آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مجبور انسانوں کی اسمگلنگ ،ایک سنگین مسئلہ
لاکھوں انسان مرد ،عورت ،لڑکے ،لڑکیاں اور معصوم بچوں پر اس درندہ تجارت نے وہ ظلم ڈھاے ہیں کہ جس کا سننا اور جاننا بھی مشکل ہے ۔اس میں بھی عورتوں کے جنسی استحصال کی داستانیں بڑی کربناک ہیں ۔ اللہ تعالی نے تو انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا تھا ۔لیکن کیوں وہ اپنے ہی جیسیے کمزور انسانوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ کر کاروبار کرنا چاہتا ہے
مزید پڑھیں...
سلطان محمد فاتح ؒ
فتح کے بعد سلطان محمد فاتحؒ نے مفتوح شہریوں کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کا رویہ اختیار کیا۔ انہوں نے شہر چھوڑ کر بھاگ جانے والے عیسائیوں کو دوبارہ اپنے وطن لوٹ آنے اور اپنے پیشوں اور روزگار سے بے جھجک منسلک ہو جانے کی دعوت دی۔ رعایا کو مکمل…
اب اُنہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
مومن ذکیہ عبدالباری صالحاتی ، بھیونڈی
’’ اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تا کہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست اور بخشنے والا ہے۔‘‘ (سورۃ الملک)
دِل بے حد غمگین ہے کہ ہمارے انتہائی شفیق…
حج 2020کو محدود کردینے سے اقطاع عالم کے مسلمان افسردہ
کہنے کو حج کمیٹی آف انڈیا ایک قانونی ادارہ ہے، جسے پارلیمان میں قانون بنا کر قائم کیا گیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود اسے دیگر قانونی اداروں کی طرح حکومت ہند سے ایک پیسے کا بھی فنڈ، ایڈ یا گرانٹ نہیں ملتی ہے۔ اس کا سارا خرچ ہندوستان کے ان…
کشمیر کورونا کے نرغے میں
بھارت میں جب ۲۵ مارچ کو رات آٹھ بجے لاک ڈاؤن فرسٹ کا الل ٹپ اعلان ہوا تو ملک بھر میں غریب لوگ پانچ سات دن کے اندر اندر ہی بھوکوں مرنے لگے، ان کی زندگیاں سختیوں کے بھنور میں پھنس گئیں ذہنی انتشار اور مالی پریشانیوں کے سامنے پسپا ہوکر غیر…
یوپی میں بکرالے جانے پرپولیس کی ہراسانی
افروز عالم ساحل
اب تک ملک میں گائے کو لانے یا لے جانے پر ایک خاص طبقے کے لوگوں کو نشانہ بنائے جانے کی کہانیاں ملک کے سامنے آتی رہی ہیں، لیکن اب قربانی کے لئے بکرا لانا یا لےجانا بھی اتنا آسان نہیں رہا۔ خاص طور پر جب پولیس کے جوان فرقہ…
جانوروں کی قربانی پر اعتراض لیکن بیف ایکسپورٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ؟
جس ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی گوشت خور ہے۔ جس ملک سےلاکھوں میٹرک ٹن گوشت ہر سال دوسرے ممالک کو بھیجا جاتا ہے۔ اور جو ملک بیف ایکسپورٹ کے معاملے میں پوری دنیا میں پانچواں مقام رکھتا ہو۔ اس ملک میں ایک خاص تہوار کے موقع پر ایک خاص طبقے کے…
اداریہ
درحقیقت قربانی ہی وہ جذبہ ہے جو انسان سے بڑے سے بڑا کام کروالیتا ہے اور دین حنیف کو اس وقت سب سے زیادہ اسی جذبے کی ضرورت ہے۔ حضرت ابراہیمؑ کی طرح ملت ابراہیمی میں بھی اگر یہ جذبہ پیدا ہوجائے تو پھر وہ نہتے ہونے کے باوجود نمرود وقت کی…
حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔خلیلِ شرک شکن
شرک شکنی تو بت پرستی کا جڑ سے خاتمہ کردیتی ہے، مگر بت شکنی شرک کو ختم کرنے کا راستہ نہیں ہے۔ توحید کے علم بردار بتوں کے بجائے بت پرستی کو نشانہ بناتے ہیں۔ وہ خدائی کے دعوے دار حاکموں کا تخت الٹنے کے بجائے انسانوں کو غلام بنانے والے نظام…
آخری سفر میں بلا لحاظ مذہب و ملت خدمت
یہ کہا جا سکتا ہے سرکاری ایمبولینس ڈرائیور کا کام تو یہی ہے کہ وہ مریضوں کو اسپتال سے گھر اور گھر سے اسپتال لے جائے لیکن یہاں پر معاملہ بالکل دیگر ہے۔ جمیل نے خود کو کورونا وائرس کے مہلوکین کے لیے وقف کیا ہوا ہے اور اہل خانہ کی اجازت کے بعد…