آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
بعض قوانین ختم ہونے کے باوجودبھی لوگ جیلوں میں قید ہیں
افروز عالم ساحل
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اس ملک سے’ٹیررسٹ اینڈ ڈیسرپٹیو ایکٹیویٹیز ایکٹ‘ یعنی ٹاڈا (TADA) قانون کو ختم ہوئے 25 سال گزر چکے ہیں، لیکن آج بھی ہندوستان میں جیلوں میں اس قانون کے تحت نہ صرف سزا یافتہ قیدی ہیں، بلکہ اس قانون کے تحت انڈر ٹرائل قیدی ابھی بھی اپنے مقدمے کے آگے بڑھنے اور عدالت کے ذریعے فیصلہ آنے کا انتظار کررہے ہیں۔…
مزید پڑھیں...
خادم اسلام یوسف کراچا
وہ ترکی میں مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی، مولانا ابو الحسن علی ندوی، علامہ سید سلیمان ندوی، علامہ شبلی نعمانی اور اقبال کے ترجمان بھی ہیں اور مترجم بھی، فکر اسلامی کے عاشق بھی ہیں اور داعی بھی۔ ترکی میں بر صغیر ہند و پاک کے اسلامی مفکرین…
چھوٹے جھگڑوں کو فرقہ وارانہ رنگ دے کرسیاسی فائدہ حاصل کیا جارہاہے
شہریت ترمیمی قانون مخالف مہم میں سرگرم اتر پردیش کے سماجی کارکنوں کے خلاف یوگی حکومت کے ذریعے جرمانہ وصولی کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس میں اتر پردیش کے کئی سماجی کارکنوں کے نام سمیت ایس آر دارا پوری کا نام بھی شامل ہے۔اس نوٹس کے بعد…
آسان ہوا چینی بازار میں بنگلہ دیش کا کاروبار!
(دعوت نیوز ڈیسک)
بھارت کے ہمسایہ ممالک پاکستان، چین، نیپال،بنگلہ دیش اور میانمار سمیت دیگر کے ساتھ سرحدی تنازعات کئی دہائیوں سے چلے آرہے ہیں مگر پاکستان کو چھوڑ کر دوسرے ہمسایہ ممالک سے رشتے سیاسی، اقتصادی اور اسٹریٹجک تعاون کے طور پر…
صفورہ زرگر کا کیس ‘ہندوستانی جمہوریت کی آزمائش
بی جے پی نے 7برس سے بھی کم مدت میں ہندوستان کے ہر اس دستوری ادارے اور ہر اس جمہوری روایت کو ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو ملک کے معماروں نے گزشتہ 70برسوں کے دوران قائم کیے تھے
اصلاح نفس کے چاراصول
آپ اپنے اعمال اور اپنی عادتوں کا جائزہ لیتے رہیں، آہستہ آہستہ تمام بری عادات وہمی خیالات اور غلط اعمال کی اصلاح ہوتی رہے گی یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ دیکھیں گے کہ آپ اپنے ماحول سے کافی بلند ہوگئے ہیں اور جن خیالات کی مرکب…
خبر و نظر
اٹھارہ سال قبل گجرات میں یک طرفہ مسلم کش فسادات کے بعد جب گجرات کے وزیر اعلیٰ کو ملک کا سچا خیر خواہ بنا کر عوام کے سامنے پیش کیا جانے لگا اور کانگریس ایک ایک قدم پیچھے ہٹنے لگی تو اندازہ ہو گیا تھا کہ آنے والے دن ہندتوا کے ہوں گے اور وہی…
چین کے معاملے میں سنگھ پریوار کا دھرم سنکٹ
پاکستان یا نیپال جیسا ہم سایہ اگر ایسی جرأت کرتا تو مودی جی ہرگز اس طرح کے صبر و ضبط کا مظاہرہ نہیں کرتے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان اور نیپال نے جس طرح کا جواب دیا ویسا ردعمل بھی سامنے نہیں آسکا۔ ہند نیپال سرحدی تنازع پر وزیر اعظم…
اداریہ
انگریزی کہاوت ہے کہ "عقیدہ کی قوت سے پہاڑ بھی ہل جاتے ہیں" لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ بھارت کی عدالتیں ضرور آستھاکی بنیاد پر غیر معمولی فیصلے صادر کرنے لگتی ہیں جو کبھی مذہبی اور کبھی سیاسی بھی ہو سکتی ہے۔ اڑیسہ کی تاریخی جگناتھ رتھ یاترا…
کشمیر میں اُم الخبائث!
اس وقت وادی کشمیر میں اُم الخبائث کا ذکر ہر جانب چھڑاہوا ہے۔ عوام الناس، مذہبی حلقے اور سماجی ویب سائٹس پر تبادلہ خیال کرنے والے سنجیدہ صارفین متحد الخیال ہیں کہ اس شراب پر ایل جی انتظامیہ کو مکمل پابندی عائد کرنی چاہیے۔ عام لوگ زیر بحث…