آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
دلی میںانسانی ہمدردی کا ایک مرکز’ الشفا ہاسپٹل‘
’الشفا ہاسپٹل‘ کا قیام اور اس سے غریب و متوسط طبقے کا رعایتی قیمت پر علاج معالجے کا فائدہ اٹھانا دیگر تنظیموں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ خاص طور پر جو تنظیمیں مسلم علاقوں میں کام کر رہی ہیں انہیں اس کو نمونہ عمل بناتے ہوئے عملی قدم اٹھانا چاہیے کیونکہ آج غریبوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ علاج و معالجہ ہے
مزید پڑھیں...
ورچوئل مشین انسٹالیشن اور ’وی ایم ویئر‘
آج کل جو ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استعمال ہورہے ہیں وہ بہت ہی اعلی کوالیٹی کے ہیں اور اُن کے لیے زیادہ جگہ دستیاب ہوگی۔ پانچویں ’’ڈائیلاگ باکس‘‘ میں نیچے Finish کا ریڈیو بٹن نظر آئے گا ۔ جب ہم اُس پر کلک کریں گے تو ’’ورچوئل مشین انسٹالیشن‘‘ کا…
فٹ نیس ٹرینر سارہ بوکر کا قبول اسلام
سارہ کی عمر اس وقت 29 سال تھی لیکن وہ ابھی تک اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے نہیں کر پائی تھی۔ واشنگٹن سے گھر پہنچنے پر سارہ کے دل میں ایک سوال پیدا ہوا کہ وہ کیا کرے اور کیسے اس ظلم پر مبنی نظام کے خلاف کھڑی ہو؟ اسی کشمکش میں اچانک اس کے اندر…
اداریہ
عربی کی ایک قدیم کہاوت ہے’’۔ ۔ ۔ أبغِض بَغیضَکَ ھَوناما، عسیٰ أن یَکونَ حَبیبَکَ یَوماما‘‘ جس کا لبِ لباب یہ ہے کہ دشمنی ایسی کرو کہ پھردوستی کی گنجائش بنی رہے۔ راجستھان کی سیاسی اُتھل پتھل میں بھارتی جمہوریت کے ڈرامے کے تمام سین دکھائی…
کورونا کا اقبال ۔۔ مقبولیت کازوال
رائے عامہ کے جائزوں سے اندازہ ہورہا ہے کہ امریکی عوام کی اکثریت صدر کے رویے کو پسند نہیں کرتی۔ حال میں لیے جانے والے ایک جائزے سے اندازہ ہوتا کہ ملک کے 62 فیصد لوگوں کے خیال میں کورونا وائرس کے خلاف کوششوں میں صدر ٹرمپ کا رویہ غیر سنجیدہ…
مسلم خواتین کی ذمہ داریاں (سیریز 1-)
اپنی اصلاح کے لیے اپنے عیبوں پر نظر کرنے اور ان کو دور کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ آپ کو اس بات کا پورا پورا اہتمام کرنا ہوگا کہ آپ جانتے بوجھتے کسی ایسے فرض کو ترک نہ کریں جو اسلام نے آپ کے ذمہ کیا ہے
قسطنطنیہ سے استنبول بننے کی کہانی
عروج اسلام سے قبل قسطنطنیہ اور عرب قبائل کے مابین بہت دوستانہ مراسم تھے۔ اس کی وجہ سلطنت فارس تھی جس سے عرب قبائل ہمیشہ خوف زدہ رہتے تھے اور توازن بنانے کے لیے قسطنطنیہ سے مدد لیا کرتے تھے۔ عرب قبائل کا سب سے بڑا شاعر عمار مقدم اپنے والد کے…
توحید کا ایک ہی صحیح تصور
اللہ نے اپنے بندوں کو اپنی ذات و صفات کا ایک ہی علم اور اپنی بندگی کا ایک ہی طریقہ بتایا ہے، یہ بات قطعاً خلاف عقل ہے کہ وہ اپنی معرفت اور بندگی کے متضاد تصورات اور طریقے اپنے بندوں کو بتائے۔ تحقیق طلب بات صرف یہ ہے کہ خدا کی ذات و صفات کا…
مسجد آیا صوفیہ کی بحالی ،عہد نو کی نوید
بد قسمتی سے بعض ایسے دشمن نواز مسلم و عرب حکام و قائدین بھی اس کی مخالفت پر اتر آئے ہیں جن کا نہ عالم انسانی کے بناؤ میں کوئی کردار ہے اور نہ عالم اسلام کے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ اسی پرانے نام نہاد عرب قوم پرستوں کے سیاہ وجود پر لگے ئے چہرے…
اللہ کے چار اسما حسنیٰ اور نبی اکرمؐ کے چار فرائض
سورۃ الجمعہ کی یہ ابتدائی دوآیتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منصبی فرائض اور دعوت دین کی اصل اساس پر روشنی ڈالتی ہیں۔ اس میں اللہ تعالی کے چار اسماء حسنیٰ اور نبی اکرمؐ کے فرائض چہارگانہ کو بیان کیا گیا ہے ۔