آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

فرش پر بیٹھ کر ہی عرش کا سفر طے کیا جاتا ہے

مٹی سے وابستہ شخص کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے، چاہے جس مقام پر پہنچ جائے۔ انسانیت کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا ضرور رنگ دکھاتا ہے۔ کچھ اسی طرح کی شخصیت تلنگانہ کے بھوپال پلی کے ضلع کلکٹر محمد عبد العظیم کی ہے جن کی انسانیت دوستی اور غریب پروری کی آجکل خوب ستائش ہو رہی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک عمر رسیدہ خاتون کی فریاد فرش پر بیٹھ کر…
مزید پڑھیں...

اگر یہ رام راج ہے تو راون راج کسے کہتے ہیں؟

ہندوستانی سیاست کی ایک سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ مسلمانوں کی خوشنودی کے لیے راجیو گاندھی نے شاہ بانو کے معاملے میں آئینی ترمیم کروائی اور اس کے جواب میں رام مندر کی تحریک چل پڑی جس کے نتیجے میں بی جے پی برسرِ اقتدار آگئی۔ یہ جھوٹ اتنی…

کانگریس میں داخلی خلفشار، نظریہ معنویت کھوچکا

سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ کانگریس کو پارٹی کے بنیادی اصولوں کے مطابق اپنے ہر کارکن کو ملک میں بسنے والے کروڑوں انسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے خلوص دل کے ساتھ وقف کرنے کی ترغیب دی جانی چاہئے۔ لیکن سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد اس بنیادی…

معیشت کو اندھیرے غار میں دھکیل دیا گیا۔ جی ڈی پی منفی 23.9فیصد پر

ملک میں بے روزگاری کی وجہ نفسیاتی امراض اور خود کشیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ قومی جرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے مطابق 2019میں بھارت میں روزآنہ 381لوگوں نے خود کشی کی ہے۔ اس طرح پورے سال میں ایک لاکھ 39 ہزار 123لوگوں نے خود کشی کی۔…

اداریہ: داغ دار نمائندے

ایک طرف ملک میں سیاسی نمائندوں کے خلاف عدالتی کارروائیوں کی سست روی کا یہ عالم ہے اور زیر التواء مقدموں کی اتنی بڑی تعداد دکھائی دیتی ہے تو دوسری طرف حقوقِ انسانی اور اظہار رائے کی آزادی کے جمہوری حدود میں رہتے ہوئے بات کرنے والے سماجی…

بھارتی کمپنیوں کا سودا: بحران ہوگا مزید گہرا

یہ بڑی مضحکہ خیز بات ہے کہ جتنے بھی درباری قسم کے ماہرین معاشیات ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس کمپنی کو کسی غیر ملکی ادارے کو بیچ دینا چاہیے ان کا اصرار اس بات پر ہے کہ اس کو کسی خانگی کمپنی کو ہی فروخت کرنا چاہیے انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ حکومت…

مفتی نعیم الدین مرادآبادی کی تصنیف ’’احقاق حق ‘‘کی عصری افادیت

مفتی نعیم الدین مرادآبادی کی کتاب احقاق حق کا مطالعہ کرنے سے یہ حقیقت اجاگر ہوجاتی ہے کہ پنڈت سوامی دیانند نے اسلام پر جو اعتراضات کئے ہیں وہ یقینا تعصب و جانبداری پر مبنی ہونے کے ساتھ ساتھ علمی بخل اور علمی عدم توازن کی واضح دلیل ہیں۔ یہی…

اے مومنو! مومن بنو!!

ہر وہ انسان جس پر ایمان کا مفہوم واضح ہو، اس کی چاہت اس کے دل میں گھر کر لے اور وہ اس کی لذت سے آشنا ہو جائے، پھر اسے اطاعت ربانی کے سوا سب کچھ پھیکا نظر آتا ہے۔ وہ اپنی زندگی کا ایک متعین مقصد سامنے رکھ کر جیتا اور ایمان کے تقاضوں کو…

لغات القرآن سیریز(قسط۔ 2)

سورہ البقرہ کی شروعات سے یہاں تک مومنین، کافرین اور منافقین کا ذکر ہوا ہے جن میں منافقین کا ذکر اﷲ تعالیٰ نے بہت تفصیل سے کیا ہے کیونکہ اسلام کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ منافقین ہی ثابت ہوتے ہیں۔ یہ مومنین کے بھی دوست بنے رہتے ہیں اور…

امریکہ میں سیاہ فام عورتوں کی حالت زار

الہان عمر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکہ میں ایک عام سیاہ فام عورت اور اس کے خاندان کو کن مشکلات کا سامنا ہے جب کہ وہاں سیاہ فام لوگوں کی تعداد 40 ملین ہے، یعنی کل امریکی آبادی کا 13 فیصد۔ جن میں 25 فیصد سے…