آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
چین نے لاکھوں مسلمانوں کی نظربندی کے لیے ”کوئی رحم نہیں” کی پالیسی اپنائی,نیویارک ٹائمس کی رپورٹ میں انکشاف
نئی دہلی: چینی حکومت کے لیک ہوئے دستاویزوں نے ملک کے شن جیانگ ریاست میں مسلمان اقلیتوں پر کی گئی کارروائی پر نئی روشنی ڈالی ہے۔ان دستاویزوں سے پتہ چلتا ہے کہ صدر شی جن پنگ نے حکام کو علیحدگی پسندوں اورانتہا پسندوں کے خلاف ’’ذرا بھی رحم نہ دکھانے‘‘ کی ہدایت دی تھی۔ امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمس کی رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔
ہیومن رائٹس…
مزید پڑھیں...
ٹرمپ کے مواخذے میں گواہ کو خطرہ، عہدے سے ہٹایا گیا
یوکرائن میں امریکا کی سابق سفیر میری یووانووچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والی مواخذے کی کارروائی کے دوسرے ہی دن اچانک انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جس وقت وہ کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سامنے اپنا بیان دے رہی تھیں…
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بینکاک میں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ ۔ پلس (اےڈي ایم ایم ۔پلس) کے دوران امریکہ کے وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر سے ملاقات کی اور مقامی سیکورٹی اور دفاعی تعاون کپ فروغ کے اقدامات کے بارے میں تبادلۂ خیال…
سری لنکا: صدارتی الیکشن سے قبل مسلم ووٹروں کی بس پر مسلح لوگوں نے کیا حملہ
سری لنکا میں صدارتی انتخابات سے ٹھیک پہلے مسلم ووٹروں پر کچھ نامعلوم بندوق برداروں کے ذریعہ حملہ کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اقلیتی مسلم ووٹرس کو لے کر جا رہی ایک بس پر بندوق برداروں نے حملہ کر دیا۔ پولس کا اس…
لبنان میں محمد صفدی کو تشکیل حکومت کی دعوت
بیروت۔ 15 نومبر: لبنان میں جاری سیاسی کشیدگی کے جلو میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مختلف سیاسی دھڑوں نے سابق وزیر محمد صفدی کے نئی حکومت کی قیادت کے لیے نام پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے دعوت دی گئی ہے۔ نئی حکومت کی…
جرمنی: مساجد کی بہتری کے ليے سات ملين يورو مختص
جرمن حکومت نے ملک ميں مساجد کی بہتری کے ليے سات ملين يورو خرچ کرنے کا اعلان کيا ہے۔ وزير داخلہ ہورسٹ زيہوفر نے اس بارے ميں اعلان جمعے کو کيا۔ انہوں نے بتايا کہ سات ملين يورو کی رقم علوی کميونٹی کی پچاس مساجد پر خرچ کی جائے گی۔
مساجد ميں…
دنیا بھر میں دہشت گردی کے شکار لوگوں کی 90 فی صد تعداد مسلمان: فرانسیسی رپورٹ
فرانس میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 1979 میں سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر حملے کے بعد سے اگست 2019 تک دنیا بھر میں شدت پسندوں کی دہشت گرد کارروائیوں کا شکار ہونے والے افراد میں سے 90 فیصد مسلمان ہیں۔
تحقیقی مطالعے پر مشتمل یہ رپورٹ…
کلبھوشن جادھو کے مقدمے پر نظر ثانی کے لیے قانونی کا پہلوؤں کا جائزہ
اسلام آباد ۔ 13 نومبر: پاکستان کی جانب سے کلبھوشن جادھو مقدمہ پر نظرثانی کے لیے مختلف قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ کلبھوشن جادھو کو جاسوسی کے مقدمہ میں فوجی قانون کے تحت موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس قانون میں تبدیلی سے…
اسرائیل کے فضائی حملوں میں 22 فلسطینی جاں بحق
غزہ سٹی ۔ 13 نومبر : اسرائیل کے فضائی حملوں میں آج غزہ میں مزید فلسطینیوں کی ہلاکت ہوئی جب گزشتہ شب کچھ توقف کے بعد اسرائیل کی جانب سے میزائل داغے جانے کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔ اب تک جان بحق ہونے والے…
عمران حکومت نے دی نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت
پاکستان: کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ''انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نواز شریف علاج کی غرض سے باہر جا سکتے ہیں۔
مسلم لیگ…