آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہندوستان کو وینٹیلیٹر عطیہ کرے گا، ساتھ میں کر رہے ہیں کورونا ویکسین کی تیاری
واشنگٹن، مئی 16: جمعہ کے روز دیر رات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا ملک کورونا وائرس وبائی امراض کے خلاف جنگ میں ہندوستان کو وینٹیلیٹر عطیہ کرے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہندوستان اور امریکا مل کر صحت کے بحران پر قابو پالیں گے۔
ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا ’’مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ امریکا ہندوستان میں اپنے دوستوں کو…
مزید پڑھیں...
يوم نكبہ – 72 سال ملك بدرى كے
فلسطينوں كى زندگى ميں 15 مئى كا دن ہر سال آتا ہے اور ہر بار نئے زخم دے كر چلا جاتا ہے، كتنى آنكهيں خشك ہو گئيں صرف اس انتظار ميں كہ ايك دن آئے گا جب ہم اپنے گاؤں اور شہر كو لوٹيں گے اور كتنے لوگ اپنے دلوں ميں يہى تمنا لیے ہوئے اپنے رب كے…
متحدہ عرب امارات میں مبینہ طور پر مسلم مخالف نفرت انگیز تبصروں کے الزام میں مزید تین ہندوستانیوں پر…
یو اے ای، مئی 3: گلف نیوز نے ہفتے کے روز رپوٹ کیا کہ سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر مسلم مخالف نفرت انگیز تبصروں کے لیے متحدہ عرب امارات میں مزید تین ہندوستانیوں پر کارروائی کی گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کارروائی کا سامنا کرنے والے تینوں…
امریکی کمیشن نے ہندوستان میں مذہبی آزادی کو تشویش ناک مراحل میں داخل قرار دیا
نئی دہلی، اپریل 29: اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہندوستان میں مذہبی آزادی کے حالات 2019 میں ’’انتہائی نیچے گرے ہیں‘‘ اور مذہبی اقلیتوں پر ’’حلموں میں اضافہ‘‘ ہوا ہے، ریاستہائے متحدہ امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی…
کوویڈ 19: ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اس وبائی مرض کے پھیلاؤ کے لیے امریکا چین سے ہرجانے کا مطالبہ کرسکتا ہے
امریکی صدر نے کہا کہ ان کی حکومت اب کچھ ’’انتہائی سنجیدہ تحقیقات‘‘ کر رہی ہے۔
ہند۔ ترکی رشتوں کا نازک موڑ !
زیادہ تر مورخین اس بات کو مانتے ہیں کہ ہندوستان کی آزادی میں خلافت تحریک اور اس کے نتیجے میں شروع ہوئے عدم تعاون تحریک کا سب سے اہم رول رہا ہے۔
کوویڈ 19: ڈونلڈ ٹرمپ نے مریضوں کو جراثیم کش ’’انجیکشن‘‘ لگانے کا مشورہ دیا، ڈاکٹروں نے اسے خطرناک…
امریکی صدر کی یہ تجویز ایک تحقیق کے اشارے کے بعد سامنے آئی ہے کہ بلیچ پانچ منٹ کے اندر لعاب یا سانس کے سیال میں کورونا وائرس کو ہلاک کرسکتا ہے۔
دبئی میں گلف نیوز کے ایڈیٹر کو ہندوستانی اسلامو فوبیا کو بے نقاب کرنے پر ملیں دھمکیاں
نئی دہلی، 24 اپریل — دبئی میں گلف نیوز کے ساتھ کام کرنے والے ایک ہندوستانی صحافی کو دھمکی دی گئی ہے کہ اس کا پاسپورٹ معطل کردیا جائے گا اور جب وہ ہندوستان واپس آئے گا تو اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔
ان کا جرم بس اتنا ہے کہ انھوں نے بظاہر…
برطانیہ میں شروع ہونے کو ہے کوویڈ 19 ویکسین کا ٹیسٹ، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کامیابی کا 80 فیصد ہے…
یو کے، اپریل 23: ناول کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ویکسین تیار کرنے کی دوڑ اس ہفتے اور تیز ہو گئی، جب جرمنی میں انسانوں پر کلینیکل ٹرائلز کی منظوری دی گئی اور برطانیہ میں اس کا آغاز کیا گیا۔
اگرچہ اس تعلق سے ابھی دنیا بھر میں ڈیڑھ سو کے قریب…
او آئی سی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران چلنے والی اسلامو فوبک مہم…
نئی دہلی، اپریل 21- اسلامک کوآپریشن آرگنائزیشن (او آئی سی)، جو اقوام متحدہ کے بعد دوسری بڑی بین سرکاری تنظیم ہے، نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ’’شیطانی اسلامو فوبک مہم‘‘ کی مذمت کی ہے۔
او آئی سی کی…