آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ایک مکالمہ: لڑکے اور لڑکی کی تربیت میں فرق کیوں؟
یہ کیا بات ہوئی آنٹی! سرد و گرم حالات کا مقابلہ صرف بیوی کو کرنا پڑتا ہے؟ میاں بیوی تو ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس ارشاد فرما کر اللہ تعالیٰ نے اس بات کی وضاحت فرما دی ہے کہ یہ رفاقت کیسی ہونی چاہیے ...اس کے سوالات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے.....نوجوان نسل میں یہی تو خامی ہوتی ہے کہ کتابوں کی باتیں کرتے ہیں جبکہ…
مزید پڑھیں...
افغان امن: کچھ کچھ سحر کے رنگ پَر افشاں ہوئے تو ہیں
اس مرحلے پر بنیادی اہمیت وقت کی ہے۔ یعنی کم وقت اور مقابلہ سخت۔ صدر ٹرمپ کے ضد کی حد تک سخت رویے کی بنا پر اشرف غنی اور افغان امن مخالفین اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ ان لوگوں کے لیے امید کی آخری کرن امریکی انتخابات ہیں۔ اسی لیے ڈاکٹر اشرف…
لغات القرآن سیریز(قسط۔ 1)
ابن مولانا عبداللطیف آئمی
{سورہ الفاتحہ }
سورہ البقرہ کی آیت نمبر 10تک
سورہ الفاتحہ کے ’’مضمون‘‘ کے بارے میں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی لکھتے ہیں: دراصل یہ سُورہ ایک دُعا ہے جو اﷲ تعالیٰ نے ہر اُس انسان کو سکھائی ہے جو اُس کی کتاب کا…
آزمائش کی حکمتیں
ابتلاء اور آزمائش کی حکمت یہ بھی ہے کہ اس سے انسان کی شخصیت کا ارتقا ہو۔ سچے اہل ایمان جب مصائب و مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں تو ان کے اندر ایمانی قوت پیدا ہوتی ہے، ان کے لیے بہت سی اخلاقی خرابیاں دور ہونے کا موقع فراہم ہوتا ہے، کیونکہ خوشی و…
امریکی انتخابات:مست ہاتھی اور خر مستی
امریکی انتخابات میں نسل پرستی اور رنگدار اقلیتوں کےساتھ بدسلوکی ہمیشہ سے ایک اہم نکتہ بلکہ نعرہ رہا ہے لیکن اس بار یہ معاملہ خاصہ سنجیدہ ہوگیا ہے۔ پہلے ایسا لگ رہا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے صدر ٹرمپ کا غیر سنجیدہ رویہ فیصلہ کن کردار…
گھر کی اصلاح کیسے ؟
معاملہ لباس کا ہو یا عام رہن سہن کا، اسلام کو ایک طرف تو انتہائی سلیقہ اور صفائی پسند ہے۔ اسلام طہارت کو ایمان کی پہچان بتاتا ہے لیکن دوسری طرف فضول خرچی، اپنی حیثیت سے زیادہ پاؤں پھیلانا اور دکھاوے کے لیے کچھ کرنا اسلام کے مزاج کے خلاف…
نقطۂ نظر: اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
ابوفہد
بعض اہل علم کا ماننا ہے کہ یہ شعر درست نہیں مگر میرا خیال ہے کہ ایسی کوئی بات فی الواقع نہیں ہے۔ شعر اپنی جگہ درست ہے اور اپنے باطن میں بڑے حقائق چھپائے ہوئے ہے۔ پہلے مصرع میں کہا گیا ہے کہ حضرت حسینؓ کی شہادت اس وقت کے حاکم یزید بن…
مئے خانے سے خانہ کعبہ تک پہنچنے والے شاعر کی زندگی کے پیچ و خم
احتشام الحق آفاقی۔ رامپور
اپنے مخصوص لب و لہجہ اور مترنم آواز کے شاعر، علی سکندر المعروف بہ جگر ؔ مراد آبادی چھ دہائیوں کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں رچے بسے ہوئے ہیں۔ ان کا کلام آج بھی لوگوں میں اسی قدر مقبول و عام فہم ہے جنتا کہ کل…
نوکریوں کا المیہ ۔۔!
مختلف محکمہ جات میں ہزاروں جائیدایں مخلوعہ ہیں لیکن حکومت ہے کہ ان میں تقررات نہیں کر رہی ہے جب کہ اگر ایک بھی ایم یل اے، ایم یل سی یا پارلیمنٹ کی ایک بھی نشست خالی ہوتی ہے تو فوری اس کو پُر کر لیا جاتا ہے۔ اسمبلی اجلاس کا انعقاد بھی…
مولانا امین عثمانی مرحومؒ: بنیاد کا پتھر، قیمتی اثاثہ ، مجتہد اور مایہ ناز عالم
نئی دلی (دعوت نیوز ڈسک ) مولانا امین عثمانی دو ستمبر کی دوپہر خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے فاضل تھے جامعہ ملیہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہیں پنجاب یونیورسٹی سے اسسٹنٹ پروفیسر کا عہدہ پیش کیا گیا لیکن انہوں نے دینی…