آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر منائی گئی ،تباہ حال غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر عید

نئی دہلی ،30 مارچ :۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت  فلسطین، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں  آج عیدالفطر منائی  گئی  ۔مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔مسجد الحرام میں امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے نماز عید کا خطبہ اور امامت کروائی جبکہ مسجد نبویﷺ میں امام…
مزید پڑھیں...

امریکہ میں فلسطین کی حمایت  بھی جرم  قرار،سینکڑوں مظاہرہ کر رہے طلبہ  پر کارروائی

واشنگٹن،30 مارچ :۔امریکہ نے فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے۔امریکہ کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے بیان میں محکمہ خارجہ کی جانب سے 300 سے زائد غیرملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے…

غزہ کی صورت حال پر مسلم ورلڈ لیگ نے تشویش کا اظہار کیا، اسرائیلی منصوبے کی سخت مذمت

نئی دہلی ،25 مارچ :۔غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان تقریباً دو مہینے تک چلی جنگ بندی  کے بعد اسرائیل نے پھر سے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔جس سے غزہ کی صورت حال انتہائی تشویشناک  ہو گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیلی حملے میں…

غزہ : اسرائیلی جارحیت میں اب تک 50 ہزار سے زائد اموات

غزہ ،24 مارچ :۔غزہ ایک بار پھر جل رہا ہے۔رمضان کے دوران بھی انہیں راحت نہیں ہے اور اسرائیلی جارحیت پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 6 ہفتہ تک جنگ بندی رہی۔ اس دوران اسرائیل نے فلسطین کے سینکڑوں قیدیوں کو رہا…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف  مظاہروں میں شدت،   فیصلوں پر شدید ناراضگی  

تل ابیب ،23 مارچ :۔غزہ ایک بارپھر جل رہا ہے۔نام نہاد جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے غزہ میں  ایک بار پھر  حملے تیز کر دیے ہیں۔ رمضان مبارک کے مہینے میں اور وہ بھی سحری کے عین وقت پر گزشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں سیکڑوں فلسطینی شہید ہو…

غزہ میں قتل عام کے خلاف امریکہ اوریورپی شہروں میں عوام سڑکوں پر،فلسطینیوں  کیساتھ اظہار یکجہتی

غزہ ،20 مارچ :۔غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے درمیان رمضان کے دوران اسرائیلی فوج کی جارحیت نے ایک بار پھر دنیا بھر کے انصاف پسندوں میں تشویش کی لہرپیدا کر دی ہے۔غزہ میں مظلومین فلسطینی اپنے منہدم مکانوں میں ابھی لوٹے تھے کہ اسرائیل نے چند…

غزہ میں عین سحری کے وقت اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

غزہ،20مارچ:۔غزہ میں ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت شروع ہو گئی ہے۔رمضان کے دوران شدید بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔ تازہ بمباری میں  اسرائیل نے سحری کے وقت غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں تازہ حملے کیے، جن میں خواتین اور…

آرمینیا۔آزر بائجان کے درمیان کیا ہےنگورنو کاراباخ کا تنازعہ ؟

جنگ آرمینیا نے شروع کی ہے جس کا اختتام ہماری فوج کی مکمل فتح پر ہوگا،ہم اپنی مقدس سرزمین کا قبضہ واپس لینے کے لیے پراعتماد ہیں ہم اپنے معصوم ’شہیدوں‘ کے قتل کا بدلہ لیں گے اور ہماری جوابی کارروائی علاقے پر دہشت گردوں کے 30سالہ قبضے کا…

چین نے سنکیانگ میں حراستی کیمپوں کا جواز پیش کرتے ہوئے یغور مسلمانوں کے مذہبی عقائد کو اور قدامت…

نئی دہلی/بیجنگ ستمبر 20: یغور مسلمانوں کے لیے اپنے جیل نما کیمپوں کو حق بجانب ٹھہراتے ہوئے چینی کمیونسٹ پارٹی کے اقتدار والی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ۲۰۱۴ سے اب تک تقریباً 13 لاکھ افراد کے ذہن بدلنے کے لیے انھیں کیمپوں میں رکھا ہے۔ شی…

فلسطینیوں نے اسرائیل اور بحرین کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘‘ کے مترادف…

ستمبر، 12: فلسطینی عہدیداروں نے بحرین-اسرائیل معاہدہ کو ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنا‘‘ قرار دیتے ہوئے اس معاہدے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے یہ معاہدہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے ایک امریکی…