آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

’’جسے دیکھو اسے گولی مار دو‘‘: میانمار کے دو سابق فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی تشدد کی تصدیق کی

میانمار، ستمبر 9: نیوز ایجنسی اے پی نے منگل کے روز انسانی حقوق کے ایک گروپ کے حوالے سے بتایا کہ میانمار آرمی کے دو سابق فوجیوں نے گواہی دی ہے کہ انھیں کمانڈنگ آفیسرز کی طرف سے ہدایت دی گئی تھی کہ اس گاؤں میں جہاں روہنگیا مسلم رہتے تھے ’’جسے دیکھو یا سنو اسے گولی مار دو۔‘‘ ان تبصروں کو فوجی اہلکاروں کی طرف سے اس بات کا پہلا عوامی اعتراف مانا جا…
مزید پڑھیں...

ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے سے متعلق ان کی کوششوں کے لیے 2021 کے نوبل امن…

واشنگٹن ڈی سی، ستمبر 9: فاکس نیوز کی خبر کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین امن معاہدہ کی کوششوں کے لیے 2021 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ کرسچن ٹائبرنگ گیجڈے، جو ناروے کی پارلیمنٹ کے…

آکسفورڈ ویکسین کی آزمائش ایک غیر واضح مرض کے سامنے آنے کے بعد روک دی گئی

نئی دہلی، ستمبر 9: خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آکسفورڈ ویکسین کی شریک دواسازی کمپنی آسٹرا زینیکا نے کہا ہے کہ اس نے COVID-19 کے لیے کلینیکل ویکسینیشن ٹرائل کو ’’جزوی طور پر موقوف کر دیا ہے‘‘ کیوں کہ ایک شخص کو ایک غیر واضح بیماری کا…

عالمی سطح پر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان کے ساتھ بات…

نئی دہلی، ستمبر 8: عالمی ادارۂ صحت نے پیر کو کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ کوویڈ 19 ویکسین گلوبل ایکسیس یعنی کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے اور تقسیم کرنے کی ایک عالمی کوشش میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت نے…

بنگلہ دیش: مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک

ڈھاکہ، ستمبر 5: ڈھاکہ ٹریبیون کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز نارائن گنج ضلع کی ایک مسجد میں دھماکے کے بعد بنگلہ دیش میں کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ ڈھاکہ میں شیخ حسینہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف برن اینڈ پلاسٹک سرجری میں بیس دیگر افراد زیر علاج…

’’وزیر اعظم مودی میرے بہترین دوست، ہندنژاد امریکی مجھے ووٹ دیں گے‘‘: ٹرمپ

واشنگٹن، ستمبر 5:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں یقین ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ہندنژاد امریکی برادری انھیں ووٹ دے گی۔ ایک میڈیا بریفنگ میں جب ان سے یہ پوچھا کہ کیا انھیں لگتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ہندنژاد امریکی…

ہند-چین تناؤ کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی

نئی دہلی، ستمبر 5: ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازعے کے دوران وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وی فینگ سے ملاقات کی۔ دونوں وزرا نے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بات چیت کی۔…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرکے مسلم دنیا کو’دھوکہ‘ دیا: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج متحدہ عرب امارات پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران کے مقابل دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے معاملے میں مسلم دنیا کے ساتھ غداری کر رہے ہیں۔ خامنہ ای  کے اپنے آفیشل ٹویٹر…

امریکہ میں عمر رسیدہ عالم دین جیل سے رہا، اپیل زیر التوا

11 ستمبر 2001 کے بعد شمالی ورجینیا کے ایک عالم دین کو، جنھیں جہاد کی ترغیب دینے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، منگل کو دہشت گردی کے اس معاملے میں جیل سے رہا کر دیا گیا تاہم وہ گھر میں نظر بند رہیں گے۔ 56 سالہ علی التمیمی 15…

کرائسٹ چرچ میں مسجد پر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد کو نیوزی لینڈ کی عدات نے بغیر کسی پیرول کے عمر قید…

نیوزی لینڈ، اگست 27: خبر رساں ادارے ریوٹرز کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایک عدالت نے گذشتہ سال ایک مسجد میں 51 مسلم نمازیوں کو ہلاک کرنے والے شخص کو بغیر کسی پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ 29 سالہ آسٹریلیائی شخص برنٹن ٹیرنٹ کو قتل کے 51…