آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
یوروپی یونین پارلیمنٹ کے 751 میں سے 625 ممبران نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد آگے بڑھائی
نئی دہلی، جنوری 27: ایک غیر معمولی اقدام میں یوروپی پارلیمنٹ کے 600 سے زیادہ ممبران مرکزی-رائٹ سے لے کر فار-لیفٹ کی طرف سے، چھ قرار دادیں منتقل کرچکے ہیں جن میں ہندوستان کے شہریت ترمیمی قانون پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ ان میں سے دو کے مطابق سی اے اے جس طرح سے شہریت کا تعین کرے گا اس سے "دنیا کا سب سے بڑا غیر ریاستی لوگوں کا بحران" پیدا ہوگا اس طرح…
مزید پڑھیں...
یوروپی یونین کی مجوزہ قرارداد سی اے اے کو امتیازی قراردیتے ہوئے ہندوستان کو مظاہرین کے ساتھ بات چیت…
یوروپی یونین سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کی ایک جماعت نے اس قانون کی مذمت کے لیے ایک قرارداد کی تجویز پیش کی ہے اور کہا کہ ہندوستان نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
ہند نژاد امریکی پروفیسر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
لاس اینجلس، جنوری 20— ایک ہند نژاد امریکی پروفیسر نے ہندوستان کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف مسلمانوں کے بارے میں نہیں ہے بلکہ ملک سے وابستہ ہر شخص کو متاثر کرتا ہے۔
یونی ورسٹی آف…
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بعد افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے شہریت ترمیمی قانون پر…
نئی دہلی، جنوری 20: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے ذریعے نریندر مودی حکومت کے ذریعہ منظور کردہ سی اے اے پر سوال اٹھائے جانے کے بعد افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بھی اتوار کے روز اس قانون کے بارے میں منفی تبصرہ کیا۔
کرزئی،…
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہندوستانی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کیوں بنایا: شیخ حسینہ
نئی دہلی، جنوری 19— بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ انھیں سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کیوں پاس کیا۔
گلف نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا "ہمیں سمجھ نہیں آتا ہے کہ ہندوستانی…
عالمی سطح پر پہنچا شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج
نئی دہلی، جنوری 19: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے 15 دسمبر کو شروع ہونے والے اور اس کے نتیجے میں پورے ملک کو اپنے حصار میں لینے والے شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے اب ہندوستان کے ساتھ ساتھ ہندوستای برادریوں کے ذریعے…
ننکانہ صاحب: سکھ لڑکی نے کہا کہ وہ والدین کے پاس واپس نہیں جانا چاہتی، خاندان والوں نے کہا کہ وہ خوف…
نئی دہلی، جنوری 10— سکھ لڑکی، جس کا مبینہ طور پر زبردستی مذہب تبدیل کرنا اور ایک مسلم نوجوان سے شادی کرنا پچھلے ہفتے پاکستان کے علاقے ننکانہ صاحب میں تنازعہ کا باعث بنا تھا، نے مبینہ طور پر لاہور ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ اپنے والدین کے…
امریکہ مشرقِ وسطیٰ سے باہر نکلے: آیت اللہ خمینی
نئی دہلی، جنوری 8: ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر اعظم آیت اللہ علی خمینی نے بدھ کے روز امریکہ سے مشرق وسطی چھوڑنے کو کہا۔
بدھ کے روز ایران کی طرف سے عراق کے اندر امریکہ کے 15 فوجی اڈوں پر میزائل داغنے کے بعد خمینی نے ایک ٹیلی ویژن گفتگو…
ایران نے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر داغے میزائل، 80 ’’امریکی دہشت گردوں‘‘ کو مارنے کا دعویٰ کیا
نئی دہلی، جنوری 8: ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق تہران سےعراق میں امریکی مراکز پر داغے گئے 15 میزائل حملوں میں کم از کم 80 ’’امریکی دہشت گردوں‘‘ کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے ذریعے فائر کیا گیا کوئی…
ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی کو برخاست کرنے کا کیا مطالبہ
واشنگٹن، جنوری 6— ایک ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخلاف مظاہرین کی ہلاکت پر اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دی امریکن…