آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

ملک کی پولیس فورسز میں سرایت کرتا جا رہا ہے مذہبی تعصب

’’اگر کوئی ملزم پختہ ثبوتوں اور صحیح طریقے سے کی گئی تفتیش کے باوجود باعزت بری ہوجاتا ہے تو ایسے بے رحم عدالتی نظام اور سفاکانہ اقتدار کے رہتے ہوئے اس کھیل سے واقف ہونا ہمارے لیے ضروری ہے۔ دراصل موجودہ اقتدار مذہب اور سیاست کے اشتراک سے وجود میں آئی ہوئی ایک طاقت ہے۔ اس صورتحال کو دیکھ کر خاموشی اختیار کرلینا اس کا حل نہیں...‘‘
مزید پڑھیں...

اسلام کو حکمت، بصیرت اور عملی اطلاق کے ساتھ پیش کریں: ڈاکٹر جاوید جمیل

بنگلورو: (دعوت نیوز ڈیسک) بہت جلد انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ اسلامکس‘ کے قیام کا اعلان ممتاز مفکر، مصنف اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر جاوید جمیل نے کہا ’’وقت کا تقاضا ہے کہ اسلام کو پوری دنیا کے سامنے انسانیت کے لیے ہمہ گیر امن کے مکمل نظام کے طور…

دہلی میں تعلیم کا بحران اور محروم طبقات کے لیے انصاف کی کمی

محمد نوشاد خان انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈووکیسی کی رپورٹ دہلی میں تعلیمی اخراجات اور محروم طبقات کے لیے انصاف کے سوال پر ایک نہایت ہوش رُبا حقیقت سامنے آئی ہے جب ڈاکٹر اے آر اغوان میموریل لیکچر کے موقع پر ماہرین تعلیم اور…

مسلمانوں کے حقوق اور آئینی ضمانتوں کے تحفظ کا مطالبہ

بنگلورو (دعوت نیوز ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) کی خواتین ونگ نے بنگلورو میں "وقف بچاؤ، دستور بچاؤ" کے عنوان سے ایک زبردست کانفرنس منعقد کی جس میں کرناٹک و دیگر ریاستوں سے ہزاروں خواتین نے شرکت کی، جس سے اس مہم میں عوامی…

صاف ستھرا اور صحت مند مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری: ڈاکٹر مبشر احمد

حیدرآباد (دعوت نیوز ڈیسک) سی آئی او کی شجرکاری مہم کا اختتامی اجلاس، ہزاروں بچوں اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں دو ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ’’بچوں میں فطرت اور ماحولیات سے محبت بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت…

جشنِ ولادت یا عہدِ اطاعت؟

ولادتِ نبوی محض تاریخ کا ایک واقعہ نہیں بلکہ آج بھی ہمارے ایمان، ہماری محبت اور ہمارے اتباع کا امتحان ہے۔ یہ جشنِ ولادت نہیں بلکہ عہدِ اطاعت ہے۔ آئیے ہم اپنے دلوں کو محبتِ رسول سے لبریز کریں، اپنی زبانوں کو درود سے معطر کریں، اپنی زندگیوں…

شائستہ اسحاق شیخ—،درزی کی بیٹی کا میڈیکل کالج تک کا سفر

اردو میڈیم کی یہ طالبہ اب اپنے محلے کے لیے بھی ایک مثالی کردار بن چکی ہے۔ بچے اسے رول ماڈل کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ایک استاد نے بجا طور پر کہا کہ ’شائستہ نے ثابت کر دیا کہ نہ زبان رکاوٹ ہے نہ غربت؛ اصل سرمایہ تو محنت اور حوصلہ ہے۔‘ اب جب کہ…

خاموش ایمرجنسی اور انسانی حقوق کی پامالی

گزشتہ دنوں انگریزی ویب سائٹ دی وائر کے ایڈیٹر سدھارتھ راجن اور کرن تھاپر کے خلاف آسام میںپے درے پے کو دوایف آئی آر کا معاملے سامنے آیا ہے۔ایک معاملے میںسپریم کورٹ کے ذریعہ کارروائی سے روکے جانے کے اگلے دن ایک دوسرے ایف آئی آر میںنوٹس…

خطرہ کی گھنٹی جسےنظرانداز کرنے پر اترکاشی کا سانحہ پیش آیا

سپریم کورٹ اور ماہرین کی جانب سے ہمالیہ کے نازک ماحولیاتی توازن کو بچانے کے انتباہات مسلسل نظرانداز کیے گئے، جس کے نتیجے میں ہمالیائی خطہ پہلے سے زیادہ حساس اور غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ بھارت، جو دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کاربن اخراج کرنے والا…

’’مسجد پریچے‘‘ پروگرام سےسماجی ہم آہنگی کی نئی راہیں ہموار

ضمیرا حمد خان، ناندیڑ مہاراشٹر میں نفرت انگیز ایجنڈے کے مقابلے کے لیے قانون، اتحاد اور دانشمندی بہترین راستہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے مذہبی منافرت سیاسی چال بھارت میں ایک عرصے سے مسلمانوں کے…