آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
قلم اللہ کی نعمت، اس کے تقدس کی حفاظت وقت کا تقاضا
لکھنو: ( دعوت نیوز ڈیسک)
صفا انسٹیٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم کے زیر اہتمام انجمن فلاح دارین ہال میں ’’صحافتی اخلاقیات اور سیرتِ رسول ﷺ‘‘ کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا۔ صدارت معروف ادیب اور بانگ حرا کے سابق ایڈیٹر مولانا محمد علاء الدین ندوی نے کی، جب کہ سینئر صحافی عبیداللہ ناصر مہمانِ خصوصی تھے۔ مولانا محمد جہانگیر عالم قاسمی، مولانا ذکی…
مزید پڑھیں...
جذبہ خیر خواہی : خدمت ِ خلق اوردعوت الی اللہ کے درمیان مشترکہ قدر
ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد
خدمتِ خلق کی اسلام میں نہایت اہمیت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں اپنے حقوق سے متعلق احکامات دیے ہیں، وہیں اپنے بندوں کے حقوق بھی بیان فرمائے ہیں۔ اہلِ جہنم کی صفات بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ وہ نماز نہیں پڑھتے تھے…
وہ رب جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے
سمیہ بنت عامر خان
زندگی ہر روز ہمیں ایک نئے امتحان سے گزارتی ہے۔ کہیں نا کامی کا طعنہ، کہیں خواہشات کی نامکمل کہانی، کہیں گناہوں کا بوجھ تو کہیں لوگوں کی بے قدری دل کو تھکا دیتی ہے۔ دل پکار اٹھتا ہے، مایوسی آنکھوں میں گھر کر لیتی ہے مگر…
متنازعہ وقف قانون پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ: کچھ امیدیں اور کچھ مایوسی
وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش
عدالت کے عبوری فیصلے پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی تنقید
مساجد اور قبرستانوں کا تحفظ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ وقف بائی یوزر کے اصولی موقف کو تسلیم نہ کیا جائے
نئی دلی…
مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي
حضرت یعقوب علیہ السلام کی یہ وصیت اپنے پورے سیاق وسباق کے ساتھ ہمیں بتاتی ہے کہ ایمان کی بنیاد ایک اللہ پر ایمان، اس کی عبادت اور اس کے سامنے مکمل اطاعت پر استوار ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جو جنت کی طرف لے جاتا ہے۔ اس وصیت میں ہر مومن کے لیے…
نیپال میں عوامی بغاوت
نوراللہ جاوید
بھارت کو دائیں بازو کی خواہشات کے مطابق کام کرنے کے بجائے ملک کے مفاد میں نیپال سے تعلقات استوار کرنے کی ضرورت
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے بعد اب نیپال میں بھی شدید عوامی احتجاج کے نتیجے میں حکم رانوں کو کرسی چھوڑ کر بھاگنا…
پونے بم دھماکہ 2012
ضمیرا حمد خان، ناندیڑ
ثبوت غائب، شواہد کمزور: ایجنسیوں کی ناکامی کا عبرت ناک نمونہ
یکم اگست 2012کی شام پونے شہر کے قلب میں واقع جنگلی مہاراج روڈ اچانک خوف اور افراتفری کی لپیٹ میں آ گیا۔ محض پندرہ منٹ کے وقفے میں یکے بعد دیگرے چار دھماکے…
نیپال :سوشل میڈیا پابندیوں سے کرپشن اور برہمن غلبے تک
زعیم الدین احمد ،حیدرآباد
ذات پات کے خاتمے، عام نیپالیوں کے حقوق اور نوجوانوں کی متناسب شمولیت سے بہتر مستقبل ممکن
نیپال کی حالیہ بغاوت نے نہ صرف خطے میں بلکہ پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سڑکوں پر لاکھوں نوجوانوں کا ٹھاٹھیں…
گرو کے بیٹوں کی موت : تاریخ کا ایک درد ناک باب
یہ تسلیم کرنا مشکل ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سخت فقہی ضابطہ اورنگ زیب کے زمانے میں زیادہ سختی سے نافذ کیا گیا تھا۔ صوفی سرمد، دارا شکوہ، شہزادہ مراد، سمبھاجی سب کو قاضی کے سامنے پیشی کے بعد اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
اسی لیے میرے تحفظات…
اسلامی چھاتر شِبر : شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے
ڈاکٹر سلیم خان
جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے طلبہ ونگ کی فتح پر نام. نہاد دانشوروں کی بے چینی۔چہ معنی دارد؟
نیپال کے اندر نوجوانوں اور طلبہ کے ذریعہ برپا کیے جانے والے انقلاب پر خوشیاں منانے والوں کو ڈھاکہ یونیورسٹی میں اسلامی چھاتر شِبر…