آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

جھار کھنڈ: منہاج انصاری کی موت پر نظامِ انصاف کا قتل!!

جھار کھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت بننے سے پہلے ان کے والد شیبو سورین مقتول منہاج انصاری کے والدین سے ملاقات کر کے انہیں انصاف دلانے کی یقین دہانی کراتے ہیں لیکن آج جب کہ خود کی حکومت بن چکی ہے انصاف کا دور دور تک پتہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کو انصاف کی امید چھوڑ دینی چاہیے!

سمجھ میں نہیں آتا کہ ”انصاف“ کو مَنوں مٹی تلے دفنا دیں یا غرقِ آب کر دیں؟ کیونکہ بھارت کی موجودہ حکومت میں سوال کرنا، سسٹم پر انگلیاں اٹھانا اور کسی اسکیم پر تبصرہ کرنا غداری کے مترادف بن گیا ہے۔ لوگوں کا حال یہ ہے کہ ان کو ’’جو زبان…

پریشان حال افراد کی مدد کے لیے جماعت اسلامی ہندکئی محاذوں پر سرگرم

جماعت اسلامی ہند کا ایک اہم کام یہ بھی رہا کہ جن لوگوں کی کوویڈ 19 کی موت ہو رہی تھی اور ان کے گھر کا کوئی فرد ان تک نہیں پہونچ رہا تھا، ایسی لاوارث لاشوں کو احترام کے ساتھ شمشان اور قبرستان پہونچانے کا کام بھی جماعت اسلامی ہند کے کارکنوں…

مسلم مسئلے کا حل:ساورکر کا نسخہ

جاوید علی جاوید علی ہندوستان میں مسلمانوں کا کیا کیا جائے، اس پر وی ڈی ساورکر نے تفصیل سے اظہار خیال کیا ہے۔ ساورکر کی کتاب (Six Glorious Epochs of Indian History) میں اس موضوع پر اچھا خاصا مواد موجود ہے۔ حالاں کہ ان کی مذکورہ کتاب کا…

ورچولائزیشن اور لی نیکس آپریٹنگ سسٹم

عام طور سے ’’مائیکرو سافٹ ورچوئل پی سی‘‘ کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ صرف ’’ونڈوز آپریٹنگ سسٹم‘‘ کو سپورٹ کرتا ہے اور اس کی بنائی ہوئی ’’ورچوئل مشین‘‘ پر ’’لی نیکس‘‘ یا اُس جیسے دوسرے ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استحکام پذیر نہیں ہوتے لیکن نئے…

پنڈت آنند موہن زتشی گلزارؔ دہلوی

وہ جب بھی اِن بزرگوں کا ذکر کرتے تھے، اِسی آن بان اور اچھی القاب کے ساتھ کرتے تھے۔ کبھی کبھی ان کی آنکھیں نم ہوجاتی تھیں۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒاُنھیں اس لیے بہت پسند تھے کہ وہ خاندانی طور پر دلّی والے تھے۔ ان سے ملاقات کا بھی شرف…

مدھیہ پریش کا سندیش: برے پھنسے شیوراج

عام طور پر سیاستداں دوسروں کے کام کا سہرہ بھی اپنے سر باندھ لیتے ہیں لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ آخر اتنے بڑے کارنامہ سے شیوراج اپنا دامن کیوں چھڑا رہے ہیں؟ انہوں نے حکومت گرانے کا دشنام مرکز کے سر منڈھنے کی کوشش کیوں کی؟

یہ نغمہ فصلِ گل ولالہ کا نہیں پابند

وسیم قریشی، الریاض، سعودی عرب زائد ازدو ماہ بعد نمازِ جمعہ کے لیے مسجدیں کھول دی گئیں تو وہ تنگ دامنی کا شکوہ کر رہی تھیں۔ سماجی فاصلے کی وجہ سے لوگ مسجد سے سڑکوں پر نکل آئے تھے اور دور دور تک امت کے سروں کا سمندر تھا جو منہ پر ماسک لگائے…

اداریہ

ہمسایہ ملک کی جارحیت اور سرحدوں پر منڈلا رہے خطرے کے درمیان ہم اپنے ملک کی خود مختاری اور سالمیت کی برقراری اور تلملائے ہوئے ڈریگن سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کی خاطر ملک کی افواج اور حسب ضرورت و موقع اپنی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ملک کی جانب…