آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
سیرت نبویؐ اور جمالیات، ایک منفرد زاویۂ نظر
نبی اکرم ﷺ کی زندگی نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں ایک اعلی معیار آپ نے قائم کر کے دکھایا ہے۔ جمال جو کہ انسانی فطرت کا حصہ ہے اس لیے اس پہلو سے بھی نبی اکرمؐ نے بہترین نمونہ قائم کر کے بتایا ہے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ جمال انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کے نبیؐ نے فرمایا…
مزید پڑھیں...
انسانیت آج بھی اسی در کی محتاج ہے
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سیرت طیبہ چودہ سو سال پرانی ہے اور عصر حاضر میں کارگر نہیں، لیکن رسول اکرم ﷺ صرف عرب دورِ جاہلیت کے لیے نبی نہیں تھے بلکہ ہر زمانے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ آپؐ نہ صرف انبیاء کے سردار ہیں بلکہ خاتم النبیین بھی ہیں۔ آپؐ…
رسول اللہ ﷺ کا اسوہ حسنہ، امت کے اتحاد اور نجات کی بہترین راہ
امتِ مسلمہ کی نجات کا راستہ صرف قرآن و سنت کی پیروی، شرک و بدعات سے اجتناب اور فرقہ وارانہ تعصبات سے بلند ہو کر اخلاص کے ساتھ انبیائی مشن کو اختیار کرنے میں ہے۔
اداریہ
ہمارے ملک میں ذات پات پر مبنی امتیاز اور معاشی تفریق کی جڑیں صدیوں پرانی ہیں۔ آزادی کے بعد یہ امید کی جا رہی تھی کہ آئین کی روشنی میں مساوات اور انصاف کا نظام قائم ہوگا لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی پس ماندہ اور دبے کچلے طبقات اسی محرومی کا…
غزہ پر اسرائیلی قبضہ انسانی بحران کو اور سنگین کرے گا
نئی دلی : ( دعوت نیوز ڈیسک)
دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ہوا جس میں غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کی ظالمانہ جارحانہ و وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے واضح طور پر کہا کہ اگر…
دلی سے بہار تک ’’ووٹ چور گدی چھوڑ‘‘ جیسے نعروں کی گونج، راہل گاندھی کی ووٹ ادھیکار یاترا جاری
محمد ارشد ادیب
عباس انصاری کو ہائی کورٹ سے راحت، عمر انصاری جیل منتقل، مختار انصاری خاندان کو قانون پر پورا بھروسہ
فتح پور مقبرہ تنازعہ، مالکانہ حق کا مقدمہ، ہندو تنظیمیں مندر بتا کر فرقہ وارانہ رنگ دینے میں مصروف
اتراکھنڈ کے مدرسوں کا…
پروفیسر نعیمہ خاتون کی وائس چانسلری: تاریخی تقرری اور قانونی کشمکش
ابو منیب
تصور کیجیے ایک تاریخی یونیورسٹی کا منظر، جہاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نام کی قدیم عمارتیں گزشتہ سو سال سے علم و دانش کی روشنی پھیلا رہی ہیں۔ اسی ماحول میں، اپریل 2023 میں ایک نئی کہانی رقم ہوئی جب پروفیسر نعیمہ خاتون، ماہر نفسیات…
’مبارات‘ کے ذریعے طلاق میں تحریری معاہدہ لازمی نہیں
احمدآباد۔ (دعوت نیوز ڈیسک)
گجرات ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرآن مجید اور احادیث کے متعدد حوالوں کے ساتھ واضح کیا ہے کہ مبارات — یعنی باہمی رضامندی سے نکاح ختم کرنے کی شرعی صورت — کے لیے تحریری معاہدہ ضروری نہیں۔ عدالت نے کہا کہ…
جنوبی ہند سے۔۔
ابو منیب
بی جے پی کی سخت مخالفت، کانگریس و بی آر ایس کی معنی خیز خاموشی
تلنگانہ کی سیاست میں ان دنوں ایک نیا نعرہ ’مارواڑی گو بیک‘ گونجنے لگا ہے۔ 22؍ اگست کو منایا جانے والا بند گویا اس غیض و غضب کا دھماکہ تھا جو مقامی تاجروں کے دلوں میں…
نائب صدر کے انتخاب میں امیت شاہ کا ’’سیلف گول‘‘
جسٹس ریڈی نے علاقائی تفاخر پر بی جے پی کو یاد دلایا کہ وہ خود ایک ملک ایک شہریت کی حامی ہے اس لیے یہ ’’تیلگو فخر بمقابلہ تمل فخر‘‘ کی لڑائی نہیں ہے۔ وہ بولے ہم سب ہندوستانی شہری ہیں، کوئی اپنی مرضی سے تمل ناڈو یا تلنگانہ میں نہیں پیدا ہوا،…