آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
دو ریاستی حل یا سفارتی فریب؟
اقوامِ متحدہ کی حالیہ قرارداد اگرچہ دو ریاستی حل کو ’’عملی‘‘ اور ’’ناقابلِ واپسی‘‘ راستہ قرار دیتی ہے مگر فلسطینی عوام کی ایک بڑی تعداد اس تصور کو اب قطعی رد کر چکی ہے۔ ان کے نزدیک دو ریاستی حل محض 1967 کی سرحدوں تک محدود ایک منصوبہ ہے جو اسرائیلی قبضے کو ایک ناقابلِ چیلنج حقیقت کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس کے برعکس عوامی سطح پر اب ’’فورٹی ایٹ‘‘ کا…
مزید پڑھیں...
منی پور کے سلگتے ہوئے زخم اور حکومت کی بے حسی
ابو عائشہ، حیدرآباد
ساٹھ ہزار بے گھر متاثرین آج بھی ری ہیبلیٹیشن کیمپوں میں مقید کیوں؟ فوری مستقل انتظام لازمی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بالآخر دو برس سے زائد عرصہ بعد منی پور کا دورہ کیا۔ لیکن یہ دورہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے…
پورے ملک میں ایک ساتھ ایس ائی ار کرانے کی ہو رہی تیاری۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں دیا حلف نامہ
محمد ارشد ادیب
بھوپال میں دو ملزموں کے گھر بلڈوزر سے گرائے گئے
یو پی کے ترائی علاقے میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہی ناانصافی، انصاف منچ کی جانچ رپورٹ میں ہوا انکشاف
اساتذہ ٹیچرس اہلیتی ٹیسٹ سے کیوں ہیں پریشان؟ یو پی میں بڑے پیمانے پر احتجاج کی…
راجستھان میں تبدیلی مذہب مخالف بل کی منظوری، بین مذہبی جوڑوں میں تشویش کی لہر
جے پور: (دعوت نیوز نیٹ ورک)
غیر جمہوری طرز پر سوالات۔ اپوزیشن کا واک آؤٹ۔ پی یو سی ایل کا گورنر اور صدر جمہوریہ سے بل مسترد کرنے کا مطالبہ
راجستھان اسمبلی نے نو ستمبر کو مذہبی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے ایک سخت بل منظور کیا ہے جس میں…
بنگلہ دیش کی یونیورسٹیوں میں اسلام پسندوں کی کامیابی اور بھارت کے لیے مستقبل کی راہ
فہیم الدین احمد، حیدرآباد
ہمارے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی سیاست اس وقت ایک نئے موڑ پر کھڑی ہے۔ ڈھاکہ یونیورسٹی اور جہانگیر نگر یونیورسٹی کے طلبہ یونین انتخابات میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی طلبہ ونگ اسلامی چھاتر شِبر کی غیر معمولی کامیابی نے…
2014 کے بعد ایک اور تباہ کن سیلاب، وادی کشمیر کی معیشت کو شدید دھکا
ندیم خان
میوہ جات کو بھی فصل بیمہ اسکیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
وادی کشمیر جو پوری دنیا میں جنت نظیر کے نام سے مشہور ہے، یہاں خوبصورت پہاڑ، سر سبز باغ، سرخ پھولوں کی ڈالیاں اور ندیاں و نالے اپنی خوشبو بکھیرتے نظر آتے ہیں جو ہمیشہ سے ہی…
پنجاب میں سیلاب کی تباہی: غیرقانونی کانکنی کا نتیجہ
سیلاب نے کھیت، بستیاں اور جانور سب بہا دیے ہیں۔ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ اس سخت وقت میں میوات اور ہریانہ کے مسلمانوں سمیت مختلف برادریاں امداد پہنچانے میں پیش پیش ہیں۔ کشتیوں کے ذریعے دیہات دیہات جا کر خوراک اور ضروری سامان پہنچایا…
بھارت کے کثیر الثقافتی تصور کو سنگین خطرات لاحق
نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک)
دستور کے چار بنیادی اقدار مساوات، آزادی، انصاف اور بھائی چارہ پر حملے آئی ایس آر ڈی کے سیمپوزیم میں دانش وروں کا اظہار خیال
انسٹیٹوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ دہلی (ISRD) نے جماعت اسلامی ہند کے ہیڈ کوارٹرز میں…
پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا جماعتِ اسلامی ہند کا دورہ
نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک)
حکومت معاوضہ دے، عوام اور اہلِ خیر آگے آئیں، مولانا شفیع مدنی کی اپیل
جماعتِ اسلامی ہند کے قومی سکریٹری مولانا شفیع مدنی نے اپنے رفقاء کے ہمراہ پنجاب کے مختلف سیلاب زدہ علاقوں—سنگرا اور باؤپور جدید (ضلع…
سماج میں بڑھتا ہوا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
نئی دلی(دعوت نیوز ڈیسک)
مرکز جماعت اسلامی ہند، نئی دلی میں ’دھارمک جن مورچہ‘ کے تحت ملک میں بڑھتے ہوئے اخلاقی زوال کے مسئلہ پر ایک اہم بین المذہبی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے وابستہ رہنماؤں اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔…