آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

کوویڈ 19: ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وائرس پھیلنے کی تحقیقات کے لیے اپنی ماہرین کی ایک ٹیم کو چین بھیجنا چاہتا ہے

واشنگٹن، اپریل 20: اتوار کے روز امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چین میں ماہرین کی ایک ٹیم بھیجنا چاہتے ہیں تاکہ اس کی تحقیقات کریں کہ کورونا وائرس وہاں سے دوسری قوموں تک کیسے پھیل گیا۔ انھوں نے بیجنگ کو خبردار کیا کہ اگر وہ اس کے پھیلاؤ کے لیے ذمہ دار پایا گیا تو اسے ’’سنگین نتائج‘‘ کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران کہا…
مزید پڑھیں...

چین نے کوویڈ ۔19 سے لڑنے کے لیے 6.5 لاکھ میڈیکل کٹس ہندوستان روانہ کیں: ہندوستانی سفیر

نئی دہلی، اپریل 16: بیجنگ میں ہندوستان کے سفیر وکرم مسری نے بتایا کہ چین نے جمعرات کو COVID-19 وبائی امراض سے لڑنے میں مدد کے لیے 6،50،000 کورونا وائرس میڈیکل کٹس ہندوستان روانہ کیں۔ انھوں نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ چین سے 20 لاکھ سے زیادہ…

کورونا وائرس: یو اے ای اپنے شہریوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کے خلاف کارروائی پر غور کر رہا ہے

یو اے ای، اپریل 13: متحدہ عرب امارات ان ممالک کے کام کے کوٹے پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے، جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران گھر جانے کے خواہش مند اپنے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ ریاستی ڈبلیو اے ایم نے ایک نامعلوم…

‘‘ہم یہ ساتھ میں جیتیں گے‘‘: وزیر اعظم مودی نے اینٹی ملیریا دوا کی فراہمی پر ٹرمپ کے شکریہ کے جواب…

نئی دہلی، اپریل 9: جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکریہ کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کورونا وائرس کے خلاف انسانیت کی لڑائی میں ہر ممکن مدد کرے گا۔ وزیر اعظم مودی نے ٹرمپ کے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا…