آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

بنگلہ دیش میں جمہوریت کی بحالی بھارت۔بنگلہ دیش تعلقات کا مستقبل

مغربی سرحد پر پہلے ہی پاکستان اور چین کی موجودگی نے بھارت کی سلامتی کو چیلنج کر رکھا ہے، مشرق میں میانمار داخلی خلفشار کے باعث آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہے۔ کیا بھارت اس صورت حال میں بنگلہ دیش کے ساتھ دشمنی کا متحمل ہوسکتا ہے؟ یاد رہے کہ نیپال اور سری لنکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات میں پہلی جیسی گرمجوشی باقی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں...

’ووٹ چوری‘ جیسے الفاظ کے استعمال کو سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کی کوشش

شہاب فضل، لکھنؤ ایلون مسک کا پلیٹ فارم بھی تنقید کی زد میں، آزادی اظہار مطلوب یا کارپوریٹ مفاد مقصود؟ آسام میں ایف آئی آروں کی یلغار۔ تنقید کرنے والے صحافیوں پر مقدمات کا سلسلہ دراز بی جے پی اور اے بی وی پی کے کارکنوں کا کردار…

ناندیڑ پولیس کی شاندار کاوش: کمبوڈیا میں پھنسے ہوئے نوجوان کی بحفاظت واپسی

ضمیر خان بیرون ملک نوکری کے لالچ میں پھنسنے والے نوجوانوں کے لیے انتباہ۔نوکری کی تلاش میں احتیاط نہ برتی جائے تو انجام نہایت خطرناک ہو سکتا ہے! بیرون ملک روزگار کی چکاچوند میں پھنس کر ہزاروں نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں، لیکن…

لال قلعہ سے آر ایس ایس کی مدح سرائی جدوجہدِ آزادی کی توہین کے عین مترادف!

وزیراعظم مودی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’’میں بڑے فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایک ادارہ آر ایس ایس سو سال پہلے قائم ہوا تھا۔ سو برس کی یہ قومی خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ سنگھ کے کارکنوں نے ویکتی نرمان یعنی (کردار سازی) اور راشٹر نرمان یعنی…

قحط، قبضہ، قتلِ عام اور اقوامِ عالم کی بےحسی

غزہ کا چارسالہ عبداللہ ابو زرقا اور اس کی چھ ماہ کی بہن حبیبہ بھوک کا شکار تھے۔ ترک حکومت کی کوششوں سے یہ دونوں اپنے والدین بسمہ اور حماد زرقا کے ہمراہ ترکیہ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے لیکن عبداللہ کے لیے تاخیر ہوچکی تھی اور 19 اگست کو یہ بچہ…

اداریہ

بھارت کی پارلیمنٹ سے حال ہی میں منظور ہونے والا انکم ٹیکس بل 2025 بظاہر ٹیکس اصلاحات کے نام پر لایا گیا ہے لیکن اس کے اندر ایک شق ایسی موجود ہے جو شہری آزادی اور عوام کی پرائیویسی کے حق پر براہِ راست حملہ کرنے والی ہے۔ اس قانون کے تحت اب…

مزاحمتی تحریکات کے تین مراحل

ہمت، شجاعت، صبر و استقامت اور ایمانی طاقت ۔ یہ وہ عناصر ہیں جن کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی سرنگوں ہو جاتی ہیں۔ اہلِ غزہ نے سعادت مند زندگی اور شہادت کی موت کا راستہ چنا ہے ۔ اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

سماجی انصاف کے نام پر نمائشی اقدامات اور کارپوریٹ کی غلامی

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا، جے شنکر گپتا نے ایک تاریخ آشنا اور پر اثر خطاب میں ملک کی حکم راں اشرافیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ نمائشی اقدامات، کارپوریٹس کی غلامی اور سماجی انصاف کے نعرے کو اعلیٰ…

مسلم تنظیمیں ایک ’مشترکہ ایجنڈے‘پر متفق ہوں یہ وقت کی اہم ضرورت ہے :ظفرالاسلام خاں

نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک) کنونشن میں مشاورت کی پہلی پچاس سالہ تاریخ پر مبنی ضخیم دستاویزات کا اجرا آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی ساٹھویں سالگرہ پر ایک نہایت کامیاب قومی مسلم کنونشن میں ملک کے سرکرہ مسلم قائدین، دانشور اور سماجی کارکنوں…

قرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ

ابو سعد اعظمی مولانا اشہد جمال ندوی مدرسۃ الاصلاح کے خوشہ چیں، ندوہ کے فیض یافتہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی آغوشِ تربیت کے پروردہ ہیں۔ جماعت اسلامی کی طلبہ ونگ ایس آئی او سے ان کا تعلق رہا، پھر جماعت اسلامی ہند کے قافلہ میں شامل ہوئے…