آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ ’’ماسکوٹرائلز‘‘ کی یاد تازہ
ملزمین طویل عرصے سے ٹرائل کے بغیر قید میں ہیں۔ ضمانت کے بنیادی اصول کو پامال کیا جا رہا ہے اور تاخیر انصاف کا خون کر رہی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ کسان اور مراٹھا ریزرویشن تحریکیں تو ’’احتجاج‘‘ کہلائیں، مگر سی اے اے کے مظاہرے ’’جرم‘‘ ٹھیرے۔ یوگیندر یادو اور گوتم بھاٹیہ بجا طور پر کہتے ہیں کہ یہ مقدمہ دراصل فوجداری انصاف کے پورے نظام کا ٹرائل ہے۔ حقیقت یہی…
مزید پڑھیں...
تک ایک صدی کی سازش : Pax Israelica بالفور اعلامیہ سے
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر محمد سہراب نے جماعت اسلامی ہند کے ایک خصوصی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم اور ان کے عالمی اثرات پر ایک فکر انگیز اور علمی تجزیہ پیش کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کے حقیقی عزائم…
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی
عمر خالد اور شرجیل امام سمیت محمد سلیم خان، شفا الرحمان، اطہر خان، میراں حیدر، خالد سیفی اور گلفشاں فاطمہ کے خلاف فروری 2020 کے فسادات میں مبینہ طور پر ’’ماسٹر مائنڈنگ‘‘ کا بے بنیاد الزام لگا کر یو اے پی اے اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی…
محاصرہ در محاصرہ؛ صہیونی سازش میں سیرت نبوی سے سبق
سوال یہ ہے کہ غزہ کے مظلوموں سے متعلق اتنی زیادہ رپورٹیں آ رہی ہیں، تصاویر گردش کر رہی ہیں، ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں، جب کہ ان میں سے ایک ویڈیو اور ایک تصویر بھی انسانی ضمیر کو جگانے کے لیے کافی ہے۔ بچوں کی ایسی…
انضمامِ حیدرآباد: آزادی کی فتح یا ایک فراموش شدہ مسلم المیہ؟
ضمیرا حمد خان، ناندیڑ
قندھار کے مقتولین کی کہانی، ببر محمد خان کی زبانی : ہفت روزہ دعوت اکسکلیوزیو
سندر لال کمیٹی رپورٹ: وہ سچ جسے دہائیوں تک چھپایا گیا۔حصول انصاف آج بھی ممکن
ستمبر کا مہینہ آتے ہی دکن اور مراٹھواڑہ کے مسلمانوں کے…
اسرائیلی درندگی کا فخریہ اظہار اور عالمی ضمیر کا امتحان
مسعود ابدالی
’’ہم باقی رہیں گے، جیسے زعتر اور زیتون باقی ہیں‘‘۔ زعتر مزاحمت کی خوشبو ہے اور زیتون فلسطین کی پہچان
پانچ ستمبر کی صبح امریکی ساختہ جدید لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے غزہ شہر کے مغربی حصے میں واقع پندرہ منزلہ برج ’’مشتھی السکنی‘‘…
نواب میر عثمان علی خان ایک انصاف پسند اور روشن فکر حکم راں
ڈاکٹر ضیا الحسن، ناندیڑ
گمراہ کن پروپیگنڈے کے باوجود نظام سابع کی فیاضی سے انکار ممکن نہیں
صرف پوسٹ کارڈ پر درخواست دینے پر جاری ہو جاتا تھا تعلیمی وظیفہ
نظام حکومت کے خرچ پر غیر مسلم طلبہ نے بھی بیرون ملک جاکر اعلیٰ تعلیم حاصل کی…
ہندوتوا کا عروج اور این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی تاریخ
این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی تاریخ میں کی جانے والی تبدیلیاں ہمیں یہ پیغام دیتی ہیں کہ یہ محض ماضی کے چند ابواب کی ترمیم نہیں ہیں بلکہ باقاعدہ ایک سیاسی پروجیکٹ ہے۔ اس کا مقصد ہندوستان کی نئی نسل کو ایسی تاریخ پڑھانا ہے جو ہندوتوا…
!الیکشن کمیشن کا پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کا منصوبہ
پنجاب میں مسلم تنظیموں نے پنجابیوں کا دل جیت لیا
پنجابی اپنے لنگر اور مہمان نوازی کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ مصیبت کی اس گھڑی میں ان کی یہی عادت ان کے کام آرہی ہے۔ پنجاب کی مشہور ہستیوں کے علاوہ مسلم تنظیمیں بڑے پیمانے پر راحت رسانی…
بہار میں دراندازی کے ثبوت ندارد، مبالغہ آرائی عروج پر اور کوئی جواب دہی نہیں
سمیع احمد
رپورٹرز کلیکٹیو کی تحقیق میں بی جے پی کے دعوے غلط ثابت ہوئے
پٹنہ: جیسے جیسے بہار کی 2025 کی اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں، مبینہ غیر قانونی دراندازی کا مسئلہ اچانک سیاسی منظر نامے پر نمایاں کردیا گیا ہے، خصوصاً بی جے پی کے…