آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

’’پولیس کو مسلح کرنے سے زیادہ متعصبانہ سوچ میں تبدیلی اہم‘‘

آئین کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ ابھی جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ اس آئین کی پوری طرح عزت نہیں کرتے۔ سی اے اے مخالف مہم آئین کو بچانے کے لیے تھی اس لیے مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کو یہ لڑائی لڑنی چاہیے کیونکہ آئین ختم ہوگیا تو صرف…

انفارمیشن ٹکنالوجی اور ورچولائزیشن کیا ہے؟

’’ورچولائزیشن‘‘ کی سب سے اچھی تعریف یہ ہے کہ ’’ایک ایسی تکنیک جس میں کمپیوٹر کی طبعی ریسورسز جیسے کہ ہارڈ ڈسک، میموری اور پروسیسر اِن سب کو اِس طرح بنا دیا جائے کہ وہ کسی ’’ایک طبعی ڈیوائس‘‘ کے بجائے ’’ملٹی فنکشنل‘‘ اور ’’ملٹی لوجیکل‘‘…

دنیا انقلاب کے دہانے پر

اب دنیا اگر ایک نئے انقلاب کے دہانے پر ہے تو وہ انقلاب،اسلامی انقلاب ہی ہوسکتا ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ آج اس اسلامی انقلاب کی راہ میں فکری وعملی دونوں اعتبار سے سب سے بڑی رکاوٹ خود اسلام کے نام لیواؤں کا ایک طبقہ شامل ہے جن میں شیوخ عرب…

ادارہ علوم القرآن کی قرآنی خدمات

قرآن کی حکمت اس کے طلبہ کے اندر اس طرح رچ بس جائے کہ وہ جو کچھ بھی سوچیں قرآن کی روشنی میں سوچیں اور جس چیز کو بھی رد وقبول کریں قرآن کی کسوٹی پر رکھ کر کریں۔ یہ چیز ان کو اس قابل بنائے کہ وہ مسلمانوں کی موجودہ پراگندہ بھیڑ کو ایک بنیان…

نابغۂ روزگارشخصیت: مولانا محمد رفیق قاسمی

قاسمی صاحب کی شخصیت دیکھنے میں جتنی بارعب تھی عملاً وہ اتنے ہی زیادہ دوست مزاج تھے، ایک بڑی جماعت کے اعلیٰ مناصب پر فائز ہونے اور بے حد مصروف زندگی گزارنے کے باوجود بے حد خوش مزاج، ملنسار اور غم گسار انسان بھی تھے۔ ایسا نہیں ہوا کہ کوئی ان…

محمد یوسف عرف راجا جی امیر مقامی جماعت اسلامی، مہد پور کی رحلت

مفتی محمد اشرف قاسمی (مہد پور، اجین، مدھیہ پردیش) جانے والا جاتے جاتے اک نشانی دے گیا خشک آنکھوں میں سمندر کی روانی دے گیا مکہ مکرمہ اور پھر ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں رسول اللہ ﷺ کی شب و روز کی مصروفیات اور پوری تحریک کا جائزہ لیں تو…

اسلوبِ تحریر کیا ہے؟

قلم کار کا ذہن صاف اور شارپ ہے تو اسلوب بھی صاف اور شارپ ہوگا اور اگر ذہن صاف نہیں ہے اور فکر گنجلک ہے تو اس کا اسلوب بھی گنجلک، بے معنیٰ اور تضادات سے بھرا ہوا ہوگا۔ کیونکہ صاحب قلم اگر کسی مسئلے یا کسی فکر کو بذات خود نہیں سمجھ سکتا تو…

پیر محمد مونس : جدوجہدآزادی کا ایک فراموش کردہ کردار

پیر محمد مونس ایسے مجاہد آزادی تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی آزادی کی جنگ لڑنے میں لگا دی۔ انہوں نے بطور صحافی اپنے مضامین وخیالات کے ذریعہ جتنے کچھ مسائل کو عوام کے سامنے رکھا وہ تمام پورے ہندوستان میں کافی موضوع بحث بنتے رہے۔ گاندھی جی…