آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
سیرت ابراہیم علیہ السلام:اللہ پر توکل اور حُبّ الٰہی کا درس
وفا شعاری، تقویٰ، اخلاقیات،امن پسندی، مثبت سوچ اور جذبہ قربانی وہ چیز ہے جو خاندان کے استحکام کی بنیاد ہوتی ہے اور یہ نسلوں میں والدین سے منتقل ہوتی ہے۔ہمیں تلاش ہوتی ہے مال و دولت کی ۔۔۔ناک نقشے اور رنگ کی۔ دوامی چیزوں پر ہم نے ہمیشہ فانی چیزوں کوفوقیت دی ہے۔
مزید پڑھیں...
حضرت ابراہیمؑ :ایثاروقربانی کی مثال لازوال
دنیا کے ایک ارب بیس کروڑ مسلمان سنتِ ابراہیمی کی اتباع میں اسی تقویٰ اور خلوص کو اپنائیں ۔آج طاغوتی طاقتیں آلِ ابراہیم علیہ السلام کو چیلنج کر رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کے نام لیوا بیدار ہوں اور طاغوتی طاقتوں کی…
دلی فسادکے متاثرین ہنوز امداداور معاوضے کے منتظر
دلّی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں بتاتے ہیں، کمیشن نے یہ رپورٹ وزیر اعلی اروند کیجریوال، لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل، ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا اور دلّی کے تمام وزراء اور دلّی قانون ساز…
کانگریس میں قیادت کا بحران
اگر واقعی کانگریس ملک میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے اور عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ابھی باقی ہے تو اس کے لیے اس سے بہتر مشورہ اور کیا ہوسکتا ہے کہ مرکزی قیادت کے لیے نہرو گاندھی خاندان سے ہٹ کر کوئی مشترکہ قائد تلاش کرے،…
خبر و نظر
کے ہر حساس مسئلے کو اٹھا رہی تھی (اجودھیا میں رام مندر ،کشمیر کی دفعہ ۳۷۰، مسلم خواتین میں تین طلاق یعنی یکساں سول کوڈ اور بیرونی ملکوں کے غیر مسلم شہریوں کو ملک میں مستقلاً بسانے کا مسئلہ) وہیں ملک کے مسلمان بھی ان پیچیدہ مسائل اور حکومت…
فلسطینی ماؤں اور ان کے بیٹوں کا پیار
ماں تو ماں ہوتی ہے، وہ ایک بدبخت ہی ہوگا جو جیتے جی اس کے سائے سے محروم ہونا چاہے گا۔ سب سے پاکیزہ محبت، سب سے اچھی دوست، دل کی سب سے میٹھی دھڑکن، سب سے سے زیادہ انحصار کی جانے والی ہستی، سب سے شفاف آئینہ، سب سے عظیم استاذ، سب سے بڑی…
اداریہ
راجستھان کے سیاسی تنازعہ کی سماعت کے دوران جسٹس ارون مشرا نے ایک نہایت اہم بات کہی کہ ’’رکن اسمبلی عوام کے منتخب نمائندے ہوتے ہیں، کیا عوامی نمائندوں کو مخالفت کرنے کا بھی حق حاصل نہیں ہے؟ جمہوریت میں اختلاف کو دبایا…
خود سنبھل کر چلتے نہیں پتھروں کو الزام دیتے ہیں
اگر ہم خود کو اپنے معاشرے کو تباہی و بربادی کے گڑھے سے بچانا چاہتے ہیں تو وہ ایک ہی صورت ہے کہ ہم ربّ کائنات کی نازل کی ہوئی روشن ہدایات و تعلیمات پر صدق دل سے عمل کرنے کی کوشش کریں
میڈیا اور پورا سسٹم حکومت سے سوال کرنے سے خوفزدہ!
سابق آئی اے ایس آفیسر کنن گوپی ناتھن سے ہفت روزہ دعوت کی خصوصی بات چیت
دعوت نیوزدلّی بیورو
ہم ابھی بھی ’پرجا ‘ (رعایا) بنے ہوئے ہیں،شہری نہیں۔ کیونکہ اگر شہری ہوتے تو سوال کرنے سے ڈرتے نہیں تھے۔ لیکن ہاں! کچھ نوجوان ایسے ہیں،…
منفی شرح سود کی پالیسی
مسلم ماہرینِ معاشیات نے بڑے مدلل انداز میں جدید پیرائے میں سود کا ابطال اور اس کے متبادل نظام کا خاکہ پیش کیا ہے جس کی کئی سیکولر ماہرین نے تائید کی ہے۔ شرح سود کو زیرو کی سطح پر لانے کے لیے مجبور ہونا خود اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ سود سے…