آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
یوسف مہر علی: مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار
دراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ ’لینڈ آرمی‘ کے بغیر خوراک کی پیداوار کے لیے چلائی جارہی مہم کبھی بھی مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکتی۔
مزید پڑھیں...
مدا رس اور اُ ردو
مبصر: غازی سہیل خان
نام کتاب: مدارس اور اُردو
مرتب و ناشر: ڈاکٹر فیض قاضی آبادی
سنہ اشاعت: 2019ء
صفحات:352، قیمت: ۔/479 روپے
مطبع: ایچ ایس آفسیٹ پرنٹرس، دلّی
گزشتہ چند روز سے’’ مدارس اور اُردو‘‘ نامی کتاب زیر مطالعہ تھی۔ کتاب میں…
وقف جائیدادوں کاڈیجیٹائزىشن ،اپنامقصد کھورہا ہے۔۔!
کروڑوں کے بجٹ سے ہونے والے ڈیجیٹائزیشن کے اس کام میں ناقابل نظر انداز غلطیاں ہو رہی ہیں، ان کی نشاندہی اور انہیں درست کروانے کے لیے مسلمانوں کو ہی آگے آنا ہوگا اور ہر ریاست کے سرگرم مسلمانوں کو وقف کے اس کام پر نظر رکھنا ہوگا۔
تحقیق و ترقی کے میدان میں پستی اور معاشی ابتری
ہر میدان میں جدت کے لیے تحقیق وترقی کے شعبہ میں بخالت سے کام نہ لے کر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔اقتصادی ترقی نہ ہونے کی وجہ سے ہی غربت و بھکمری سے دوچار ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم رہتی ہے۔
کووڈ19-کا وبائی دور: حیدرآبادی نوجوانوں کی الگ الگ محاذوں پر قابلِ تحسین خدمات
(دعوت نیوز ڈیسک )
حیدرآباد میں ابتدائی علامات ظاہر ہونے کے بعد کووڈ19-کے مریضوں کی مدد کیلئے کئی ڈاکٹرز اور غیر طبی فورمز آگے آئے ہیں۔ اس ضمن میں مختلف این جی اوز کی جانب سے بھی کووڈ19-سے متاثر مریضوں کی مدد کے لیے ڈاکٹروں کی ایک ٹول…
نئی تعلیمی پالیسی 2020اور مدارس اسلامیہ
مسلمانوں کے 96 فی صد بچے سرکاری اسکولوں اور عصری درس گاہوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ان بچوں کو بدعقیدگی سے کیسے محفوظ رکھا جا سکے گا، اسلامی اخلاق واقدار اور مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت سے انہیں کس طرح واقف کرایا جائے گا؟ دوسری طرف 4 فی صد بچے…
اداریــــہ: پارلیمنٹ کا مانسون سیشن
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا بالآخر 14ستمبر سے آغاز ہونے جا رہا ہے جو یکم اکتوبر 2020 تک جاری رہے گا۔ معمول کے مطابق اس سیشن کو جولائی کے تیسرے ہفتہ میں منعقد ہونا تھا۔ گزشتہ 20 برسوں کے دوران، انتخابی سالوں کو چھوڑ کر مانسون کے جملہ…
جسٹس ارون مشرا:بھنورا بڑا نادان ہے
حیرت کی بات یہ ہے کہ جو کام سپریم کورٹ نہیں کرسکا وہ دلی کی ہائی کورٹ نے کر دیا اور ٹیلی ویژن پر کند تلوار لہرانے والے سریش چوہانکے کی ساری ہیکڑی نکل گئی۔ ان کا آئی پی ایس جہاد بند ہو گیا اور ’بنداس بول‘ کو عدالت کے ایک ڈنڈے نے گول مول کر…
کشمیر کا سیاسی ماضی!
’’جب ایک بے یار ومددگار شخص کو بے گار (forced labour) کے لیے پکڑا جاتا ہے تو اُس کی بیوی اور بچے روتے اور چیخیں مارتے ہوئے اُس سے لپٹ جاتے ہیں اور سمجھ لیتے ہیں کہ اب وہ ان سے کبھی نہ مل سکے گا۔ ان مظلوم انسانوں کے قافلے کا منظر اُس وقت…
ڈاکٹر کفيل کی رہائی، بے گنا ہ قيديوں کےليے اميد کی کرن
اگست 2017 ميں گورکھپور کے ايک سرکاری اسپتال ’ بابا رگھو داس ميڈيکل کالج‘ ميں آکسيجن سلنڈرز ختم ہو جانے کی وجہ سے اسپتال ميں زير علاج 70سے زيادہ بچوں کی موت ہوئی تھی۔ ان اموات کی تعداد کو مزيد بڑھنے سے روکنے کی خاطر ڈاکٹر کفيل خان نے جو…