آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
ہندوستان نے اپنے طیاروں کو ایرانی ہوائی حدود سے بچنے کی ہدایت
امریکہ کے ذریعہ ایران کے اعلی ترین فوجی افسر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔ اس درمیان امریکہ نے اپنے شہریوں سے عراق چھوڑنے کے لیے کہا ہے۔ امریکہ کے اس حملہ کے بعد پورے عالم میں جہاں کشیدگی برھ گئی ہے، وہیں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران ہندوستان نے اپنی ہوائی کمپنیوں کو کہا ہے کہ ایرانی…
مزید پڑھیں...
ہندوستان کے موجودہ حالات پر ایران میں تشویش
حیدرآباد: ہندوستان کے موجودہ حالات بالخصوص شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور کشمیر کی صورتحال پر ایران کے مختلف گوشوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ ہندوستان کے صحافیوں اور دانشوروں کے ایک وفد نے حال ہی میں ایران کا ایک 8 روزہ دورہ کیا جس کے…
این آر سی کے ساتھ مل کر سی اے اے ہندوستان کے مسلمانوں کے درجے کو کر سکتا ہے متاثر: امریکی رپورٹ
نئی دہلی: کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی نریندر مودی حکومت کے ذریعےشہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کو این آر سی کے ساتھ لانے سے ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کا درجہ متاثر ہو سکتا ہے۔ 18 دسمبر کو آئی اس…
افغانستان دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک جنگی مقام: یونیسیف
اقوام متحدہ: دنیا کے سب سے زیادہ جان لیوا…
رواں سال 2019 میں دنیا بھر میں ہوا 49 صحافیوں کا قتل ہوا
نئی دہلی: دنیا بھر میں سال 2019 میں 49 صحافیوں کا قتل کیا گیا ہے۔ پیرس کی ایک نگرانی تنظیم ’’رپورٹرس ودآؤٹ بارڈرس‘‘ (آرایس ایف) نے بتایا کہ ان میں سے زیادہ تر صحافی یمن، سیریا اور افغانستان میں جدوجہد کی رپورٹنگ کے دوران مارے گئے جو دکھاتا…
سعودی عرب: سڑک حادثے میں چار ہندوستانیوں کی موت
سعودی عرب کے طائف ہل اسٹیشن پر بدھ کو ہوئے ایک زبردست سڑک حادثے میں چار ہندوستانی مزدوروں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مزدور ایک گاڑی میں جارہے تھے اور اسی دوران صبح سات بجے یہ ایک کار سے ٹکرا گئی جس میں…
مختلف غیر ملکی یونی ورسٹیوں کے ہندوستانی طلبا اور اسکالرس نے جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے…
نئی دہلی، دسمبر 17: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے طلبا اور اساتذہ نے مظاہرے کیے اور ہندوستانی پولیس کی مذمت کرتے ہوئے نئے شہری قانون کے خلاف ملک بھر کے کیمپس میں احتجاجی مظاہرے کیے جو دنیا…
پاکستان: سابق صدر پرویز مشرف کو غداری کے معاملے میں موت کی سزا
نئی دہلی: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو ایک خصوصی عدالت نے غداری کے معاملے میں منگل کو موت کی سزا سنائی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ، جسٹس نظر اکبر اور جسٹس شاہد کریم کی بنچ نے 2-1کی اکثریت سے یہ فیصلہ دیا۔ یہ معاملہ 2007…
بنگلہ دیش نے ہندوستان سے مانگی غیر قانونی بنگہ دیشیوں کی فہرست
نئی دہلی: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے اتوار کو کہا کہ ان کے ملک نے ہندوستان سے گزارش کی ہے کہ اگر اس کے پاس وہاں غیر قانونی طور پر رہ رہے بنگلہ دیشی شہریوں کی فہرست ہے تو اس کو مہیا کرائے اور وہ ان کو لوٹنے کی منظوری دےگا۔…
شہریت ترمیمی قانون: ہندوستان، جاپان دو طرفہ مذاکرہ ملتوی
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ہو رہے مظاہروں کے درمیان ہندوستان نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کے درمیان ہونے والی سالانہ چوٹی کانفرنس ملتوی ہو گئی ہے۔ یہ چوٹی مذاکرہ…