آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
باپ کے ساتھ ہل چلانے پر مجبور دیس کی بیٹیاں!
جب کبھی ایسی تصویریں نیشنل میڈیا میں آتی ہیں تو بڑے بڑے دعوے کرنے والی حکومت کی قلعی کھل جاتی ہے۔ بجٹ میں"پردھان منتری کسان سمان ندھی " کے تحت پچھتر ہزار کروڑ روپیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے تحت ہر کسان کے اکاؤنٹ میں چھ ہزار روپے کی ابتدائی امداد پہنچانے کے وعدے کیے گئے۔ پھر اس کے بعد لاک ڈاؤن راحت کاری کے لیے بیس لاکھ ہزار کروڑ کا اعلان ہوا
مزید پڑھیں...
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھاکے چلے
تلنگانہ میں مقیم ان کے افراد خاندان کا کہنا ہے کہ جب وہ ان سے ملنے کے لیے جے جے اسپتال گئے تو وہ ایک ٹرانزٹ وارڈ کے پیشاب میں بھیگے ہوئے بستر پر لاوارث پڑے تھے۔ جہاں ایک منٹ کے لیے بھی کھڑا ہونا دوبھر تھا ۔نوی ممبئی کی تلوجا جیل میں عدالتی…
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
افغانستان میں ہندوستان کی دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ نیپال اور بنگلہ دیش سے بے اعتنائی برت کر انہیں چین کی گود میں دھکیل دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش تو پاکستان کی جانب بھی بڑھنے لگا ہے ۔ آخر یہ کون سی خارجہ پالیسی ہے جس میں پڑوسی ملکوں کو ناراض کرکے…
بھارتی معیشت میں زراعت کا زبردست رول
کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے سلسلے میں ’’بارہ ماہ ہریالی‘‘ پروگرام شروع کیا گیا ہے اس میں کھیت کی ضرورت اور پیداوار کو بڑھانے کے لیے مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے ذریعے بہار اور اتر پردیش کے کھیتوں کو دو فصل کے بجائے کثیر الفصل بنایا جائے…
دلّی پولس اشتعال انگیز تقریر کا الزام ثابت کرے:ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
’’یہ اظہار رائے کے بنیادی حق کو دبانے اور ملک کی جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش ہے‘‘ مولاما خالد سیفاللہ رحمانی
نماز عید الاضحی اور قربانی دونوں واجب:مولانا ولی رحمانی
یہ بات واضح رہنی چاہئے کہ یہاں دو الگ الگ عبادتیں ہیں، پہلی عبادت نماز عید الاضحی کی ادائیگی اور دوسری عبادت قربانی ہے۔ دونوں واجب ہیں۔ عید الاضحی کی نماز واجب ہے، لہٰذا موجودہ صورت حال میں بھی کورونا وائرس کے تحفظ کے سلسلہ میں دی گئی…
روسی آئین میں ایک صدی کے بعد خدا کی واپسی
وطن عزیز میں وزیر اعظم کے اختیارات کا یہ عالم ہے کہ اب تو یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون سی وزارت کا قلمدان کس کے پاس ہے۔ ساری وزارتیں عملاً وزیر اعظم دفتر کے ماتحت ہو گئی ہیں۔ مختلف وزارتوں سے مشورہ کیے بغیر وزیر اعظم اپنی من مانی کرتے رہتے…
تدریس کا ارتقائی سفر آف لائن سے آن لائن تک
اکتسابی تفہیم اساتذہ کے لیے تخلیقی صلاحیتوں اور نئے طریقوں کا استعمال طلبہ کو منسلک رکھتا ہے اور طلبہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے اساتذہ دوسروں سے مختلف ہیں۔ دوسروں کے بنائے ہوئے ویڈیو ز کو شئیر کردینا، کتابوں کے پی ڈی ایف فائل کو واٹس اپ گروپ…
ہا لہ أبو شعیشعؒ
ہالہ کے والد کا اس سے بہت خصوصی رشتہ تھا ، وہ یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس دنیا میں اس کی امیدیں بہت ہی قلیل تھیں ، لیکن اس کے مقاصد بہت جلیل تھے ۔ ہالہ جب پانچ سال کی تھی ، اور ابھی سال اوّل کی طالبہ تھی تو اس کی استانی نے ایک مضمون سنانے…
ایران۔ چین قربت ،اسرائیل کے جارحانہ عزائم
بیجنگ اور تہران کے بڑھتے ہوئے قرب سے امریکہ بہادر خاصے پریشان ہیں۔ افواہ گرم ہے کہ واشنگٹن نے تہران کو ایک سندیسہ بھجوایا ہے جس میں جوہری تنازعے سمیت تمام معاملات پر غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ مہرومحبت کے اشاروں سے چین بھی محروم…