آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
داخلی معاملات میں پاکستان کا تبصرہ قابل مذمت: وزارت خارجہ
نئی دہلی: حکومت نے کہا کہ ایودھیا مسئلہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری طرح سے ملک کا داخلی معاملہ ہے اور اس پر پاکستان کانامناسب اور بے بنیاد تبصرہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سنیچر کی شام ٹوئٹ کرکے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور اس میں تمام مذاہب کو برابر احترام دیا گیا ہے۔ یہ ایسا نظام اور…
مزید پڑھیں...
طوفان ’بلبل‘ نے مچائی بنگلہ دیش میں تباہی، 20 سے زائد افراد کی موت، کئی علاقے تباہ
طوفان بلبل کے ذریعے ساحلی علاقوں میں زبردست تباہی ہوئی ہے۔ اس طوفان کے طوفان ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد بنگلہ دیش اور مغربی بنگال میں کم از کم 22 لوگ مارے گئے اور موسلادھار بارش سے کئی علاقے تباہ ہوگئے۔
اس طوفان نے جنوبی بنگلہ دیش میں…
کرتار پور راہداری کو لے کر عمران اور سدھو مخالفین کے نشانے پر
چندی گڑھ ، نومبر 7— پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی کرکٹر سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے مخالفین کی مسلسل کوششوں کے باوجود بھارت اور پاکستان کے درمیان کرتار پور راہداری کے آغاز اور گرو نانک کی 550 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کو موضوع…
وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر، ایک درجن معاہدے متوقع
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ بھارت -سعودی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیں گے۔ مودی سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وہاں جا رہے ہیں اور منگل تک وہاں کے…
برطانیہ: ایسکس میں کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں ’چینی باشندوں‘ کی ہیں
برطانیہ کے علاقے ایسکس میں گذشتہ روز ایک ٹرالر پر موجود کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں چینی باشندوں کی ہیں۔
ایمبولینس سروس نے برطانوی وقت کے مطابق دن ایک بج کر چالیس منٹ پر پولیس کو لاشوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ یہ کنٹینر گریز ایریا کی…
عراقی پولیس کی مظاہرہ کاروں پر فائرنگ، درجنوں ہلاک، ہزاروں زخمی
(بغداد) 25 اکتوبر: عراقی پولیس نے جمعہ کو ہزاروں حکومت مخالف احتجاج کاروں کو منشتر کرنے کے لیے فائرنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ربر کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے درجنوں شیلوں کا استعمال کیا۔ نوجوان مظاہرین کار بھی بغداد میں سفید دھویں کے گہرے…
برازیل نے دیا بھارت کو بڑا تحفہ- بھارتیوں کو ویزا سے چھوٹ
دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک برازیل نے بھارتیوں کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے۔ برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے کہا ہے کہ بھارتیوں کو برازیل آنے کے لیے کسی ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہوں نے بھارت کے علاوہ چین کو بھی ساؤتھ امریکہ کے سب سے بڑے ملک…
فیس بک نے درجنوں روسی جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے درجنوں جعلی روسی اکاؤنٹس بند کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے نیٹ ورک کو بھی ختم کرنے فیصلہ کیا ہے جو امریکی ووٹرز کے لیے سیاسی پیغامات کی ترسیل چاہتا تھا۔ اس نیٹ ورک کا تعلق ایک روسی انٹرنیٹ ایجنسی کے ساتھ…
شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر ابراہیم العساف کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ہٹا کر شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ بن فیصل بن فرحان آل…
بھارت اور پاکستان نے کرتارپور معاہدے پر دستخط کیے
ڈیرا بابا نانک (گورداس پور): بھارت اور پاکستان نے سکھوں کے پہلے گورونانک دیو جی کے 550 ویں یوم پیدائش (پرکاش پرو) کے موقع پر کرتارپور صاحب گرودوارے تک کا گلیارا بھارتی سکھ زائرین کے لیے کھولنے کے سلسلے میں طویل عرصے سے معاہدے کا انتظار تھا،…