آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اداریہ

انصاف کسی بھی جمہوریت پسند معاشرے کی بنیاد ہے۔ جس سماج میں انسانوں کے لیے انصاف نہ ہو ایسے سماج کو جمہوری کہلانے کا کوئی حق نہیں ہے۔ انصاف کی اصل روح یہ ہے کہ وہ وقت پر ملے۔ لیکن ہمارے ملک کے عدالتی نظام کا المیہ یہ ہے کہ انصاف اکثر اتنی تاخیر سے ملتا ہے کہ وہ انصاف نہیں رہتا بلکہ ظلم بن جاتا ہے۔ ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے ملزم کمال احمد کی کہانی اس…
مزید پڑھیں...

اداریہ

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے اس سال اپنے قیام کی صدی مکمل کر لی ہے۔ 1925ء میں قائم ہونے والی یہ تنظیم آج ملکی سیاست پر اپنی گرفت مضبوط کر چکی ہے اور سماج پر نہایت گہرے اثرات ڈال رہی ہے۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) نے گزشتہ ایک…

جماعت اسلامی ہند شیخ پیٹ میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے خطاب عام

حیدرآباد (دعوت نیوز ڈیسک) نبی اکرم ﷺ کی سیرت پوری انسانیت کے لیے عملی نمونہ : مولانا حامد محمد خان ’’رسول اکرم ﷺ کی سیرت انسانیت کے لیے ایک مکمل عملی نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نہ صرف ’خوب صورت‘ تھے بلکہ ’خوب سیرت‘ بھی تھے، اور سب سے بڑھ کر ’احسن…

دعوت دین اور اس راہ کی آزمائشیں

دعوت کے میدان میں اترنا اپنے آپ کو مقصد کائنات سے اور انسانوں اور جنوں کی تخلیق کے اس مقصد سے ہم آہنگ کرنا ہے، جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے اور اس کام پر اللہ کی نصرت نازل ہوتی ہے اور اس کام کے نہ کرنے پر آزمائشوں کا نزول بھی ہوتا…

کتاب : جواہر القرآن (جلد اول پارہ ۱تا ۵)

ابو سعد اعظمی زیر نظر کتاب قاضی اطہر مبارک پوری (۱۹۱۶۔۱۹۹۶ء) کے ان تراشوں کا مجموعہ ہے جو چالیس سال (فروری ۱۹۵۱۔مارچ ۱۹۹۱ء) تک روزنامہ انقلاب (ممبئی) میں جواہر القرآن کے عنوان سے شائع ہوتے رہے۔ قاضی صاحب بلند پایہ محقق، عظیم مصنف، ماہر…

’’ وسودھایو کٹمبکم ‘‘ سے نسل کشی پر خاموشی تک

جی-20 کی صدارت کے دوران بھارت نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ’’پوری دنیا‘‘ ایک کنبہ ہے۔ آفاقیت کے اس پیغام کے ذریعے بھارت نے اپنے تاریخی ورثے اور تنوع میں اتحاد کو دیکھنے اور سمجھنے کی دعوت دی۔ مگر گزشتہ 22 مہینوں میں جس طریقے سے بھارت نے…

ماہ نور چیمہ: ذہانت، محنت اور کامیابی کی ایک روشن مثال

ماہ نور چیمہ کی کہانی طلبہ کے لیے یہ پیغام دیتی ہے کہ ذہانت کے ساتھ محنت، لگن اور زندگی میں توازن کامیابی کی کنجی ہے۔ اگر آپ اپنے شوق کی پیروی کریں، چیلنجوں سے نہ گھبرائیں اور خاندان کی مدد لیں تو کوئی مقصد نا ممکن نہیں۔ ماہ نور کی زندگی…

غزہ کے سات سو دنوں کی وحشت : قتلِ عام، مزاحمت اور عالمی ضمیر کا امتحان

مسعود ابدالی غربِ اردن کے اسرائیل سے الحاق کی شروعات، فلسطینی شناخت خطرے میں! اسرائیلی فوجی قیادت جنگ بندی پر آمادہ، نیتن یاہو کی ضد برقرار نوشتۂ دیوار: ’یا صاحب الارض اعتصم۔فالارض، عرض المتقین‘ ۔ اہلِ غزہ کا عہدِ صمود غزہ پر مسلط…

دنیا والو! ادھر بھی دیکھو

مترجم: ڈاکٹر ضیاء الحسن، ناندیڑ غزہ کے باشندے ان دنوں بھوک سے نڈھال ہیں۔ انہیں اس بات کا خوف نہیں کہ وہ اسرائیلی بمباری میں مارے جائیں گے یا گولیوں کا نشانہ بنیں گے۔ البتہ انہیں ہر وقت اس فکر نے گھیر رکھا ہے کہ آج کھانے کے لیے کچھ ملے گا…

مہاراشٹر حکومت کے سخت ضابطے۔عوامی حلقوں کا احتجاج، عدالت سے رجوع

ضمیرا حمد خان، ناندیڑ شفافیت کے نام پر اقلیتی و پسماندہ طبقات کو نشانہ۔غریب اور دیہی عوام سب سے زیادہ متاثر جعلی دستاویزات کے بہانے بڑے پیمانے پر جانچ۔ہزاروں سرٹیفکیٹس منسوخ، عوامی مشکلات میں اضافہ عوام کی جانب سے اصلاحات اور لچکدار نظام…