریکس کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کفیل خان نے، جنھیں حال ہی میں نیشنل سیکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت الزامات سے بری کیا گیا تھا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین احتجاج کرنے والے معطل ممبران پارلیمنٹ کے لیے چائے لے کر پہنچے، احتجاجیوں…
نئی دہلی، 22 ستمبر: پارلیمنٹ کے احاطے میں آٹھ معطل ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دھرنا آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔
راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہریونش سنگھ نے انھیں صبح چائے پیش کی۔
معلوم ہو کہ معطل اراکین پارلیمان نے مہاتما گاندھی کے مجسمے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تارکین وطن مزدوں کی اموات کے بعد حکومت کا کہنا ہے کہ اس کے پاس کسانوں کی خودکشیوں سے متعلق بھی کوئی…
نئی دہلی، ستمبر 22: وزیر مملکت براے داخلہ جے کشن ریڈی نے بتایا کہ ’’این سی آر بی کے ذریعے متعدد ریاستوں اور مرکزی علاقوں نے کسانوں، کاشتکاروں اور زرعی مزدوروں کی خودکشیوں سے متعلق 'Nil' ڈاٹا پیش کیا ہے، جب کہ دیگر پیشوں میں خودکشی کی اطلاع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی سرکار کبھی خدا کو مورد الزام ٹھہراتی ہے، کبھی لوگوں کو، لیکن اپنی ’’بدانتظامی‘‘ تسلیم ںہیں…
نئی دہلی، 21 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے پیر کے روز مرکزی وزیر ہرش وردھن کے اس بیان پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ لوگوں کے ’’غیر ذمہ دارانہ سلوک‘‘ کے نتیجے میں کوویڈ19 پھیل گیا ہے ۔
راہل گاندھی نے کہا کہ مودی سرکار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر: مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں دعویٰ کیا کہ عوامی خدمات اور تعلیمی مقاصد کے لیے 2 جی…
سرینگر، ستمبر 21: پی ٹی آئی کے مطابق مرکز نے اتوار کے روز لوک سبھا میں جموں و کشمیر میں عائد مواصلات اور انٹرنیٹ کی بندش کا دفاع کیا اور دعوی کیا کہ 2G نیٹ ورک کی سست خدمت ڈیجیٹل تعلیم اور کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران اہم عوامی خدمات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زراعت سے متعلق بل: شیرومانی اکالی دل ایک ہفتے کے اندر بی جے پی کے ساتھ اپنے اتحاد کے مستقبل کا فیصلہ…
نئی دہلی، ستمبر 21: اکنامک ٹائم کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز شیرومانی اکالی دل کے راجیہ سبھا ممبر نریش گجرال نے کہا کہ پارٹی ایک ہفتے کے اندر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اپنے اتحاد کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔
واضح رہے کہ بی جے پی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ وہ ’’کسان مخالف‘‘ قوانین کے خلاف عدالت میں جائیں گے
پنجاب، ستمبر 21: پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت بی جے پی اور اس کے حلیفوں بشمول شیرومانی اکالی دل کے خلاف ’’غیر آئینی، غیر جمہوری اور کسان مخالف قوانین‘‘ کو لے کر عدالت کا رخ کرے گی۔
واضح رہے کہ ان بلوں نے پنجاب میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زراعت بل: ڈیریک اوبرائن سمیت 7 دیگر ممبران پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا میں ’’غیر مہذب سلوک‘‘ کی وجہ سے…
نئی دہلی، ستمبر 21: این ڈی ٹی وی کے مطابق راجیہ سبھا کی چیئرپرسن ایم وینکیا نائیڈو نے پیر کے روز ایوان بالا میں اپوزیشن پارٹیوں کے 8 اراکین پارلیمنٹ کو مانسون اجلاس کے ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا۔
معطل ممبران پارلیمنٹ ترنمول کانگریس کے ڈریک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...