آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ٹک ٹاک پر پابندی،الجزیرہ پر شکنجہ! اظہار کی آزادی پرامریکی حملہ
خود کو عقلِ کُل سمجھنے والے صدر ٹرمپ ان باتوں پر کان نہیں دھرتے۔ 31 جولائی کو امریکی صدر نے بائٹ ڈانس کو متنبہ کیا کہ اگر اس نے اپنے ذیلی ادارے ٹک ٹاک کی امریکی شاخ مقامی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت نہ کی تو اس پر صدراتی حکم کے ذریعے پابندی لگا دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کی یہ دھمکی آزادی اظہار رائے پر حملے کے ساتھ آزادانہ تجارت کے اصولوں کے بھی خلاف…
مزید پڑھیں...
تجارت کے لیے مسلمانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے
تجارت معیشت کا بہترین ذریعہ ہے جو اگر اچھے، نیک اور خیر خواہ لوگوں کے ہاتھوں میں ہو تو اس کے بہترین اثرات معاشرے میں دکھائی دیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے اس میں بڑی برکت رکھی ہے۔ یہ صبر آزما اور تسلسل کے ساتھ انجام دیا جانے والا عمل ہے۔
’’مجھے اپنی نہیں آنے والی نسلوں کی فکر ہے‘‘
جب کوئی حکومت اپنے ہی اقلیتی شہریوں کے خلاف کام کرتی ہے تو اس کے اس قدم کے خلاف بھی صدائیں ضرور بلند کی جاتی ہیں۔ اور ان صداؤں کو دنیا نہ صرف سنتی ہے بلکہ سراہتی بھی ہے۔ دادی بلقیس بھی مزاحمت کی وہ زندہ مثال ہے جسے دنیا نے نہ صرف سراہا…
شاہین باغ تحریک کی عالمی پذیرائی
’جمہوریت کے لیے بنیادی بات محض آزادانہ انتخابات نہیں ہیں۔ انتخابات محض یہی طے کرتے ہیں کہ کسے سب سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے۔ لیکن اس سے زیادہ اہمیت ان لوگوں کے حقوق کی ہے، جنہوں نے جیتنے والوں کو ووٹ نہیںدیا۔ انڈیا گزشتہ سات دہائیوں سے دنیا کی…
کشمیر کی اَن کہی سرگزشت
اقبال کشمیر میں فطرت کے حسن وجمال کے پرستار ہونے کے ساتھ ساتھ کشمیری مسلمانوں کی غربت، ناخواندگی، غلامانہ ذہنیت، مریضانہ عادتیں، توہمات، قبر پرستیاں، اقتصادی استحصال، سیاسی بدحالیاں وغیرہ.. غرض کشمیر کے بارے میں ہر منفی چیز اُن کے حریمِ قلب…
خبر و نظر
ہمارے نزدیک یہ سدرشن ٹی وی اُن عناصر کا حصہ ہے جو مرکزی حکومت نے سماجی ڈھانچے میں دراڑیں ڈالنے کے لیے پورے ملک میں چھوڑ رکھی ہیں۔ یہ لوگ جو کچھ کرتے ہیں حکومت کے ایماء پر کرتے ہیں۔ 2014 میں نئی حکومت کے آتے ہی لوگوں کو گئو کشی کے نام پر…
یہ ’ٹائم‘ کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
’’میں یہاں رگوں میں خون کی گردش بند ہونے تک برسر احتجاج رہوں گی تاکہ ملک کے بچوں اور دنیا کے لیے انصاف و مساوات کی پرسکون فضا قائم ہو سکے‘‘۔ عدل و امن کے اسی عظیم جذبہ کی قدر دانی کرتے ہوئے ٹائم میگزین نے شاہین باغ کی دادی کو دنیا کی 100…
موقف: زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کیوں ہیں؟
حکومت کا یہ کہنا غلط ہے کہ اس بل کے ذریعہ سے کسان اپنی پیداوار کسی کو بھی فرخت کر سکتے ہیں اور اسے ذخیرہ کر سکتے ہیں۔ انہیں یہ حق اس بل سے پہلے بھی حاصل تھا بلکہ اس کے برعکس اس بل سے کارپوریٹس کو اور سرمایہ داروں کو یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ…
کشمیر کی صحافت پر خوف کے سائے
مجموعی طور عوام نے جموں و کشمیر کے صحافتی ادروں سے اپنی مایوسی کا ہی اظہار کیا ہے۔ یہ مایوسی عوام میں تب اور بڑھی جب گزشتہ ماہ محرم میں وادی کی شیعہ برادری کے جلوسوں پر انتظامیہ کی قدغن اور فورسز کا جلسوں میں شریک لوگوں پر پیلٹ گنوں کے بے…
پونا پیکٹ۔ ہندوستانی سیاست کا ایک اہم باب
گاندھی جی کے مرن برت کے سبب امبیڈکر ویلن بن گئے کیوں کہ ان کی ضد کے سبب فادر آف نیشن کی زندگی داؤ پر لگ گئی تھی۔ نرم اور سخت ہندوتوادی ان کے خلاف ہوگئے تھے۔ ٹیگور اور نہرو جیسے لوگ بھی گاندھی کے طرف دار ہو گئے۔ ملک کے سبھی بڑے سیاست داں…